😊😎
فرشتوں کا قہقہ۔
اس نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا ۔ نماز کا وقت قریب تھا ۔ وہ اٹھا اور ایڈی بوئر کی ایجاد کردہ جیکٹ پہنی ، ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا ۔

وہاں پہنچ کر ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے 👇
فلٹر شدہ صاف پانی پیا اور کلارکس والوں کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا ۔۔بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آ رہا تھا اور اسے کوئی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی ۔ اس کے بعد وہ مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا ۔ ایڈیسن👇
کا ایجاد کردہ بلب آن کیا ۔ بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی کی مدد سے بلب روشن ہو گیا اور مسجد میں ایسے روشنی ہو گئی جیسے سورج کی وجہ سے باہر تھی ۔ مسجد میں جا بجا فلپ ڈائل کے ایجاد کردہ پنکھے لگے تھے مگر سردی کی وجہ سے انھیں آن نہیں کیا گیا ۔ سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ👇
اے سی بھی لگا ہوا تھا مگر اس نے چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن کیا اور جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون پہ اذان دینے لگا ۔ ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاوڈ سپیکر کی وجہ سے آواز دور دور تک سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔ اس نے میڈ ان چائنہ جائے نماز پہ نماز پڑھی 👇
اور پھر دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے!!

"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما ..."

یہ سن کر اس کے کندھوں پہ بیٹھے فرشتے قہقے لگانے لگے ""

کی حال سناواں دلدا
کوئی محرم راز نہ ملدا

لمحہ فکریہ
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤️🙏❤️
#copied

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ✍️ᎷᏗᎥᎴᏗᏂ ᎷᏬᏂᏗᎷᎷᏗᎴ

✍️ᎷᏗᎥᎴᏗᏂ ᎷᏬᏂᏗᎷᎷᏗᎴ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @MaidahMuhammad

Aug 11
پیارے پاکستانیوں!

آپ نے یہ محاورہ تو سنا ہو گا کہ خوبصورتی چہرے میں نہیں بلکہ دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے۔ یعنی ہمیں جو خوبصورت لگے وہی خوبصورت ہوتا ہے۔ اور کسی شاعر نے یہ جو کہا تھاکہ ہر چہرہ کسی کا حبیب ہوتاہے تو شاید اس کی وجہ بھی یہ ہی ہو سکتی ہے کہ دیکھنے والے کی 👇
آنکھ فیصلہ کر سکتی ہے کہ اس کے لیے کون خوبصورت ہے۔
اسی بات کو جوڑتی ہوں اپنی پسند نہ پسند کے ساتھ۔
اپنے اپنے شعور کے مطابق ہم سیاسی جماعتوں کو پسند اور نہ پسند کرتے ہیں لیکن اس بار ہمیں ایک عجیب سی مصیبت میں مبتلا کر دیا گیا ہے جہاں کھل کر بات کریں تو اپنی ہی بیعزتی ہوتی 👇
ہے اور اگر بات نہ کریں تو اپنے آپ سے گھن آتی ہے کیونکہ عقل و شعور کے ہوتے ہوئے اگر ہم سچ کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے تو یہ میری نظر میں ملک کے ساتھ غداری ہے۔
آج اپنے ہی محافظ ہمارے سامنے کھڑے ہو گئے اگر بات کرتے ہیں تو یہ گمان جاتا ہے کہ ہم لوگ فوج کے خلاف ہیں حالانکہ قسم ہے مجھے 👇
Read 5 tweets
Aug 11
"کیا سچ بولنا جرم ہے"

