آبی کوثر Profile picture
21 Jul
#قلمکار
قصاب کی بیٹی۔۔۔۔۔
1979 کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا تھا۔ مگر اسے ریستوران تک پہنچانا
اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔ باپ کو پریشان دیکھ کر ماجرہ سمجھ گئی۔ برفباری میں گوشت سے لدی بھرکم ریڑھی کھینچ کر ریستوران تک چھوڑ آئی۔وہ مڈل سکول میں گاوں کے سکول میں اول آئی۔ تب امریکہ میں ہائی سکول میں وظیفے کا امتحان منعقد ہوا ۔ وہ اس میں منتخب
ہونے والے چند طلبہ میں سے ایک تھی۔ قصاب کی بیٹی کو پڑھنے اور محنت کرنے کا جنون تھا۔ جو بالآخر اسے ہارورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی سکول میں لے گیا۔ چند برس کی محنت شاقہ کے نتیجےمیں وہ امور خارجہ میں ماہر سمجھی جانے لگی۔ امریکہ میں اپنے ملک کی پہلی خاتون سفیر مقرر ہوئی۔ وزارت خارجہ کا
Read 13 tweets
21 Jul
#قلمکار

*نوازشریف کیوں زیرِعتاب ہے؟*
نواز شریف کے مخالفین اور عمران خان کے مخالفین اس تحریر کو لازمی پڑھیں

#نقطہءِنظر
نواز شریف سے قوم اور فوج اگر ناراض ھے تو کیوں ناراض ھو سکتی ھے ؟ آئیے اس امر کا ایک سابقہ سرکاری افسر کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں

بقول ڈاکٹر عبد القدیر خان
جو اسنے جاوید چودھری کے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ نواز شریف انڈین دھماکوں کا جواب دینے کی اجازت نہیں دے رہا تھا تب میں نے ان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا کہ
"اگر آپ نے دھماکے نہیں کیے تو قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
سارے سائنسدان پریس کانفرنس کے ذریعے عوام کو بتادینگے کہ
ہمارے پاس کب سے تیار پڑا ہے، ہم نے آپ کو فیل نہیں کیا بلکہ آپ کے حکمران نے آپ کوفیل کردیا”
ڈاکٹر قدیر کی اس دھمکی کے بعد نواز شریف کے پاس کوئی چارہ نہیں رہا۔
تمام اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت نے بھی ایٹمی دھماکوں کے لیے دباؤ ڈالا جس کا بدلہ نواز شریف نے
Read 42 tweets
19 Jul
افغان سفیر کی بیٹی کا ڈرامہ

اس نے کہا فون چھن گیا لیکن اسی سے برآمد ہوا،
پھر کہا فون واپس ملا لیکن اغواکاروں نے ڈیٹا ڈیلیٹ کیا،
اس نے کہا ایک ٹیکسی میں گئی لیکن اس نے 4 ٹیکسیاں بدلیں،
اس نے کہا ٹیکسی میں نکلی لیکن گھر سے پیدل نکلی،
راولپنڈی سے ایف سیون پھر دامن کوہ گئی
راستے میں گھر آتا تھا وہاں نہیں اتری،
وہاں سے ایف نائن پارک گئی،
ایف نائن پارک میں لڑکی نے چار ٹیکسیاں انگیج کیں،
موبائل پر نیٹ تھا لیکن اوبر یا کریم سروس یوز نہیں کی،

جب اس "واردات" کا انکشاف ہوا تھا تبھی یہ سوال اٹھے تھے کہ
جب ڈرائیور گاڑی سیکورٹی کی سہولیات فراہم ہیں
پھر ٹیکسی میں کیوں گئی؟
فیملی کو بتائے بغیر کیوں نکلی گھر سے؟
اغواکاروں نے بنا پولیس کی مداخلت کے صرف چند گھنٹوں میں ہی کیسےچھوڑ دیا؟
انکا مقصد کیا تھا؟
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

