Discover and read the best of Twitter Threads about #مجنونیاں

Most recents (11)

1
وہ اکثر مجھے خود سے بھی توڑ دیتا ہے
پھر مسکراتا ہوا آتا ہے خود ہی جوڑ دیتا ہے
( وَاَنَّهٝ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى
وہ ہنساتا ہے وہی رلاتا ہے .. القرآن)
پہلے میری آنکھوں میں عجب نمی سی بھرتا ہے
پھر ان میں ہنستی قوس قزح چھوڑ دیتا ہے
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@WolfSalvaT
2
(فان مع العسر یسرا .. ان مع العسر یسرا)
میں خوفزدہ ہوں تو مجھ میں یقین بھرتا ہے
گر بدگماں ہوں تو پکڑ، جھنجھوڑ دیتا ہے
(امن یجیب المضطر.. وھو معکم این ما کنتم)
کبھی عطا کرتا ہے عجب سکون کا عالم

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@moona_sikander @Falak94761727 @AmirBayg @DespoBey
3
کبھی شور اک عجب سا وہ چھوڑ دیتا ہے
( الا بذکر اللہ تطمئن القلوب)
کبھی اپنی چاہ میں مجھے بے حد تھکاتا ہے
پھر مجھے اس کو پانے کی نئی دوڑ دیتا ہے
( والی ربک فارغب ..ففروا الی اللہ ..)

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@HeerMalik_ @ad_sah1 @DrNajeeb133 @SAKKhattak1 @Afshan_2016
Read 7 tweets
۱
پورا پڑھئیے
شکریہ
یہ بات دو ہزار سترہ کی ہے ، تب میں شارجہ میں تھا ۔ یہی رمضان کا مہینہ تھا ۔ سحری کے بعد نماز فجر کی اداٸیگی کے لیے مسجد گیا ، وضو بنا رہا تھا کہہ باہر سے شراب میں دھت اک انڈین سردار مسجد کے اندر آ گیا ۔
#روزہ_ڈھال_ہے
#نمود_عشق
#قلمکار
#مجنونیاں
@Klair003
۲
مجھ سے پہلے ہی وہاں موجود انڈین پاکستانی مسلمان اسے سختی سے باہر نکالنے لگ گٸے اور ساتھ جو زبان استعمال کر رہے تھے وہ ہم سب کے علم میں ہونی چاہیے
اب وہ بضد کہ میں بھی عبادت کرنا چاہتا ہوں ، میں سجدہ کروں گا تب جاٶں گا باہر۔

#روزہ_ڈھال_ہے
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
۳
دوسری جانب وہی متشدد انڈین پاکستانی روایتی مسلمان !!!
خیر اتنے میں امام صاحب جو بنگالی تھے پہنچ آۓ انہوں نے کمال شفقت سے اسے پہلے چھڑوایا
اور پھر ماجرا پوچھا
وہ اسی شرابی انداز میں اونچا اونچا بتانے لگا

#روزہ_ڈھال_ہے
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
Read 9 tweets
1
خود کشی کرنے والوں کا انجام
کل کچھ گروپس میں انڈیا کی ایک بہن کے متعلق خبر پڑھی کے اس نے خودکشی کر لی
جو لوگ اس لڑکی کو سہی کہ رہے ہیں ان لوگوں کے سامنے قرآن کی کچھ آیات اور احادیث رکھی ہیں کے پڑھ لیں

کیا اپ لوگوں نے قرآن کی یہ آیت پڑھی ہے ؟
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
2
جس میں اللّه نے ارشاد فرمایا
ہر جاندار نے موت کا مزہ چکھنا ہے اور ہم اچھے اور برے حالات میں ڈال کے تم سب لوگوں کی آزمائش کر رہے ہیں آخر تمے لوٹنا تو ہماری ہی طرف ہے
سورہ الانبیا 35
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
3
یا قرآن کی یہ آیت کبهی پڑھی ہے ؟؟؟؟؟
تمے جو مصیبت بی پہنچتی ہے وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی کی بدولت پہنچتی ہے (یعنی تمہارے برے عمال کی وجہ سے ) اور بہت سے گناہ تو اللّه ویسے ہی معاف کر دیتا ہے
سوره الشوری 30
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
Read 17 tweets
۱
#معذرت🙏

کہاجاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں کسی رنڈی کا رقص(مجرا) دیکھنے کے لیے مخصوص جگہ یعنی کوٹھے کا رخ کیا جاتا تھا۔
تو وہ رنڈی اہل تماشہ کو اپنی دلکش اداؤں اور جسم کو برہنہ حالت میں پیش کر کے داد وصول کرتی تھی۔
اگر اس رنڈی یعنی طوائف سے