پروپیگنڈا انگریزی زبان کا لفظ ہے- عام بول چال میں اس لفظ کے معنی دروغ گوئی، ترغیب و تحریص یا غلط افواہ کا پھیلانا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ اکثر اوقات سیاسی انجمنیں یا حکومتیں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے اپنے فوری اور ذاتی مفاد کے پیش نظر غلط روایات و واقعات👇
کا چرچا کرکے اپنی مطلب برداری کر لیتی ہیں، لیکن یہ لازم نہیں ہے کہ پروپیگنڈے کی بنا جھوٹ پر ہی ہو۔ پروپیگنڈا سچا بھی ہوتا ہے اور عوام کے فائدے کا باعث بھی ہوتا ہے۔
دوستو!
یہ تو تھی پراپیگنڈا کی تعریف مجھے صرف اتنا پوچھنا ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ اور انبیاء کرام علیہم الرضوان کے 👇
بعد کوئی ایسی شخصیات بھی موجود ہیں جن سے سوال نہیں پوچھا جا سکتا ؟
آئینہ نہیں دکھایا جا سکتا ؟ کوئی مشورہ نہیں دیا جا سکتا ؟
اور اگر ہیں تو آپ کا تو پتہ نہیں لیکن میرے نزدیک یہ بھی شرک کی ایک اعلیٰ قسم ہے۔
ہاں تنقید کے دوران الفاظ کا استعمال بہترین ہونا چاہیے 👇
Read 5 tweets
Aug 7
دوستو!
پاکستان میں سیاست، جمہوریت، حکمرانی اور دولت کے کھیل پر سب ہی فریق تنقید تو کرتے ہیں مگر اس کی اصلاح کے لیے کوئی بڑا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں ۔ وجہ صاف ہے کہ جب سیاست میں فیصلے ہی ان ہی لوگوں کے ہاتھوں میں ہوںگے جو دولت کی بنیاد پر سیاست اور جمہوریت کو بطور ہتھیار 👇
استعمال کرتے ہیں تو ا ن سے بڑی تبدیلی کی توقع مشکل بن جاتی ہے ۔ سیاسی قیادت کے اردگرد وہی لوگ زیادہ قابض ہوجاتے ہیں جو دولت کی بنیاد پر سیاسی جماعتوں اور سیاسی قیادتوں کی ضرورت ہوتے ہیں ۔ اب اس کا علاج تلاش کرنا بھی عملی طور پر سیاست اور ریاست سے جڑے فریقین ہی کی ذمہ داری بنتی👇
ہے۔
یہ تو ہے سیاسی صورتحال اب آئیں بڑے مسئلے کی طرف۔
آج تک وڈے حاجی صاحب کی کرسی پر جو بھی بیٹھا اس نے بہتری آنے ہی نہیں دی۔
کبھی لشکر جھنگوی بنوا دیا کبھی تحریک لبیک پھر ان سے اپنی مرضی کے کام لیے اسی طرح مختلف سیاست دان جنہیں بدماش بنا دیا گیا تو کیا وہ ملک کی بہتری کے لیے 👇
Read 5 tweets
Aug 7
مسلم اُمہ کا امریکہ سے شکوہ
(علامہ اقبال کی روح سے معذرت کے ساتھ)

کیوں گنہگار بنوں، ویزا فراموش رہوں
کب تلک خوف زدہ صورتِ خرگوش رہوں
وقت کا یہ بھی تقاضا ہے کہ خاموش رہوں
ہمنوا! میں کوئی مجرم ہوں کہ رُوپوش رہوں
👇
شکوہ امریکہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
چونکہ اس ملک کا صحرا بھی چمن ہے مجھ کو

گر ترے شہر میں آئے ہیں تو معذور ہیں ہم
وقت کا بوجھ اٹھائے ہوئے مزدور ہیں ہم
ایک ہی جاب پہ مدت سے بدستور ہیں ہم
بائیڈن سے نزدیک، باجوے سے بہت دور ہیں ہم
👇
یو ایس اے شکوہء اربابِ وفا بھی سُن لے
لبِ توصیف سے تھوڑا سا گلہ بھی سُن لے

تیرے پرچم کو سرِ عرش اڑایا کس نے؟
تیرے قانون کو سینے سے لگایا کس نے؟
ہر سینیٹر کو الیکشن میں جتایا کس نے؟
فنڈ ریزنگ کی محفل کو سجایا کس نے؟
👇
Read 10 tweets
Aug 7
پیارے پاکستانیوں!

دبئی کے بانی شیخ راشد بن المکتوم سے ان کے ملک کے مستقبل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ میرے دادا اونٹ پر سوار تھے، میرے والد اونٹ پر سوار تھے، میں مرسڈیز پر سوار ہوں، میرا بیٹا لینڈ روور پر سوار ہے اور میرا پوتا لینڈ روور پر سوار ہونے جا👇
رہہے لیکن میرے پڑپوتے کو دوبارہ اونٹ پر سوار ہونا پڑے گا۔
وہ کیوں
اس نے پوچھا۔ اور اس کا جواب تھا - "مشکل وقت مضبوط آدمی بناتے ہیں، مضبوط آدمی آسان وقت پیدا کرتے ہیں۔ آسان وقت کمزور آدمی پیدا کرتا ہے، کمزور آدمی مشکل وقت پیدا کرتا ہے۔ بہت سے لوگ اسے سمجھ نہیں پائیں گے 👇
لیکن آپ کو جنگجو پیدا کرنے ہوں گے، مفت خور نہیں ہم نے مشکلات دیکھیں اور بچوں کے لئے آسانیاں پیدا کی پچوں نے آسانیاں دیکھیں اور وہ مشکلات پیدا کر رہے ہیں،
اللّٰہ پاک نے انسان کو مشقت کے لیے پیدا کیا ہے۔
نہ کہ اس دنیا میں عیاشیاں کرنے کے لئے مشقت انسان کو مضبوط کرتی ہے آسانیاں👇
Read 4 tweets
Aug 7
Dear Pakistanies!
The following suggestion is made by an income tax officer (shared for wide circulation)
Now the time has come when an All pakistan Organization of taxpayers should be formed, which will be the biggest organization in the world.
Now a Tax Payers Union should be👇
formed in the country. No matter which Government is ruling, without the approval of this Union, no free electricity, free water, free distribution, or loan waivers can be announced by anyone, nor can any government implement anything like this.
Money comes from our tax 👇
payments, so we should have the right to oversee its use.
Political parties will keep luring the public by distributing freebies for votes, since it benefits them. Whatever schemes are announced, the government should first give their blueprints and take consent from the👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(