اس سارے معاملے کے ثبوت اور ویڈیوز حاصل کر لی گئی ہیں۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ ڈرامہ ایکسپوز ہونے کے ڈر سے
Read 9 tweets
18 Jul
#قلمکار

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت
اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم
Read 9 tweets
16 Jul
#قلمکار

جوکم صاحب بہادر
"" "" "" "" "" "" ""
جان جیکب ١٨١٢ء میں انگلینڈ میں پیدا ہوا۔ وہ خاندانی فوجی تھا۔ ١٦ سال کی عمر میں ایسٹ انڈیا کمپنی میں بھرتی ہوا۔ ہندوستان آیا اور پھر کبھی واپس نہ گیا۔ یہاں تک کہ ٦ دسمبر ١٨۵٨ء کو ۴٦ سال کی عمر میں فوت ہوا اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے
سندھ کی زمین میں دفن ہو گیا۔ وہ پیشے کے لحاظ سے فوجی لیکن مزاجاً آرکی ٹیکٹ اور مکینیکل انجینئر تھا۔ ١٨٣٨ء میں پہلی ”اینگلو افغان وار“ کیلئے سندھ آیا۔ سرجان کین کی کمانڈ میں میانی کی جنگ لڑی۔ سندھ ہارس رجمنٹ کی کمان کی اور اپر سندھ کا ایڈمنسٹریٹر بنا دیا گیا۔
وہ بہادر اور بہترین منصوبہ ساز تھا۔ چنانچہ کمپنی نے اس کی رجمنٹ کو ”36۔جیکب ہارس“ کا نام دےدیا۔ وہ ١٨۴۷ء میں اپنی رجمنٹ کے ساتھ اپر سندھ کے صحرا میں چھوٹے سے گاؤں خان گڑھ میں مقیم ہو گیا۔ یہ پورا علاقہ صحرائی تھا۔ پانی اور سبزے کا نشان تک نہیں تھا۔ مقامی لوگوں کا صرف ایک پیشہ تھا
Read 25 tweets
20 Jun
#قلمکار

قسط :1
کل مارگٹ مائنز کی حفاظت پر مامور فرئنٹیر کور کے 4 جوان دہشتگردوں کی جانب سے بچھائی گئ بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہو گئے
جبکہ گذشتہ ہفتے پیر اسماعیل زیارت بلوچستان کے قریب ایف سی چوکی پر حملہ کیا گیا جس میں 4 جوان شہید ہوئے۔
اور 5 بی ایل اے دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ،

ہلاک ہونے والے بی ایل اے کے دہشت گردوں میں سے ایک پیر مہر علی شاہ اریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کا طالب علم آفتاب یوسف جٹک تھا
اس کی موت کے ساتھ ہی بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیند بلوچ کی جانب سے بی ایل اے کی ویب سائٹ پر بی ایل اے
ٹریننگ کیمپس میں آفتاب جٹک کی تصاویر اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ساتھ تصاویر شئیر کی اور اسے فخر سے بی ایل اے کا سرمچار بتاتے ہوے کہا کہ آفتاب یوسف بلوچ جس کا تنظیمی نام واشین زہری تھا وہ سکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں براہ راست لیڈ کرتا رہا ہے دہشتگرد تنظیم کے ترجمان نے
Read 13 tweets
18 Jun
#قلمکار

1990 میں جب ضرب مومن کی ایکسرسائز کی گئی تو #جنرل_اسلم_بیگ نے اس کی ضرورت کو سمجھا کہ #پاکستان کی #فوج کو نئے #ہتھیار اور #جدیدمشینری سے آراستہ کیا جائےپھر اس کے لئے #ٹیکسلا #ھیوی_کمپلیکس_پلانٹ لگایا گیا اور ٹینک، اے پی سی اور ہر قسم کے ہتھیار و توپ خانے بنانے کیلئے
مختلف یورپ کے ممالک سے رابطہ کیا، گیا پر وہ ہمیں ٹیکنالوجی دینے پر راضی نہ تھےبس چینی قیادت نے نہ صرف ٹیکنالوجی دی بلکہ ان سے آدھی قیمت پر کارخانے بنانے کا وعدہ بھی کیا، جن میں ہوایی جہاز، ابدوز بھی شامل کئے گیےآج الخالد ٹینک، APCs, f, 17 سب بن رہے ہیں

