دس لاکھ کا جہیز پانچ لاکھ کا کھانا گھڑی پہنائی انگھوٹھی پہنائی ولیمے والے دن ناشتہ مکلاوہ کھانا دیگیں بچہ پیدا ہونا پر خرچہ بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی

💞مرد ہو ناں آگے بڑھو کرو یہ سب خرچہ خود اور کرو چار شادیاں سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟
💞وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا...

💞منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔
مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی
💞 کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے..
💞ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں....

💞شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں
ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔...
💞پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟
💞اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو
ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟
💞پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے
اور ہو سکے تو بیڈ، صوفہ وغیرہ سجانے کیلیئے لڑکی کے بھائیوں کو بھیج دیجئے گا...
💞لو مسلمان پاکستانیوں یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول ہوگا، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں
💞ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں
یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو...

💞 چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں...
💞اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا..
💞اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ بیٹیاں حضرت فاطمہ (رض) جتنی لاڈلی نہیں ہیں، نا یہ بیٹے حضرت علی(رض) جتنے محترم....!!
💞اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے...
💞اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے،
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا...

💞 آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں

💞کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات...
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین...

#Copied

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🐤🐤چوچا جی 🐤🐤

🐤🐤چوچا جی 🐤🐤 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Chuchaji

Nov 28
فلسطین کے ایک اسکول میں استانی نے بچوں سے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو انعام کا وعدہ کیا کہ جو بھی فرسٹ آیا اس کو نئے جوتے ملیں گے ٹیسٹ ھوا سب نے تقریباً ایک جیسے نمبرات حاصل کیئے، اب ایک جوڑا سب کو دینا ناممکن تھا اس لیئے استانی نے کہا کہ چلیں قرعہ اندازی کرتے ہیں Image
جس کا بھی نام نکل آیا اس کو یہ نئے جوتے دیں گے اور قرعہ اندازی کے لیئے سب کو کاغذ پر اپنا نام لکھنے اور ڈبہ میں ڈالنے کا کہا گیا۔

استانی نے ڈبہ میں موجود کاغذ کے ٹکڑوں کو مکس کیا تاکہ کسی کی حق تلفی نہ ھو اور پھر سب کے سامنے ایک ٹکڑہ اٹھایا جوں ھی کھلا تو اس پر لکھا تھا
وفاعبد الکریم سب نے تالیاں بجائیں، وہ بچی اشکبار آنکھوں سے اٹھی اور اپنا انعام وصول کیا۔ کیوں کہ وہ پھٹے پرانے کپڑوں اور جوتے سے تنگ آگئی تھی۔ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا اور ماں لاچار تھی اس لیئے جوتوں کا یہ انعام اس کے لیئے بہت معنی رکھتا تھا۔
Read 7 tweets
Jul 31, 2021
=======🍥======

*پاکســـتانی ہیـــرے*

دروازے پر زور زور سے دستک ہوئی، بوڑھے شخص نے دروازہ کھولا تو ہمسائے اور اہل محلہ سارے اکٹھے تھے، تیور تو غصے والے تھے جنہیں دیکھ کر گھر سے برآمد ہونے والے بزرگ تھورا سا پریشان ہوئے، اور پوچھا کیا بات ہے سب خیریت ہے نا؟
خیریت کہاں ہے بھائی تمھارا لڑکا آئے روز ہمارے گھر کی دیواروں پر کوئلے سے پتا نہیں کیا نقش و نگار بناتا رہتا ہے، ساری دیواریں اس نے کالی کررکھی ہیں، تم اپنے لاڈلے کو منع کیوں نہیں کرتے؟
اسے سمجھاؤ ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔"
بڑے میاں نے وقتی طور پر اہل محلہ کو سمجھا بجھا کر بھیج تو دیا،
یکن وہ اس شکایت سے قدرے نالاں بھی تھے، بیٹے کو سمجھایا " یار باز آجا کیوں تو لوگوں کو تنگ کرتا ہے، اپنی پڑھائی پر دھیان دے اور آئندہ شکایت کا موقع نہ دینا"
بیٹے نے سر جھکا کر سن تو لیا، لیکن وہ باز رہنے والا کہاں تھا۔ یہ آڑھی ترچھی لکیریں تو اس کا شوق تھا
Read 30 tweets
Jul 31, 2021
😜زبیدہ آپا کے ٹوٹکے

١۔ اگر آپ کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
:
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں..​. کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔
تحقیق بتاتى هے کے .
دھوکہ کھانے کے علاوہ #چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂

: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی

آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜

اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..
Read 5 tweets
May 13, 2021
پاکستانی قوم متوجہ ہو؟

توقع کے عین مطابق عالمی بینک نے کشن گنگا ڈیم کی تعمیر پر پاکستان کی شکایات اور شواہد کو ناکافی قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔۔۔۔یہ پاکستان کی بھارت سے سفارتی محاذ پر ایک بڑی شکست ہے۔۔۔۔۔کشن گنگا ڈیم کی تعمیر 2009 میں شروع ہوئی جب پیپلز پارٹی
کی حکومت تھی اور ن لیگ مضبوط اپوزیشن تھی۔۔۔2011 کے بعد دو سال تک یہ کیس عالمی عدالت میں چلتا رہا لیکن بالآخر عالمی ثالثی عدالت نے نہ صر ف پاکستان کے اعتراضات مسترد کر دیے بلکہ بھارت کو پانی کا رخ موڑنے کی اجازت دے دی۔۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ وہ دور تھا جب بھارت کو پسندیدہ ترین
ملک قرار دیا جارہا تھا اور خارجہ امور کا قلمدان بھی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پاس تھا۔۔۔۔بھارت نوازی کی داستان صرف یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ دریائے سندھ پر بنائے جانے والے متنازعہ پن بجلی کے منصوبے نیموباز گو کے خلاف بھی وزیر اعظم صاحب کے احکامات کے مطابق عالمی عدالت میں
Read 15 tweets
May 13, 2021
*مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايک تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟*
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايک آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ھوں‘‘ ميں اس ليے آيا ھوں تاكہ تمہارے
اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايک دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالورز ميں
Read 6 tweets
Jan 11, 2021
واٹس ایپ بمقابلہ ٹیلی گرام

اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہے اور آپ کا موبائل ٹیلی گرام سے خالی ہے تو سمجھ لیں کہ آپ موٹر سائیکل چلا رہے ہیں..اور مفت میں آفر کی ہوئی کار کو ٹھکرا رہے ہیں.
جی ہاں.ٹیلی گرام پیغامات، تصاویر، ویڈیوز اور دیگر فائلوں کی تحصیل و ترسیل کے لیے
بنائی گئی منفرد خصوصیات کی حامل ایپلیکیشن ہے.گو کہ آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں لیکن ٹیلی گرام واٹس ایپ سے زیادہ فیچرز کی حامل ایپ ہے.جس کا اندازہ آپ کو ٹیلی گرام کے مسلسل استعمال سے ہی ہو گا البتہ چند ایک خصوصیات درج ذیل ہیں:

واٹس ایپ گروپ میں زیادہ سے زیادہ 256 افراد شامل ہو
سکتے ہیں جبکہ ٹیلی گرام اپنے سوپر گروپ میں ایک لاکھ ممبرز تک کو شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے.جبکہ چینل میں شمولیت کی کوئی حد مقرر نہیں.

واٹس ایپ میں کسی بھی گروپ میں شمولیت کے وقت آپ اس گروپ میں نابینا ہو کر شامل ہوتے ہیں.یعنی آپ کو یہ قطعاً معلوم نہیں ہوتا کہ
Read 15 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(