پاکستانیوں یہ تحریر پڑھیۓ گاضرور اور فخر ہوگااپنے وزیراعظم عمران خان پر

بریڈ فورڈ یونیورسٹی کاشمار برطانیہ کی مشہور یونیورسٹی میں ہوتا ہے-

یہ دنیا کی بہترین درسگاہ میں شمار ہوتی ہےاور برطانیہ کی ٹاپ 15 یونیورسیز میں سے 1 یونیورسٹی ہے- 2005 میں یونیورسٹی کو چانسلر کی ضرورت تھی👇🏻
پوری دنیا سے 100 سے زیادہ سکالرز اور بزنس مینیجرز کو بلایا گیا –جس میں زیادہ تعداد برطانیہ ور امریکا اور جرمن سکالرز کی تھی –اس لسٹ میں پاکستان اور انڈیا میں سے صرف ایک بندے کو بلایا گیا، سلیکشن سے پہلے جرمنسائنٹسٹ کو چانسلر کی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ مضبوط امیدوار قرار👇🏻
دیا جا رہا تھا - مگر تمام کہانی اس ٹائم تبدیل ہوئی جب "ٹیلنٹ " لیڈرشپ " موڈرن اسٹڈیز " پر بحث میں پاکستان نژاد نے دوسرے تمام امیدوار کو پیچھے چھوڑ دیا - اس ہال میں بریڈفورڈ کے تعام ڈائریکٹرز کھڑے ہو کر تالیاں مارنے اور داد دینے پر مجبور ہو گئے - تب جرمن سائنٹسٹ اس سکالر کے👇🏻
پاس آیا اور کہا اس پوسٹ پر تم مجھ سے زیادہ قابل بندے ہو-

کابینہ کی اکثریت نے اس سکالر کو منتخب کر لیا - اور کہا
"بولو کتنی تنخواہ لو گے- ؟"

اس نے تاریخی کلمات بولے

"میں یہاں بزنس کے لیے نہیں آیا - اور بولا تعلیم اور پیسے کا ایک دوسرے سے موازانہ نہیں کیا جا سکتا -👇🏻
میں ایک ایسے ملک سے ہوں جہاں لوگوں کو تعلیم کی بنیادی سہولیات نہیں ہیں -ہمارا پیسے والے لوگ دوسرے ممالک میں جا کے تعلیم حاصل کر لیتے ہیں- جب کے غریب لوگ اپنے دل میں حسد لے کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں - یہ ہی وہ خاص وجہ ہے جس کی وجہ سے غریب اور امیر کا فرق دن با👇🏻
دن زیادہ ہوتا جا رہا ہے- میری زندگی کی خواہش ہے میرے ملک کے وہ لوگ جو دوسرے ممالک میں نہیں جا سکتے وہ اپنے ملک میں ہی رہ کر اچھی تعلیم حاصل کریں اور بریڈفورڈ جیسی اچھی یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کر سکیں- اس لیے میں یہ بریڈفورڈ پھر ہی جوائن کر سکتا ہوں اگر اپ مجھے میرے ملک کے لیے👇🏻
یہ سہولت دیں -"

کابینہ کے تمام ارکان اس بات سے حیران رہ گئے - کابینہ کی اکثریت اس فیصلہ کے خلاف ہو گئے اور کہنے لگے
"ایسا ممکن نہیں کہ ہم پاکستان میں اپنی ڈگری متعارف کروائیں -"

سکالر کہنے لگا

"پھر آپ پاکستان کا بندہ بریڈفورڈ کا چانسلر کیوں لگا رہے ہو ؟-"👇🏻
بات یہاں آ کر رک گئی اور وہ سکالر اٹھ کے چلا گیا -

بعد میں Chris Taylor نے اپنی کابینہ کو کہا

"اس بندے کو ایسے نہ جانے دو اس میں کچھ کر دکھانے کی صلاحیت موجود ہے- جو بندہ اپنے ملک کا وفادار ہو اور کچھ کرنے کا عزم ہو وہ کام بھی ہمیشہ اچھا کرتا ہے اور پیسے کا لالچ نہیں کرتا -👇🏻
آپ اس کی بات مان لیں-"