#قلمکار
#انڈیا، نے 1970 سے ٹینک بنانے کا، پلانٹ لگایا آج تک کوئی تنکے کا کام نہ بنا سکا۔۔ ہوائی جہاز اور ابدوز تو دور کی بات ہےالحمد للہ 🌹 #الخالد #ٹینک دنیا کا بہترین ٹینک ہے جو رات کو بھی دشمن پر چلتے ہوے وار کر سکتا ہے

#قلمکار
Read 4 tweets
12 Jun
#قلمکار: دلچسپ عربی حکایت۔۔
کہتے ہیں ایک بدو کسی شہری بابوکا مہمان ہوا۔ میزبان نے ایک مرغی ذبح کی۔ جب دسترخوان بچھ گیا تو سب آموجود ہوئے۔ میزبان کے گھر میں کل چھ ( 6 ) افراد موجود تھے ؛دو میاں بیوی، دو ان کے بیٹے اور دو بیٹیاں۔ میزبان نے بدو کا مذاق اڑانے کا فیصلہ کرلیا۔
میزبان: آپ ہمارے مہمان ہیں۔ کھانا آپ تقسیم کریں۔

بدو: مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں لیکن اگر آپ کا اصرارہے تو کوئی بات نہیں۔ لائیے! میں ہی تقسیم کر دیتا ہوں۔
بدو نے یہ کہہ کر مرغی اپنے سامنے رکھی، اس کا سرکاٹا اور میزبان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا ”آپ گھر کے سربراہ ہیں لہذا مرغی کا سر،
ایک سربراہ کو ہی زیب دیتا ہے“۔ اس کے بعد مرغی کا پچھلا حصہ کاٹا اور کہا ”یہ گھر کی بیگم کے لیے“۔ پھر مرغی کے دونوں بازو کاٹے اور کہا ”بیٹے اپنے باپ کے بازو ہوتے ہیں۔ پس بازوبیٹوں کے لیے“۔ بدو نے بیٹیوں کی طرف دیکھا اور کہا ”بیٹیاں کسی بھی خاندان کے وقار کی بنیاد ہوتی ہیں اورسارے
Read 11 tweets
12 Jun
ایک لڑکی کو اس کا بہنوئی پیدل گھر چھوڑنے جا رہا تھا.
جب وہ تھوڑی ویران جگہ پر پنہچے تو سالی بولی
اف کتنی ویران جگہ ہے میں تو بہت معصوم شریف اور ڈرپوک سی لڑکی ہوں اس لیے آپ کی مجھ پر نیت خراب ہو گئی اور آپ نے مجھے غلط نیت سے پکڑ لیا تو.میں تو برباد ہو جاؤں گی.
بہنوئی حیرت سے بولا کیسی باتیں کرتی ہو تم میری سالی ہو.
سالی بولی!لو سالی ہوں بہن تو نہیں
تو بہنوئی بولا ویسے بھی راستہ ہے یہ سب آ جا رہے ہیں گھبراؤ مت.
سالی بولی لو آپ کا کیا پتا آپ مجھ پکڑ کر اس بڑے پتھر کی اوٹ میں لے جاؤ یا ان گھنی جھاڑیوں میں لے جاؤ وہاں تو کوئی نہیں آئے گا
بہنوئی اور حیرت سے میں تم کو کیسے پکڑ سکتا ہوں میرے ایک ہاتھ میں بکری کی رسی اور دوسرے میں چھڑی اور مٹی کی ہانڈی ہے
تو سالی بولی.لو آپ کا کیا پتا آپ چھڑی زمین میں گاڑ کر اوپر ہانڈی رکھ دو اور چھڑی کے نیچے بکری باندھ دو
پھر مجھے پکڑ لو
بہنوئی نے کچھ دیر سوچا پھر چھڑی زمین میں گاڑی
Read 5 tweets
11 Jun
منظور پشتین صاحب، آپ اور TTP ایک ہی ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں . ماضی میں TTP نے اسکولوں کو برباد کر کے بچوں کو تعلیم سے دور رکھا اور اب آپ ان معصوم بچوں کو دھرنوں میں بٹھا کر تعلیم سے محروم کر رہے ہیں . میرے خیال سے اب قوم PTM اور TTP کے گٹھ جوڑ سے بخوبی واقف ہیں.

