‏༺□●⫷ عشق حقیقی ⫸●□༻ Profile picture
‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ Take a look at these search results: https://t.co/siHELvoiFb
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

Sahih Bukhari 2297

Status: صحیح
ابوصالح سلیمان نے بیان کیا کہ مجھ سے عبداللہ بن مبارک نے بیان کیا۔ ان سے یونس نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور ان سے زہری نے بیان کیا کہ مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ میں نے جب ہوش سنبھالا تو اپنے والدین کو دین اسلام کا پیروکار پایا۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا تھا جب

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے یہاں صبح و شام دونوں وقت تشریف نہ لاتے ہوں۔ پھر جب مسلمانوں کو بہت زیادہ تکلیف ہونے لگی تو ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی ہجرت حبشہ کا ارادہ کیا۔ جب آپ برک غماد پہنچے تو وہاں آپ کی ملاقات

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 22 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: حوالہ_کا_بیان

حدیث نمبر: 2298

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ عُقَيْلٍ،‌‌‌‌‌عَنِ ابْنِ شِهَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،كَانَ يُؤْتَى بِالرَّجُلِ الْمُتَوَفَّى عَلَيْهِ الدَّيْنُ فَيَسْأَلُ،هَلْ تَرَكَ لِدَيْنِهِ فَضْلًا ؟

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَإِنْ حُدِّثَ أَنَّهُ تَرَكَ لِدَيْنِهِ وَفَاءً صَلَّى،وَإِلَّا، ‌‌‌‌‌قَالَ لِلْمُسْلِمِينَ:‌‌‌ صَلُّوا عَلَى صَاحِبِكُمْ،فَلَمَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْفُتُوحَ،قَالَ:‌‌‌ أَنَا أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ،

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 10 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری

حدیث نمبر: 2299

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ،عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ،عَنْ مُجَاهِدٍ ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ،عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَصَدَّقَ بِجِلَالِ الْبُدْنِ الَّتِي نُحِرَتْ وَبِجُلُودِهَا.

ترجمہ:
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابن ابی نجیح نے بیان کی، ان سے مجاہد نے، ان سے عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے اور ان سے علی ؓ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے مجھے حکم دیا تھا کہ ان قربانی کے جانوروں کے جھول اور ان کے چمڑے کو میں خیرات کر دوں جنہیں قربان کیا گیا تھا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 4 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

حدیث نمبر: 2300

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ،حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ،عَنْ يَزِيدَ،‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي الْخَيْرِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ،فَبَقِيَ عَتُودٌ،فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،فَقَالَ:‌‌‌ ضَحِّ بِهِ أَنْتَ.

ترجمہ:
ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا، ان سے لیث نے بیان کیا، ان سے یزید نے،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان سے ابوالخیر نے اور ان سے عقبہ بن عامر ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے کچھ بکریاں ان کے حوالہ کی تھیں تاکہ صحابہ ؓ میں ان کو تقسیم کردیں۔ ایک بکری کا بچہ باقی رہ گیا۔

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 5 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: اگر کوئی مسلمان دار الحرب یا دار الاسلام میں کسی حربی کافر کو اپنا وکیل بنائے تو جائز ہے۔

حدیث نمبر: 2301

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ الْمَاجِشُونِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِيهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ كَاتَبْتُ أُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ كِتَابًا بِأَنْ يَحْفَظَنِي فِي صَاغِيَتِي بِمَكَّةَ، ‌‌‌‌‌وَأَحْفَظَهُ فِي صَاغِيَتِهِ بِالْمَدِينَةِ، ‌‌‌‌‌فَلَمَّا ذَكَرْتُ الرَّحْمَنَ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌لَا أَعْرِفُ الرَّحْمَنَ،

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 20 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: چرانے والے نے یا کسی وکیل نے کسی بکری کو مرتے ہوئے یا کسی چیز کو خراب ہوتے دیکھ کر (بکری کو) ذبح کر دیا یا جس چیز کے خراب ہو جانے کا ڈر تھا اسے ٹھیک کر دیا،

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

اس بارے میں کیا حکم ہے؟

حدیث نمبر: 2304
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ‌‌‌‌‌سَمِعَ الْمُعْتَمِرَ ، ‌‌‌‌‌أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، ‌‌‌‌‌عَنْ نَافِعٍ ، ‌‌‌‌‌أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ كَعْبِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن

بْنِ مَالِكٍ يُحَدِّثُ، ‌‌‌‌‌عَنْأَبِيهِ :‌‌‌ أَنَّهُ كَانَتْ لَهُمْ غَنَمٌ تَرْعَى بِسَلْعٍ، ‌‌‌‌‌فَأَبْصَرَتْ جَارِيَةٌ لَنَا بِشَاةٍ مِنْ غَنَمِنَا مَوْتًا، ‌‌‌‌‌فَكَسَرَتْ حَجَرًا

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 13 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

صحیح بخاری
کتاب: وکالہ کا بیان
باب: باب: حاضر اور غائب دونوں کو وکیل بنانا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2305

حدیث نمبر: 2305
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، ‌‌‌‌‌عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌ كَانَ لِرَجُلٍ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِنٌّ مِنَ الْإِبِلِ، ‌‌‌‌‌فَجَاءَهُ يَتَقَاضَاهُ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَطَلَبُوا سِنَّهُ، ‌‌‌‌‌فَلَمْ يَجِدُوا لَهُ إِلَّا سِنًّا فَوْقَهَا، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَعْطُوهُ، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ أَوْفَيْتَنِي أَوْفَى اللَّهُ بِكَ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 9 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣

