‏●⫷ I LOVE Islam ⫸● Profile picture
https://t.co/ZJZTXNxW7S
نمہNimraرہ Profile picture 1 added to My Authors
17 Oct
👈 *قیامت کے دن کے مناظر قرآن مجید کی روشنی میں* 👉

🔅قیامت کا دن بہت عظیم دن ہے ۔
(سورة الحج:1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅اس دن سنگین حادثات پیش آئیں گے۔
(سورة القارعة:3-1)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
🔅وہ دن نہایت تلخ دن ہوگا ۔
(سورة القمر:46)

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
@IFFP143
Read 50 tweets
16 Oct
اللہ تعالیٰ نے بہت ہی محکم انداز میں اس کائنات کو رچایا اور بسایا ۔اس کائنات میں جن و انس کی خلقت فرمائی اور ان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے نبیوں اور رسولوں کا سلسلہ جاری فرمایا۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
رسولوں کی آمد کا یہ سلسلہ آخری نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کے ساتھ منقطع ہوگیا تو رب تعالیٰ نے انبیاء کرام کے مشن کی انجام دہی کے لئے علمائے کرام کی جماعت تیار فرمائی ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 62 tweets
16 Oct
علماء کرام ہی انبیاء عظام کے وارثین و جانشین ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے علماء کرام کو رسول اللہؐ کی نیابت و خلافت کیلئے منتخب فرمایا۔ لہٰذا علماء کرام اللہ تبارک و تعالیٰ کے منتخب کردہ بندے ہیں۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اللہ نے انہیں نبیؐ کی جانشینی کیلئے منتخب کیا ہے۔ مذکورہ خیالات کا اظہار دارالعلوم صدیقیہ، میسور میں اساتذہ و طلبائے
مدرسہ کے درمیان خطاب کرتے ہوئے شیر کرناٹک،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
شاہ ملت حضرت مولانا سید انظر شاہ قاسمی مدظلہ نے کیا۔
شاہ ملت نے فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے عصری تعلیمات کے مقابلے میں دینی تعلیم کو بڑی فضیلت اور مقام عطاء کی اور قرآن و

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 9 tweets
16 Oct
جـمعہ کی فضیلت
جمعہ کی اذان
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺒﺎﺭﮎ ﻭﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ :
ﺗﺮﺟﻤﮧ : ﺍﮮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﻮ ﺟﺐ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﺫﺍﻥ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺫﮐﺮ ( ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻤﻌﮧ ) ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﻠﺪﯼ ﺁﺅ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭﻓﺮﻭﺧﺖ ﻓﻮﺭﺃٴ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ، ﯾﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ ،ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ۔

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
سورہ جمعہ

ﻏﺴﻞ ﮐﺮﻧﺎ

ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ’’ ﺟﺐ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻤﻌﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﻏﺴﻞ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺮﮮ ‘‘

( ﻣﺘﻔﻖ ﻋﻠﯿﮧ )

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 22 tweets
16 Oct
جمعہ کے دن یا جمعہ کی رات میں سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت میں نبیﷺ سے صحیح احادیث وارد ہیں جن میں سےکچھ کا ذکرذیل میں کیا جاتا ہے:

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
1۔ عن أبي سعيد الخدري قال: " من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق"

’’سیدنا ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا : "جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے "
سنن دارمی ( 3407 )، علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔‘‘

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 6 tweets
16 Oct
*عَنْ أَنَسِ بْنِ مالِکٍ ؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ : إِنَّ لِلْقُلُوْبِ صَدَأَ کَصَدَإِ النُّحَاسِ (أَوْکَصَدَإِ الْحَدِيْدِ) وَجِلَاؤُهَا الاسْتِغْفَارُ*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پیتل (یا لوہے) کی طرح دلوں کا بھی ایک زنگ ہے اور اس کی پالش (اور اس سے چھٹکارے کا ذریعہ) استغفار ہے۔*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*Hazrat Anas Se Marvi Hai K Nabi E Akram (ﷺ) Ne Farmaya: Peetal (Ya Lohay) Ki Tara Dil'on Ka B Ek Zang Hai Aur Iski Palish (Aur Iss Se Chutkaray Ka Zariya) Istigh'faar Hai.*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 4 tweets
16 Oct
*"The moon split into two halves during the days of Allah’s Messenger (blessings and peace be upon him), so the mountain covered one half and one half was above the mountain. Allah’s Messenger

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
(blessings and peace be upon him) said: ‘O Allah, bear witness!’"⁠*

*(البخاري في الصحيح، 3 / 1330، الرقم : 3437 - 3439⁠)*

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*’’چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا واقعہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں پیش آیا، ایک ٹکڑا پہاڑ میں چھپ گیا اور ایک ٹکڑا پہاڑ کے اوپر تھا تو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 5 tweets
15 Oct
اللہ نے اس کائنات میں جن و انس کی رہنمائی کیلئے نبیوں و رسولوں کو بھیجا، نبیوں اور رسولوں کا یہ سلسلہ سرکار دوعالم ﷺ پر آکر ختم ہوگیا تو اللہ نے انبیاءکرام کی مشن کی انجام دہی کیلئے علمائے کرام کی جماعت تیار کی،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
علمائے کرام حقیقی معنوں میں سماج و معاشرہ کی اصلاح کے اولین ذمہ دار اور انسانیت کے حقیقی بہی خواہ ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کے کاندھوں پر عوام کو سیدھی راہ دکھانے کی ذمہ داری رکھی ہے