#قلمکار
#PTM کے شرپسند عناصر کی لاشوں پر سیاست اور دھرنے کے ذریعے بلیک میلنگ کی وجہ سے جانی خیل کے کیٹیگری D ہسپتال کی سرکاری عمارت گزشتہ 10 روز سے بند پڑی ہے کیونکہ PTM کے اور ملک دشمن عناصر کی جانب سے ہسپتال میں ڈاکٹرز، محکمہ صحت کےدیگر عملے اور مریضوں کو نہیں آنے دیا جا رہا

#قلمکار
بلکہ عمارت کو PTM کے کارکن ریسٹ ہاؤس کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور جانی خیل کی عوام علاج کیلئے در بدر دھکے کھانے پہ مجبور ہیں...
آپ سے التجا ہے کہ ہسپتال کی عمارت کو فی الفور خالی کر دیں تاکہ ہمارے مریضوں کا علاج ممکن ہوسکے.
#قلمکار
Read 7 tweets
11 Jun
#قلمکار
2015 کی ناکامی کے بعد 2025 سے پہلے پہلے امریکہ اسرائیل اور بھارت مل کر پاکستان کو تباہ کرنے کی پلاننگ کر چکے تھے لیکن کچھ لوگ پاکستان کے ذہین دماغ سوچ چکے ہیں ۔ یہ اسی ایجنسی کے ذہین دماغ ہیں کہ جب رشیا نے کوشش کی ہم کو غلام بنانے کی تو رشیا نے خود کے ٹکڑے کروا لئے ۔
پھر ہمارا ایٹم بم چرانے اور پاکستان کو مفلوج کرنے امریکہ افغانستان آیا اور کھربوں ڈالر گل کروائے اور آخر میں ناکامی ذلت اور انہی پتھروں سے ٹکریں جن کی دھمکیاں ہم کو دی گئیں۔ لیکن ان کی آخری ملاقات پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر آئی ایس آئی سے ہوئی تھی۔

اگر آئی ایس آئی کو
پاکستان سے ہٹا دیا جائے تو نہ آپ کا ایٹم بم محفوظ رہےگا، نہ آپ کا نظریہ پاکستان محفوظ رہے گا، نہ آپ کا جغرافیہ اور سرحدیں محفوظ رہیں گی۔ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن جب ناکام ہوتے ہیں تو وہ اپنی ناکامیاں چھپانے کی لئے الزام پاکستان کے برینڈ آئی ایس آئی پر لگاتے نظر آتے ہیں
Read 6 tweets
10 Jun
#قلمکار

