🇵🇰یاسمین ارشد 🇵🇰💗🇹🇷 Profile picture
#Medical_student #social_media_activities_I_m_Muslim_girl #my_country_Pakistan❤ #My_favorite_politician_is @ImranKhanPTI follow me follow back100%
4 Apr
پہلے یہودی پھر سکھوں کا دوست پھر شرابی زانی پھر مودی کایار پھر زرداری کا بھائ پھر مندر بنا دیا پھر کشمیر پیچ دیا پھر اسرائیل کومان گیا پھر سٹیٹ بنک بیچ دیا اور یار کونسی نسل سے تعلق ہے تم پٹواریوں شرابی وہ گردے تمہارے لیڈر کے خراب سکھوں کے گردوارے وہ بناے اور
لسٹیں تم سے پکڑی جائیں مودی کا یار وہ اور آم تے کیلے تساں کھاو ساڑھیاں دا گفٹ تساں دو پھر مندر وہ بناے زمین تم الاٹ کرو اور بغیر ویزے کے ہندو تمہاری شوگر ملوں سے پکڑے جائیں اسرائیل کو وہ مانے اور شیئر ہولڈر تم نکلو اسرائیلیوں کے سٹیٹ بنک اور ملک کو دیوالیہ بنا کر گرے لسٹ
میں تم ڈالو اور سٹیٹ بنک عمران خان بیچے
تحفظ ختم نبوت میں ترمیم تم کرو ۔بقول ظفراللہ خان جمالی کے اور گالیاں تم عمران کو دو شراب پر پابندی کا بل سینٹ میں تم مخالفت کرو اور شرابی عمران خان دس دس بیویوں کے سکنڈل تمہارے اور زانی عمران خان،،بچوں کے ریپ اور قصور کے واقعے میں ملوث
Read 6 tweets
28 Mar
#سٹیٹ_بینک پروپیگنڈے کا جواب
یہ کہا جارہا ہے کہ سٹیٹ بینک کا قانون کے پاس ہونے سے سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کا غلام بن جائے گا۔اور یوں تحریک انصاف نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کو بیچ دیا ہے سٹیٹ بینک کو 1956 کے ایکٹ کے تحت چلایا جارہا ہے جس کے تحت سٹیٹ بینک ہمیشہ سے حکومتی
کنٹرول میں رہا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ حکومت کے کنٹرول میں نہیں بلکہ صرف ایک سنگل بندے کے کنٹرول میں رہا ہے اور وہ بندہ ہوتا تھاوزیر خزانہ- یعنی پورے ملک کا مالک و مختار وزیر خزانہ ہوتا ہے جو جب چاہے کسی کا بھی ناطقہ بند کرسکتا تھا اس نئے قانون کے تحت سٹیٹ بینک کو حکومتی
فرد واحد کے تسلط سے آزاد کرکے سٹیٹ بینک کو پارلیمینٹ کے انڈر مشترکہ طور پر دے دیا گیا۔ یعنی اب پاور کا اختیار ایک بندے کی بجائے پوری پارلیمینٹ کے پاس ہوگا گورنر کو پہلے وزارت خزانہ کی ایک کمیٹی اپوائینٹ کرتی ہے۔ لیکن اس قانون میں یہ تبدیلی کی گئی ہے کہ گورنر کی تعیناتی کا اختیار
Read 7 tweets
27 Mar
چینی سٹہ مافیا کے 40 سرکردہ ارکان کے بینک اکاونٹس منجمد سٹہ مافیا کے 100جعلی اور بےنامی اکاونٹس بھی منجمد سٹہ مافیا نےغریب عوام کےساتھ سنگین ترین مالی فراڈ کرتے ہوے غریب عوام کی جیبوں سے110ارب نکال لئے
سٹہ مافیاکےخفیہ اثاثوں کی چھان بین کا آغاز کر دیا گیا
جس کے لے تحقیقات کےلئے FIA کی20 ٹیمیں متحرک ہوگئ
ایف آئی اے کی سٹہ بازوں کی فہرست میں جو نام شامل ہیں ان میں دانش، فرقان بابا، کھیم چند دینانی، دیوی داس حیدرآباد، جےکمار، جاوید تھارا، حاجی ضمیر، ہریش کمار، مہیش کمار، ویشال
کلارا، روہت چنی لالہ، ستیاپال کلارا، سنتوش کمار ہیں اس کے علاوہ راجہ چنی لال، جوتی پرکاش، پون سبلانی، دیال داس، پریم کمار، دلیپ دیونانی، دیوداس، کوریجا نانک رام دینانی، روشن لال، منگارام عرف جگل کشور کا نام بھی شامل ہے ن 23 افراد کا تعلق پاکستان شوگرگروپ، شوگر مرچنٹس اور
Read 5 tweets
26 Mar
اگر آسمان سے عذاب اترنے موقوف نا ہوئے ہوتے تو عظیم رب معصوم بچوں کے ساتھ بھیانک ظلم کرنے پہ محمدی اخلاق کی دعویدار اس قوم پہ آسمان سے پتھروں کی بارش برساتا
#JusticeForHareem
@ImranKhanPTI صاحب آپ کو اللہ کا واسطہ ہے ایسے 1/4درندوں کے خلاف کوئی قانون لے کے آئیں ہم کب تک ایسی ImageImageImage
معصوم بچوں کی لاشوں کو اٹھاتے رہیں گے
ہم شرمندہ ہیںbحریم فاطمہ
کہ تیرے قاتل ابھی تک زندہ ہیں
کوہاٹ کی اور معصوم پھول سی بچی حریم فاطمہ کے ساتھ ذیادتی کی گئی پھراسےقتل کرکے گندے نالےمیں پھیک دیا گیا
@UsmanAKBuzdar
@SHABAZGIL
@OfficialDGISPR
@MuradSaeedPTI
#JusticeForHareem
ہر روز کوئی نہ کوئی ایسا دل دہلا دینے والا واقعہ رونما ہوتا ہے ہے اور ہر روز مذمت ہوتی ہے شرم اور لعنت کا مقام ہےکہ ملک کے اعلی حضرات مجرموں کو سرعام پھانسی دینے جیسے
@ShadBegum
@SdqJaan
@zartajgulwazir
#JusticeForHareem
Read 4 tweets