کابینہ نے اس سکالر کو واپس بلایا اور کہا آپکی تمام باتیں منظور ہیں -آپ پاکستان میں جہاں چاہتے ہیں کیمپس بنا سکتے ہیں- وہ اسکالر 9 سال تک بریڈفورڈ کا چانسلر رہا ہے- 1986 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کے کوئی بندہ اتنے زیادہ عرصے کے لیے چانسلر بنا رہا -👇🏻
اس کا نام عمران خان ہے اور وہ منافق طالبان خان .یہودی ایجنٹ اور غدار سیاستدان کے طور پر جانا جاتا رہا ہے- بے شک یہ شخص لالچ نہیں کرتا جس نے اپنی زندگی میں ہی اپنی جائیداد اثاثے قوم کے لئے بنائے شرکت خانم کو ڈونیٹ کر رکھی ہے ہم اس شخص پر کیا کسی طرح شک کریں کہ مخالفین👇🏻
کو 23 سالہ سیاسی کیرئیر اور 28 ماہ کی حکومت میں صرف الزام اور اخلاق سے گری باتوں کے علاوہ کچھ نہیں ملتا
خان صاحب ، اللّہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Hͥuͣmͫmera Rajput

Hͥuͣmͫmera Rajput Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @humiraj1

28 Nov
قدرت کی ڈسٹری بیوشن

پروفیسرصاحب، آپکے کتنے بچے ہیں؟ میں نے کہا ’’تین‘‘۔
انہوں نے پھرپوچھا’’انکی عمریں کیاہیں؟میں نے جوا ب دیا ’’نوسال،سات سال اورتین سال‘‘۔
یہ سن کر انہوں نے کہا ’’ پھر تو یقیناآپ یونیورسٹی سے واپسی پر ان کے لیے کچھ نہ کچھ لے کرجاتے ہوں گے؟‘‘👇🏻
میرے اثبات میں جواب دینے پر انہوں نے پھر استفسار کیا ’’آپ ان چیزوں کو ان میں کیسے تقسیم کرتے ہیں؟
میں نے کہا ’’میرا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں اور چونکہ بیٹا بڑا ہے اس لیے میں اپنی لائی ہوئی تمام چیزیں اس کے حوالے کر دیتا ہوں اوراس سے کہتا ہوں کہ انہیں آپس میں بانٹ لو‘‘۔ 👇🏻
یہ سن کر انہوں نے فرمایا ’’پروفیسرصاحب،اگر آپ کو کسی دن یہ پتا چلے کہ آپکاصاحبزادہ آپکی لائی ہوئی چیزیںآپکی ہدایت کے مطابق تقسیم نہیں کرتا یا انہیں بانٹنے میں انصاف سے کام نہیں لیتاتوآپ کیا کریں گے؟
میں نے ہنستے ہوئے کہا’’ اگرکبھی ایسا ہوا تو ا سکا حل تو بہت آسان ہے،👇🏻
Read 17 tweets
28 Nov
. معزز قارئین اور تمام ایکٹوسٹ حضرات سے میری ریکوسٹ ہوگی کہ برائے مہربانی سیاسی اختلاف اپنی جگہ رکھیں لیکن جہاں بات دین کی وہاں بناء ریسرچ بہتان لگانے والوں میں سا نا ہو جائیں کیونکہ جس طرح قادیانی کو مسلم کہنا برا ہے اسی طرح کسی مسلم کو قادیان کہنا غلط ہے میں پوسٹس دیکھ کر👇🏻
اگنور کرتی رہی ہوں لیکن آج خود پوسٹ کی تو تنقید کا سامنا ہوا بے جا تنقید تو جواب دینا بھی مناسب نہیں سمجھتی نابی دیا لیکن یہ تنقید سوچ طلب تھی کہ سچائی کیا ہے ؟ذرا خود جان لیا کچھ اپنے سورسز سے جان لیا تو حقیقت یہ ہے کہ قدرتی ناموں کی مماثلت نے بات کا رخ بدل دیا وجہ صرف👇🏻
غلط فہمی کچھ یوٹیوبرز اور ایکٹوسٹز نے بھی انہی یوں ٹیوبرز کی بات کو کونینٹ کا حصہ بنا لیا رب جانےاپنے چینل کے واچ ٹائم کیلئے یا غلطی سے کیا خیر مزید یہ کہ بلاول بھٹو کی 3 سال پہلے کی ٹوئیٹ کو اسی موقع کی نسبت جوڑ دیا خدا بہتر جانے کہ وہ جانتے تھے یا نہیں👇🏻
Read 5 tweets
27 Nov
ہم ڈٹے رہیں گے

خبر آئی ہے سعودی عرب کے خفیہ دورے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات مظبوط کرنے اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے معمالات طے پا گئے ہیں
متحدہ عرب امارات پہلے ہی اسرائیل سے دوستی کا سرعام ہاتھ بڑھا چکا ہے ۔ باقی عرب ممالک بھی👇🏻
اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہیں
وزیراعظم نے گزشتہ دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے بیرونی پریشر کا اعتراف کیا تھا ۔یہ بیرونی دباؤ امریکی اور اسرائیلی کی طرف سے بذریعہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب پاکستان پر ڈالا جا رہا ہے ۔ایف ٹی ایف گرے لسٹ میں نام👇🏻
لٹکا رہنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے

ہو سکتا آنے والے دنوں میں سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے اور بدلے میں یمن میں سعودی کو اسرائیل اور امریکہ کی فوجی مدد حاصل ہوجائے ۔دوسری طرف عرب کے تیل کے ذخائر پر یہودی آہستہ آہستہ قابض ہو جائیں گے بالکل ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح 👇🏻
Read 12 tweets
26 Nov
مالدیپ جو صرف 2 ماہ میں بدھ مت چھوڑ کر پورا مسلمان ملک ہوا !