جانی خیل میں اس وقت پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کا مشترکہ دھرنا جاری ہے۔ سو ڈیڑھ سو افراد کے اس دھرنے (وزیرستانی سرخوں) نے لاشیں قبروں سے نکال کر ان کے ساتھ اسلام آباد تک مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پر مزید بات کرنے سے پہلے جانی خیل دھرنے کا پورا پس منظر پھر سمجھ لیں۔
جانی خیل وزیرستان کے قریب بنوں کا سب سے بدنام علاقہ ہے جہاں پولیس تھانہ تک نہیں بننے دیا گیا۔ یہاں ٹی ٹی پی اور پی ٹی ایم کی بہت بڑی سپورٹ موجود ہے۔ دہشتگردوں کے کئی گروہ متحرک ہیں جن کے خلاف کاروائیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اکثر مقامی لوگ ان آپریشنز کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔
یہ دہشتگرد گروہ آپس میں بھی لڑتے ہیں۔ چند ہفتے پہلے ایک گروہ کے چار لڑکوں نے دوسرے گروہ کے خلاف فیس بک پر ویڈو اپلوڈ کی اور ان کو مرتد قرار دیتے ہوئے قتل کرنے کا اعلان کیا۔
پھر وہ لڑکے غائب ہوگئے اور کچھ دن بعد ان کی لاشیں ملیں۔ گمان ہے کہ مخالف گروہ کا نشانہ بنے۔ ویڈیو اپلوڈ
Read 24 tweets
10 Jun
#قلمکار اپنی تحریروں اور تقریروں میں #اردو کا استعمال کریں۔۔
#احیائےاردو
#اردو زبان کی حفاظت ایک قومی فریضہ ہے۔۔۔
#قلمکار #احیائےاردو
اس تعلیمی نظام اور حکومتی عدم دلچسپی نے #اردو کا جنازہ نکال دیا ہے۔۔
#احیائےاردو
#قلمکار
Read 4 tweets
10 Jun
#قلمکار
اِس مُلک کو فوج چلا رہی ہے یا عدلیہ؟

اب مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کن الفاظ میں اپنی عدلیہ کا شکریہ ادا کروں عزیر بلوچ کو 3 مقدمات میں بری کرنے پر خراج تحسین پیش کروں یا نعیم بخاری کو کام کرنے سے روکنے پر پھولوں کی مالا پہناؤں، مجھے یہ بھی سمجھا دیں کہ جس ملک میں
ہائی کورٹ سپریم کورٹ اپنی مرضی سے ڈاکٹروں سے لیکر پولیس والوں اور دیگر محکموں کے افسران اور چپڑاسی تک کو کام کرنے سے روک دیں وہاں جب کوئی یہ کہتا کہ اس ملک کو فوج چلاتی ہے، تو ان کیلیئے دوا مانگوں یا دعا؟
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ لاقانونیت کے ہر واقعہ پر ازخود نوٹس لیتے ہیں
پھر ایک سوال ضرور پوچھتے ہیں کہ رٹ آف گورنمنت کہاں ہے؟ کیا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ یہی سوال تھانہ مارگلہ اسلام آباد کو آگ لگانے کی دھمکی دینے ملزمان کو کٹہرے میں کھڑا کر کے پوچھنے کی ہمت رکھتے ہیں؟ عدلیہ نے چئرمین PCB کو کام سے روک دیا
عدلیہ نے چئرمین PIA کو کام سے روک دیا
Read 6 tweets
9 Jun
میرے بے حد اصرار کے بعد بالآخر آج بیگم صاحبہ صبح سویرے جاکر کورونا ویکسین لگوا آئی ہیں ، ابھی جب مجھے ناشتہ دینے لگیں تو ساتھ ہی ویکسینیشن سینٹر کی کارگزاری بھی سنا رہی تھیں کہ "اچھا ہوا تم نے زور دیا تو میں آج ویکسین لگوا ہی آئی ، صبح سویرے بالکل بھی رش نہیں تھا وغیرہ وغیرہ"
اسی اثناء میں ملازمہ بھی جھاڑو لگانے آگئیں ، اب چونکہ ویکسین زدہ عوام کا "انٹیلیکچوئل لیول" اور اسٹیٹس باقی عوام سے زیادہ ہوتا ہے لہٰذا انہوں نے لہجے میں گہرائی پیدا کرتے ہوئے ملازمہ سے کہا

" دیکھو عنبرین ، تمہاری عمر چالیس سے اوپر ہی ہے ، تم بھی اب جاکر ویکسین لگوا ہی آؤ ۔
میں نے بھی آج لگوا لی ہے "