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003 @MaaBolii
۲
پوچھا جاتا کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہے تو سو میں سے 99.99 فیصد یہ جواب ہوتا کہ
مجبوری ہے میں مجبور ہوں شوق سے نہیں کرتی۔
وہ مجبوری اگر معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی تو ہر کسی کی ایک اپنی دل سوز کہانی ہوتی، کسی کے

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
۳
سر پہ سایہ نا رہا تو کسی کو شوہر غیرت والا نا ملا تو کسی کے سر پر ماں باب کا سایہ نہ رہا۔
یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہ کہ ان طوائفوں کی مجبوریاں کسی نہ کسی طرح سمجھ میں آتیں تھیں
مگر
آج کی طوائف کو کیا ہو گیا ہے ؟

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
Read 9 tweets
۱
آہ کو چاہئیے اک عُمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زُلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کے تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائینگے ہم تم کو خبر ہونے تک

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
👇
۲
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب
دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہوتے تک

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
👇
۳
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر
سات دن ہم پہ بھی بھاری ہیں سحر ہوتے تک
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
👇
Read 4 tweets
۱
میری شادی ایک ان پڑھ سے ہوئی تھی
جبکہ میں پڑھی لکھی ہوں
میرا نام شہزادی ہے سچ بتاوں تو میرا خواب تھا ایک پڑھا لکھا اچھا کمانے والا لڑکا
لیکن کچھ مجبوریوں میں عمر سے شادی کر دی گئی
مجھے عمر سے بدبو آتی تھی
ان کا کام اتنا اچھا نہ تھا

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
۲
خیر میں اللہ کے سامنے رو کر دعا مانگتی تھی یا اللہ
یا تو عمر کو مار دے یا پھر اس سے جان چھڑوا دو میری کسی طرح
وہ جاہل سا بولنے کا بھی نہیں پتا
میں ہر بات پہ عمر کو بے عزت کر دیتی
تنقید کرتی عمر پہ غصہ کرتی
عمر مجھے پیار سے سمجھاتا
کبھی چپ ہو جاتا

#نمود_عشق
@Klair003
۳
کبھی غصہ ہو کر گھر سے باہر چلا جاتا
میں ایک بار جھگڑ کر امی ابو کے پاس چلی گئی اور ضد کی کے بس طلاق لینی ہے عمر سے
امی ابو نے بہت سمجھایا کے بیٹی لڑکا اچھا ہے نہ کرو ایسا
بس بیچارہ پڑھا لکھا نہیں ہے
باقی کیا کبھی اس نے تم پہ ہاتھ اٹھایا یا

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
Read 25 tweets
۱
تم مجھے بتاتے ہو کہ پاکستان میں پانی کے کولر سے گلاس باندھنا پڑتا ہے کیونکہ یہاں کے لوگ بے ایمان ہیں لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ جس کولر کے ساتھ یہ گلاس بندھا ہوا تھا وہ بھی کسی پاکستانی نے کبھی ایصال ثواب کے لئے اپنے کسی عزیز کا نام لکھ کر یا

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
۲
ویسے ہی آخرت میں ثواب کے حصول کے لئے اس چلتی راہ میں لگا دیا
تم مجھے بتاتے ہو کہ مسجد سے جوتے اٹھا لئے جاتے ہیں اب تو اللہ کا گھر بھی محفوظ نہیں لیکن تم یہ نہیں بتاتے کہ اس مسجد کی تعمیر میں کتنے پاکستانیوں نے اپنی محدود اور لامحدود آمدنی سے چند سکے جوڑ کر یا

#نمود_عشق
۳
لاکھوں کے چیکس کی صورت میں حصہ ڈالا ہے تم یہ نہیں بتاتے کہ وہاں لوگوں کے سکون کی خاطر بجلی کا بل کوئی بھر رہا ہے وہاں پنکھے ہیٹرز اور اے سی سسٹم کے لئے کچھ لوگ خاموش رہ کر مسلسل حصہ ڈالتے ہیں

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
Read 12 tweets
۱/۵
پورا پڑھئیے
شکریہ
ٹھیک ہے جہیز ایک لعنت ہے
لیکن
آپ بھی تو کسی بےروزگار کو بیٹی نہیں دیتے.
کسی نائی موچی درزی دھوبی کو بیٹی نہیں دیتے.
لڑکا پڑھا لکھا ہونا چاہیے،
گورنمنٹ ملازمت ہونی چاہیے،
بینک ملازم ہونا چاہیے،
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@moona_sikander @Sambil123 @1_AD_AN
۲/۵
دبئی سعودی عرب میں نوکری ہونی چاہیے.
گرین کارڈ ہو تو کیا ہی بات ہے.
لڑکے والوں کا گھر اپنا ہونا چاہیے،
کرائے پر رہنے والوں کو بیٹی نہیں دیتے.
لڑکے کی جوائنٹ فیملی نہ ہو،
ساس سسر دیور جیٹھ نندوں کی خدمت ہی نہ کرتی رہے.

