Discover and read the best of Twitter Threads about #انصافستان

Most recents (1)

شہر بانو

بہت ابتدا میں اپنی بیٹیوں جیسی گڑیا شہر بانو سے عرض کی تھی کہ بیٹا ایک دو میمز بنا لی ہیں اچھی بات ہے، مگر توجہ تعلیم پر دیں، گڑیا نے بڑے مان سے کہا انکل آپ فکر نہ کریں انشااللہ تعلیمی میدان میں بھی فوکس ہے، میں خاموش ہوگیا، جو بھی اس بچی کے اکاؤنٹ کا ہینڈلر ہے…

⬇️
چاہے وہ والد والدہ یا چچا ہی کیوں نہ ہوں… انہیں سوچنا چاہیئے تھا… میری دانست میں ایسی نوخیز عمر کے معصوم بچوں کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیئے، مگر چوں کہ سوشل میڈیا لائکس ویوز کی کھلی مارکیٹ ہے سو میری بات نظر انداز ہوئی، کچھ تعلیم یافتہ بہن بھائیوں نے بھی میری سرکوبی
⬇️
کی کہ اب بچوں کو سکھانا چاہیئے آزادی یا غلامی میں فرق، بچوں نے سنبھالنا ہے ملک کو… وغیرہ وغیرہ… میرا مشاہدہ ہے کہ پاکستان کی سیاست پہلے غلیظ جوہڑ تھی اب سوشل میڈیا کے دور میں سؤروں کا باڑہ بن گئی ہے… وہی ہوا جس کا ڈر تھا، ن لیگ و پدم کے وظیفہ خوار صحافی پاگل کتوں کی طرح
⬇️
Read 13 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!