مالدیپ بحرِ ہند میں واقع ایک سیاحتی ملک ہے،یہ ملک 1192 چھوٹے جزیروں پر مشتمل ہے جن میں سے صرف 200 جزیروں پر انسانی آبادی پائی جاتی ہے.

مالدیپ کی 100% آبادی مسلمان ہے جب کہ👇🏻
یہاں کی شہریت لینے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے.

عجیب بات یہ ہے کہ مالدیپ بدھ مت کے پیروکاروں کا ملک تھا صرف 2 ماہ کے اندر اس ملک کا بادشاہ،عوام اور خواص سب دائرہ اسلام میں داخل ہوئے.

مگر یہ معجزہ کب اور کیسے ہوا ؟👇🏻
یہ واقعہ مشہور سیاح ابن بطوطہ نے مالدیب کی سیاحت کے بعد اپنی کتاب میں لکھا ہے ابن بطوطہ ایک عرصے تک
مالدیب میں بطور قاضی کام کرتے بھی رہے ہیں.

وہ اپنی کتاب ' تحفة النظار في غرائب الأمصار وعجائب الأمصار 'میں لکھتے ہیں کہ 👇🏻
Read 10 tweets
25 Nov
آخری گولی آخری سپاہی تک لڑیں گے

میجر جنرل آصف غفور

سابق ڈائیریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور صاحب کو لفٹننٹ جنرل پروموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کر تی ہوں۔۔۔۔
کچھ لوگ ہردل عزیز شخصیت کے سابقہ عہدہ سے ہٹنے پر ناخوش بھی ہوئے لیکن کچھ باتیں پر کٹیکل👇🏻
کمانڈ سے ہی دشمن کیلئے مستقبل میں ضرورت رکھتی ہیں یقین رکھیں الحمد الله سیر سوا سیر ہم ہی رکھتے دشمن کی اوقات نہیں ایڈوانس اطلاع دیکر سرپرائیز دینے والی بات انکی آج بھی قوم کو خوشی دیتی ہے ویسے دیکھا جائے تو پاکستان بنے کہ بعد وجود میں آنے والی پاکستانی فوج میں ہر👇🏻
فوجی ایک سے بڑ کر ایک رہا ہے چائے وہ دفاع پر معمور سپاہی ہو یا اسکا افسر یا پھر کور کمانڈرز افواج پاکستان کی سربراہ کی ہی صورت ہی کیوں نہ ہو ہر دور میں منظم دفاعی ادارہ اپنے کردار اور اپنی ایمانداری اور مہارت بہادری اور جرآت کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہے جس سے👇🏻
Read 12 tweets
25 Nov
پاکستانی سیاست کے 8 عجوبے.
پاکستانی عجوبہ نمبر 1
ایف آئی اے کا سابق چیف شاہد حیات پولیس انسپکٹر کی حیثیت سے مرتضے بھٹو قتل کے الزام میں تین سال قید کاٹ چکا ہے
پاکستانی عجوبہ نمبر 2
نجم سیٹھی بلوچستان میں فریڈم فائٹر کی حیثیت سے پاکستان سے بغاوت کی، آرمی کے خلاف لڑا جیل👇🏻
بھی کاٹی اور آج ٹی وی پر بیٹھ کر محب الوطنی پر لیکچر دیتا ہے۔
پاکستانی عجوبے نمبر 3
ایکس وزیراطلاعات پرویزرشید پاکستان پیپلزپارٹی کے الذوالفقار دہشتگرد گروپ کا ممبر، اور پی آئی اے طیارہ ہائی جیکنگ کا ماسٹر مائند رہا جیل بھی کاٹی اور پھر اس ملک کا وزیر بھی رہا۔👇🏻
پاکستانی عجوبہ نمبر 4
سابق سینیٹ چیئرمین رضا ربانی پیپلزپارٹی کراچی کے مسرور احسن کے ساتھ بنس روڈ پر دو بسوں میں 20 افراد کو زندہ جلا دینے والا قاتل ثابت ہوا۔
پاکستانی عجوبہ نمبر 5
سینیٹر اعتزاز احسن سکھوں کی آزادی تحریک میں اندرا گاندھی کو پاکستانی انٹیلیجنس کی لسٹیں مہیا👇🏻
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!