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
اور کتاب و سنت کی توضیح و تفسیر اور دعوت و ارشاد کا فریضہ عائد کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ نبی کریم نے ارشاد فرمایا کہ علمائے کرام انبیاءعظام کے وارثین ہیں، ان خیالات کا اظہار مدینہ مسجد شہنشاہ نگر ،

#علماء_حق_جانشین_انبیاء
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 9 tweets
6 Oct
عشق مجازی اور عشق حقیقی بات ہو رہی تھی پیار محبت اور عشق کی۔ سب اپنی اپنی زبان میں داستان عشق بیان کر رہے تھے۔ کہ اتنے میں مجھے کسی نے کہا کہ آپ ہر بات کو اسلام کے ساتھ منسوب کر دیتے ہیں آج کیوں خاموش ہیں۔ کیا عشق اسلام میں منع ھے۔

#سرمایہ_زیست
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
تو میں نے عرض کی کہ اس عشق کی وجہ سے تو یہ کائنات تخلیق ہوئی ھے تو پھر اسلام میں یہ کیسے منع ہو سکتا ھے۔ میری نظر میں تو پہلا عاشق ہی رب تعالیٰ ھے اور ہم میں سے جو کوئی بھی عشق میں مبتلا ہوتا ہے وہ سنت الٰہی پوری کر رہا ہوتا ھے۔

#سرمایہ_زیست
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
یہ عشق بھی بڑی عجب شے ہے جوں جوں اس عشق میں داخل ہوتے جائیں آپ روبوٹ سے بنتے چلے جاتے ہیں۔ عاشق قربانی کے جذبے سے سرشار اپنے معشوق کے لئیے سب کچھ لٹانے کے لئیے ہر لمحہ تیار رہتا ھے۔

#سرمایہ_زیست
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
Read 21 tweets
5 Oct
*يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ ۚ*
*المائدہ: ۶*

#نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
’’اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو اپنے چہروں کو اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو اور اپنے سر کا مسح کرو اور ٹخنوں تک اپنے پاؤں دھو۔‘‘

*📍✨ مسنون وضو سے گناہوں کی بخشش:*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

#نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
*🌸 ’’جس وقت بندہ مومن وضو شروع کرتا ہے پھر کلی کرتا ہے تو اس کے منہ کے گناہ جھڑ جاتے ہیں۔ پھر جس وقت ناک جھاڑتا ہے اس کے ناک کے گناہ جھڑ جاتے ہیں۔*

#نماز_مومن_کی_معراج
#سرمایہ_زیست
@IFFP143
Read 50 tweets
4 Oct
گھر میں ایکـــــ positive انسان بہت سوں کو ہمت دینے والا،مشکل سے نکالنے والا اور زندگی کی پریشانیوں میں ہمت دلانے والا بن جاتا ہے.اگر آپ کو رب نے دین کی سمجھ دی ہے تو اپنے گھر والوں کے لیۓ بہترین

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
انسان بن جائیں
جو ان کو سمجھنے والاان کو موقـــع دینے والا,ان کو درگزر کرنے والا ہوان کو عــــزت دینے والا,ان کے لیۓ دعا میں ہاتھ اٹھانے والا,مشکل میں ان کا ساتھ نہ چھوڑنے والا ہو
اب یہ نہ کہیۓ گا کہ پھر مجھے کون سمجھے گا

#سرمایہ_زیست
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
سچ تو یہ ہے کہ اللہ نے آپ کو صلاحتیوں سے نوازا دین کی سمجھ دی اپنے خاص بندوں میں آپ کا شمار کرلیا جب ہی تو اس نے آپ کو سب سے پہلےقرآن اور حدیث سےجوڑ دیا
اس رب کے فرمانبردار بنتے ہوۓ #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے اخلاق کو اپناتے ہوئے

#سرمایہ_زیست
⊰✿ @IFFP143 ✿⊱
Read 4 tweets
2 Oct
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر

1

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
⊰✿ @raza3a ✿⊱
بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی 100 سے بھی زیادہ آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں

2

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
✿ @raza3a ✿
صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے۔

ارشادِ خداوندی ہے:

مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)

3

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
⊰✿ @raza3a ✿⊱
Read 22 tweets
2 Oct
بسم الله الرحمن الرحيم

💞 *عرش کا سایہ پانے والے خوش نصیب !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”سات آدمی ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اپنے عرش کے نیچے سایہ دے گا

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
⊰✿ @raza3a ✿⊱
جبکہ اس کے عرش کے سایہ کے سوا اور کوئی سایہ نہیں ہو گا۔ ۔ عادل حاکم، نوجوان جس نے اللہ کی عبادت میں جوانی پائی، ایسا شخص جس نے اللہ کو تنہائی میں یاد کیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو نکل پڑے،

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
⊰✿ @raza3a ✿⊱
وہ شخص جس کا دل مسجد میں لگا رہتا ہے، وہ آدمی جو اللہ کے لیے محبت کرتے ہیں، وہ شخص جسے کسی بلند مرتبہ اور خوبصورت عورت نے اپنی طرف بلایا اور اس نے جواب دیا

#Qadianiyyat_IsNotIslam
#سرمایہ_زیست
⊰✿ @raza3a ✿⊱
Read 4 tweets