ان کا نصیحت نما حکم تحمل سے سننے کے بعد ملازمہ نے گہری سانس بھری اور گویا ہوئی کہ

"جی باجی میرے پاس بھی میسج آیا ہوا ہے ، میں بندے سے کہا ہوا تھا کہ باجی بھی آج جائے گی تو کیا میں بھی لگوا لوں؟ تو میرا بندہ کہتا ہے کہ
Read 4 tweets
8 Jun
#احیائےاردو کی ٹیم اس وقت #اردو کو فروغ دینے کے لیے دن رات محنت کر رہی ہے۔۔۔ 👇
ہمارے صحافی حضرات اور دانشور #اردو کے اصطلاحیں استعمال کرے تو اردو کی آبیاری ہوگی۔۔۔۔
#احیائےاردو #قلمکار
ٹیم #احیائےاردو روزمرہ استعمال کی اصطلاحات کے ترجمہ کر رہے ہیں، اپ استعمال کریں۔۔ #قلمکار
Read 5 tweets
7 Jun
#قلمکار
اشفاق احمد کہتے ہیں.
میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخر سے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بنک بیلنس ہے اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں عزت، شہرت سب کچھ ہے. دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے.
میری یہ بات سنی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے کہا کہ یہ کرم اس لئے ہوا کہ تونے اللّٰہ کے بندوں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں میں نے جب اس بات کی وضاحت چاہی
تو بابا جی نے کہا اشفاق احمد، میری اماں نے ایک اصیل ککڑ پال رکھا تھا۔ اماں کو اس مرغے سے خصوصی محبت تھی۔ اماں اپنی ایک بک
مٹھی بھر کے مرغے کی چونچ کے عین نیچے رکھ دیا کرتی تھیں اور ککڑ چونچ جھکاتا اور جھٹ پٹ دو منٹ میں پیٹ بھر کے مستیوں میں لگ جاتا۔ میں روز یہ ماجرا دیکھا کرتا تھا اور سوچتا یہ ککڑ کتنا خوش نصیب ہے۔ کتنے آرام سے بنا محنت کئے اماں اس کو دانے ڈال دیتی ہے۔ ایک روز میں صحن میں بیٹھا
Read 9 tweets
6 Jun
*ایک ہی شادی کرنے والے صحابہؓ !!*

کسی نے پوچھا کہ ایسے کسی صحابی کا نام بتائیں جنہوں نے زندگی میں صرف ایک شادی کی ہو؟
تلاش بسیار کے باوجود دماغ کے گوگل سے کوئی جواب نہ بن پایا۔
مجبورا کتبِ سیرِ صحابہ کی طرف رجوع کرنا پڑا۔
مگر وہاں بھی ورق گردانی کا سلسلہ طویل تر ہوتا چلا گیا،
لیکن کسی ایک بھی ایسے صحابی کا نام سامنے نہیں آیا، جس نے رسول اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد طویل زندگی پائی ہو اور ایک ہی شادی پر اکتفا کیا ہو۔
البتہ ایسے کئی اصحابِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نام نظر سے گزرے، جنہوں نے پہلی شادی کی اور کچھ عرصے بعد راہِ خدا میں شہید ہوگئے یا
قبل از نکاح ہی وہ جام شہادت نوش کر گئے۔

پھر کافی جستجو کے بعد "طویل زندگی پانے والے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے صرف ایک ہستی ایسی ملی، جن کی صرف ایک بیوی ہونے پر مؤرخین نے اتفاق کیا ہے اور وہ ہیں اِس امت کے درویش حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ۔ (نام: جندب بن جنادہ)
Read 16 tweets
4 Jun
جانی خیل دھرنا اور منظور کی دوبارہ گرفتاری