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@Hijjabi_ @Miss_Buzdar
۳/۵
شادی کے بعد الگ گھر ہونا چاہیے.
شادی کا لہنگا لاکھ روپے کا ہو، بارات میں دو سو افراد کو کھانا کھلایا جائے،
ولیمہ بھی شاندار ہو،
تو پھر جب لڑکے والے شادی پر پانچ لاکھ لگا رہے ہیں تو لڑکی والوں کو بھی لگانے چاہییں.

#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
@nmishq @amna__r1 @bmishbr
Read 5 tweets
دِلِ گمشدہ! کبھی مل ذرا...
کسی خشک خاک کے ڈھیر پر...
یا کسی مکاں کی منڈیر پر...

دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا...
جہاں لوگ ہوں، اُسے چھوڑ کر...
کسی راہ پر، کسی موڑ پر...

دِلِ گمشدہ! کبھی مِل ذرا...

#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003 @WolfSalvaT
مجھے وقت دے، مری بات سُن!
مری حالتوں کو تو دیکھ لے!
مجھے اپنا حال بتا کبھی!
کبھی پاس آ! کبھی مِل سہی!
مرا حال پوچھ! بتا مجھے!
مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟؟؟
تُو جنون ساز بھی خود بنا...
مری وجہِ عشق یقیں ترا...

#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003
مِلا یار بھی تو، ترے سبب...
وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟؟؟

دِلِ گمشدہ؟؟؟ یہ وفا ہے کیا؟؟؟
اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟؟؟
اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟؟؟
یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟؟
#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003
@Afshan_2016 @moona_sikander @Sambil123 @faridji99 @paki_foji
Read 3 tweets
جس طرح اسلامی میتھالوجی میں فرعون بچوں کو قتل کر دیتا ہے
پھر اُسی نسل سے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے جو اُسے ختم کر دیتا ہے۔
یہی صورت ہمیں یونانی میتھالوجی میں سیٹن کے متعلق سننے کو ملتی ہے جو کہ رانی کے بچے کچے کھا جاتا ہے اور
#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003 @WolfSalvaT
@jogi512
پھر اُسی نسل میں سے ایک بچہ پیدا ہوتا ہے جو اُسے ختم کر دیتا ہے
اسلامی میتھالوجی میں بچہ پانی میں کسی تختے پہ تیرتا ہوا زندہ رہ جاتا ہے اور یونانی میتھالوجی میں اُسے ایک پرندہ اٹھا کے لے جاتا ہے اور
#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003
@Z_rumz @bmishbr @iAmimaanch @HamidAziz03
اسی طرح کا تصور ہندو میتھالوجی میں بھی ہمیں پڑھنے کو ملتا ہے۔
اور شنید ہے جتنے بھی وید ہیں یہ سب پراکرات زبان سے نکلے اور یہ زبان نوح کی تھی ۔

#نمود_عشق
#مجنونیاں
#GuGno
@Klair003
@DrNAJEEB763 @G_Ali5 @JilaniFatima @SheebaAli15 @ma4427962 @HeerMMalik @M_T_H9 @Dam_Wale_Baba
Read 5 tweets
ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﺋﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﮐﺎ
ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﻮﺳﻢ ﮨﯿﮟ
ﻻﮐﮭﻮﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﺩﺍﺋﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
#نمود_عشق
#مجنونیاں
@Klair003
جاری
ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺳﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﺲ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﻗﺎبل
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭼﺮﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ

#نمود_عشق
#مجنونیاں
جاری
ﺭﺍھﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﺎﻻ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞﮐﯽﮐﺎلک
ﭼﮩﺮﮮ پہ ﺍﭼﮭﺎﻻ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
#نمود_عشق
#مجنونیاں
جاری
@Sambil123 @pnjabnkuri @M_Ansari123 @Mah_A05 @majid_mehar @Gfi1512 @bmishbr @HamidAziz03 @Afshan_2016
Read 4 tweets

Related hashtags

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!