السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ﷴِ ِۨ النَّبِیِّ وَاَزۡوَاجِہٖ اُمَّہَاتِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ ذُرِّیّٰتِہٖ وَاَھۡلِ بَیۡتِہٖ کَمَا صَلَّیۡتَ عَلیٰٓ اٰلِ اِبۡرَاہَیۡمَ اِنَّكَ حَمِیۡدࣨ مَّجِیۡدࣨ❍
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ وَصَلِّ عَلَی الۡمُؤۡ مِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنَاتِ وَالۡمُسۡلِمِیۡنَ وَالۡمُسۡلِمَاتِ٭
3
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
(بقیہ)تینوں معائنہ کار ایک دن اور ایک رات کا سفر کرکے واپس لوٹے اور اپنے سپہ سالار کو بتایا کہ نہاوند تک کا جنگی سفر کرنے میں کسی ناخوشگوار حادثہ کے وقوع کا کوئی اندیشہ نہیں ہے اور نہ راستے
1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
میں کسی سے ملاقات ہوئی ہے۔ گویا معائنہ کاروں کی یہ جماعت موجودہ دور کے ہر اول دستہ کے قائم مقام تھی، جو فوجی کارروائی کرنے سے پہلے دشمن کی فوج کا اندازہ اور راستے کی تحقیق کرتا ہے
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
اطمینان بخش مخبری کے باوجود نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ کافی احتیاط برتتے ہوئے اپنی فوج کو لے کر آگے بڑھے اور جس رفتار سے قدم بڑھانا چاہیے قدم بڑھایا۔
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلفائے_راشدین
🌹سیدناعمرفاروقؓ🌹
خلیفہ دوم
دشمن کو بھٹکانے کی جنگی حکمت عملی:

معرکہ نہاوند کے موقع پر مسلمانوں نے دشمن کو بھٹکانے کے لیے جو حکمت عملی اپنائی تھی وہ بلا شبہ جنگی داؤ پیچ کا بہترین مظاہرہ تھا
(جاری)
تاریخ الطبری: ۵؍۱۱۴
4

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰

Ⲙⲟⲓⲛ Ⲃ𐌵ⲕⲏⲁꞅⲓ™ 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @BukhariM9

10 Jun
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ مُحَمَّدٍۭ بِعَدَدِ کُلِّ ذَرَّۃٍ مِّائَۃَ اَلۡفِ مَرَّۃٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اَصۡحٰبِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

✾✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ✾✾
3
#ٹیم_البدر
Read 9 tweets
9 Jun
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

سورۃ ق کے بعد سورۃ الذاریات ہے۔ اس میں اللہ پاک نے بہت سی قسمیں اٹھانے کے بعد یہ فرمایا کہ قیامت ضرور آئے گی۔ مومنین کا ایک اہم وصف یہ ذکر کیا گیا ہے کہ وہ راتوں کو جاگنے والے اور سحری کے وقت استغفار کرنے والے ہوتے ہیں۔
01
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

ایک اور اہم نکتہ یہ ارشاد ہوا کہ انسانوں کے رزق کا فیصلہ آسمانوں پر ہوتا ہے۔ستائیسویں پارے کے شروع میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس آنے والے فرشتوں کا تذکرہ ہے جو قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کی غرض سے آئے تھے.
02
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن

اس کے علاوہ فرعون، قومِ عاد، قومِ ثمود اور قومِ نوح کا انجام ذکر کرکے مسلمانوں کو غور و فکر کی دعوت دی گئی ہے۔ نیز اللہ پاک نے انسانوں اور جنات کی تخلیق کا مقصد صرف اور صرف اپنی عبادت اور بندگی بتایا ہے۔
03
#ٹیم_البدر
Read 4 tweets
8 Jun
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💕💕
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیۡبِہٖ رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاَصۡحٰبِہٖ اَجۡمَعِیۡنَ❍
💕💕💕
1
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
💚💙
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی اَفۡضَلِ حبِیۡبِكَ النَّبِیِّ الۡعَظِیۡمِ مُحَمَّدٍ وَّعَلیٰٓ اٰلِهٖ وَاَصۡحٰبِہٖ وَسَلِّمۡ٭

💛🧡
2
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

💜اَللّٰھُمَ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ ِۨ النَّبِیِّ الۡاُمِّیِّ الطَّاھِرِ الۡمُطَہَّرِ وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَصَحۡبِہٖ وَبَارِكۡ وَسَلِّمۡ❍ 💜
3
#ٹیم_البدر
Read 7 tweets
7 Jun
#درود_واستغفار

فرمانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ہے: وَاللہِ اِنِّی لَاَسْتَغْفِرُ اللہَ وَاَتُوبُ اِلَیْہِ فِی الْیَوْمِ اَکْثَرَ مِنْ سَبْعِینَ مَرَّۃً 
خدا کی قسم! میں دن میں سترسے زیادہ مرتبہ اللہ  سے اِستغفار کرتا ہوں  اور اس کی بارگاہ میں  توبہ کرتا ہوں۔

Mishkat #2323

1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_واستغفار
اللہ کریم کے سارے ہی انبیائے کرام علیہمُ السَّلام معصوم ہیں، وہ گناہوں سے پاک ہیں اور رسولِ اکرم جنابِ محمدِ مصطفےٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم تو سب انبیاء و رُسُل کے سردار ہیں۔
2
#ٹیم_البدر
#درود_واستغفار
علمائے کرام و محدثینِ عظام نے #خاتم_النبیین_محمدﷺ
کے اِستغفار کرنے( مغفرت مانگنے) کی مختلف حکمتیں بیان فرمائی ہیں
علّامہ بدرُالدّین عَیْنی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ وسلَّم بطورِ عاجزی یا تعلیمِ اُمّت کیلئے اِستِغفَار کرتے تھے
3
Read 5 tweets
15 May
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
اور جس کی راہ کو اللہ تعالیٰ گم کر دے اس کو راہ دکھانے والا کوئی نہیں۔اللہ پاک ارشاد فرماتے ہیں کہ اس شخص سے بڑا ظالم کون ہوگا جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا اور جب سچی بات اس تک پہنچ گئی تو اسے جھٹلا دیا۔
02
#ٹیم_البدر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خلاصہ_قرآن
جھوٹ باندھنے والے لوگوں میں وہ تمام گروہ شامل ہیں جنھوں نے اللہ کی ذات کے ساتھ شرک کیا کفارِ مکہ نے بتوں کو اللہ کا شریک ٹھہرایا اور فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دے دیا۔
03
#ٹیم_البدر
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹


#ٹیم_البدر
Read 12 tweets
14 May
( ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام )
سیشن ⁧#درود_وقرآن


🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ. 🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 74 : سورة المدثر

Ayat No 19

فَقُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۹﴾
تو اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡمُنَادِیۡنَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 74 : سورة المدثر

Ayat 20
ثُمَّ قُتِلَ کَیۡفَ قَدَّرَ ﴿ۙ۲۰﴾
پھر اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی

Ayat 21
ثُمَّ نَظَرَ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر نظر اٹھا کر دیکھا

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الۡمُنَادِیۡنَ
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(