جانی خیل میں پھر دھرنا جاری ہے۔ یہ ملک نصیب خان کے قتل کے خلاف ہے۔ ملک نصیب کو جانی خیل کے ہی صدر حیات گروپ نے قتل کیا اور ٹی ٹی پی نے اس پر باقاعدہ اپنی پریس ریلیز بھی جاری کی کہ ملک نصیب خان پاکستان اور پاک فوج کا سپورٹر تھا۔
جب کہ اس کا اصل قصور یہ تھا کہ اس نے اسی دن صبح جانی خیل کے ایک جرگے میں پی ٹی ایم کو جانی خیل کے معاملات سے دور رکھنے کا مطالبہ کیا تھا اور کئی مشرانوں کی حمایت حاصل کی تھی۔

ٹی ٹی پی کا صدر حیات گروپ پی ٹی ایم کا جانی خیل میں سب سے بڑا سپورٹر گروپ ہے۔ اگر ملک نصیب خان کو
پی ٹی ایم نے قتل نہیں کرایا اور صدر حیات گروپ پی ٹی ایم کے لیے کام نہیں کر رہا تو ایک چھوٹا سا چیلنج ہے۔

منظور پسکین اور محسن داوڑ نام لے کر مطالبہ کردیں کہ "پاک فوج یا حکومت پاکستان صدر حیات گروپ کے خلاف آپریشن کرے اور اس دہشتگرد گروپ کا خاتمہ کریں۔"
Read 8 tweets
4 Jun
امریکہ نے پاکستان سے فوجی اڈے مانگے وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا
پھر امریکہ نے کہا کہ چلو اڈے نہیں دے رہے تو ھمیں ایک چھوٹا سا ائیر بیس دے دو تاکہ ھم اس سے افغانستان میں طالبان پر ڈرون اٹیک کریں عمران خان نے پھر صاف انکار کے ساتھ امریکہ کو سختی سے منع کیا کہ اس موضوع
پر آگے بات نہیں ھوگی ایک دفعہ نو کہہ دیا تو کہہ دیا
دوسری طرف پاکستان نے اسرائیل کا فلسطین پر اٹیک کو سختی مسترد کیا اور تمام اسلامی ممالک سے رابطہ کرکے اسرائیل کے خلاف کھڑے ھونے کا کہا
پاکستان یہاں بھی نہیں رکا بلکہ آگے جا کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل پر شدید
تنقید کی اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بل پیش کیا جو اکثریت سے منظور ھوا
اب آپ لوگوں کا کیا خیال ھے کہ امریکہ اور اسرائیل اس بے عزتی کا بدلہ نہیں لینگے ؟؟
آپ کو یاد ھوگا کہ جب امریکہ کو افغانستان میں شکست ھوئی تو اس نے پاکستان سے بدلہ لینے
Read 9 tweets
3 Jun
#قلمکار

حامد میر کے اوصاف اخبار میں 13 اکتوبر1999کے دن چھپنے والے کالم میں سے چند نقاط!!!
یعنی یہ کالم حامد میر نے نوازشریف کا تحتہ الٹنے کے ایک دن بعد لکھا۔
خواجہ ضیاءالدین بٹ اور شہباز شریف کے واشنگٹن سے واپس آنے کے چند دن بعد پاکستان کے ہسپتالوں میں
موجود زخمی کشمییری مجاھدین کو گھسیٹ کر ہسپتالوں سے باہر نکالا گیا،
دوسری جانب انہی دنوں نوازشریف نے فیصلہ کر لیا کہ جنرل پرویزمشرف کو آرمی چیف کے عہدے سے ہٹا کر خواجہ ضیاءالدین بٹ کو نیا آرمی چیف بنایا جائے گا،

چونکہ کشمیری مجاھدین کیساتھ اس ہتک آمیز رویئے کے بعد ری ایکشن آنے کا ڈر تھا، تو نوازشریف نے خواجہ ضیاءالدین بٹ کو کشمییری مجا!ھدین کیخلاف استعمال کرنا تھا،

(دوسرے الفاظ میں نوازشریف کو فوج اور مجا!ھدین کو لڑوانے کا ٹاسک امریکہ سے ملا تھا

Read 5 tweets