صحيح البخاري:
كِتَابُ الحَجِّ
(بَابُ الرَّمَلِ فِي الحَجِّ وَالعُمْرَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1606. عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ مُنْذُ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُمَا قُلْتُ لِنَافِعٍ أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَمْشِي بَيْنَ الرُّكْنَيْنِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ إِنَّمَا كَانَ يَمْشِي لِيَكُونَ أَيْسَرَ لِاسْتِلَامِهِ

صحیح بخاری:
کتاب: حج کے مسائل کا بیان تمہید کتاب
(باب: حج اور عمرہ میں رمل کرنے کا بیان)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 9 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

📚❣حـــــــدیثِ رســـولﷺ❣
صحيح البخاري:
كِتَابُ الحَجِّ
(بَابُ تَقْبِيلِ الحَجَرِ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

1611. قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ اسْتِلَامِ الْحَجَرِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَبِّلُهُ قَالَ قُلْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ زُحِمْتُ أَرَأَيْتَ إِنْ غُلِبْتُ قَالَ اجْعَلْ أَرَأَيْتَ بِالْيَمَنِ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَبِّلُهُ

صحیح بخاری:
کتاب: حج کے مسائل کا بیان تمہید کتاب
(باب: حجر اسود کو بوسہ دینا)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 12 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
صحیح بخاری
کتاب: کھیتی اور بٹائی کے متعلق
باب: باب: کھیتی کے سامان میں بہت زیادہ مصروف رہنا یا حد سے زیادہ اس میں لگ جانا، اس کا انجام برا ہے۔
حدیث نمبر: 2321

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

حدیث نمبر: 2321
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ الْحِمْصِيُّ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْهَانِيُّ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

قَالَ:‌‌‌ وَرَأَى سِكَّةً وَشَيْئًا مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ، ‌‌‌‌‌فَقَالَ:‌‌‌ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‌‌‌‌‌يَقُولُ:‌‌‌ لَا يَدْخُلُ هَذَا بَيْتَ قَوْمٍ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الذُّلَّ.

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 7 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🍁حــــدیثِ رســــــولﷺ🍁
صحیح_بخاری
کتاب: کھیتی_اور_بٹائی_کے_متعلق

حدیث نمبر: 2322
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ ، ‌‌‌‌‌حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، ‌‌‌‌‌عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، ‌‌‌‌‌

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‌‌‌ مَنْ أَمْسَكَ كَلْبًا فَإِنَّهُ يَنْقُصُ كُلَّ يَوْمٍ مِنْ عَمَلِهِ قِيرَاطٌ، ‌‌‌‌‌إِلَّا كَلْبَ

#نمود_عشق
#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
حَرْثٍ أَوْ مَاشِيَةٍ. قَالَ ابْنُ سِيرِينَ ، ‌‌‌‌‌ وَأَبُو صَالِحٍ :‌‌‌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، ‌‌‌‌‌عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‌‌‌‌‌إِلَّا كَلْبَ غَنَمٍ أَوْ حَرْثٍ أَوْ صَيْدٍ.

#نمود_عشق
#جانباز_
Read 9 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سیـدنا انس بن مالک رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰه ﷺ نے ایک مرتبہ ہمیں ایسا خطبہ ارشاد فرمایا کہ میں نے اس جیسا خطبہ کبھی نہیں سنا، آپ نے فرمایا:

*''اگر تم وہ کچھ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم تھوڑا ہنسو اور زیادہ روؤ۔''*

#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*پس یہ سن کر رسول اللہ ﷺ کے اصحاب نے اپنے چہرے ڈھانپ لیے اور ان کے رونے کی آوازیں آرہی تھیں۔"*

ایک اور روایت میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو اپنے اصحابہ کے بارے میں کوئی خبر پہنچی تو آپ نے خطبہ ارشاد فرمایا:

*''مجھ پر جنت اور جہنم پیش کی گئیں

#جانباز_
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اور میں نے آج کے دن کی طرح خیر و شر نہیں دیکھی اور اگر تم وہ چیزیں جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم کم ہنسو اور زیادہ روؤ۔ پس رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر اس سے زیادہ سخت دن کوئی نہیں آیا

#جانباز_
Read 4 tweets
9 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🔖 *حدیث الیوم*

📝 *اللہ کی راہ میں مارے جانے کے سوا شہادت کی اور بھی سات قسمیں ہیں۔*

❗ *حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، ‌‌‌‌‌أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، ‌‌‌‌‌عَنْ سُمَيٍّ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، ‌‌‌‌‌عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‌‌‌‌‌أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‌‌‌‌‌قَالَ:‌‌‌ الشُّهَدَاءُ خَمْسَةٌ الْمَطْعُونُ، ‌‌‌‌‌وَالْمَبْطُونُ، ‌‌‌‌‌وَالْغَرِقُ، ‌‌‌‌‌وَصَاحِبُ الْهَدْمِ، ‌‌‌‌‌وَالشَّهِيدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.*
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*"ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی ‘ انہیں سمی نے ‘ انہیں ابوصالح نے اور انہیں ابوہریرہ ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا شہید پانچ قسم کے ہوتے ہیں۔ طاعون میں ہلاک ہونے والا ‘ پیٹ کی بیماری میں ہلاک ہونے والا ‘
Read 5 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻 *تبلیغ کا آغاز* 🌻

🌷 محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر پہلے ایمان 4 لوگ لائے

🌻1_ سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻2_ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ امت کے سب سے پہلے مومن مرد ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دوست ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

🌻3_ بچوں میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اس وقت حضرت علی رضی اللہ عنہ 10 سال کے تھے

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 17 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

⭕سوال 1_ مشرکین نے مسلمانوں کی ہنسی اڑانے کی کیا روش اختیار کی تھی ؟

💠جواب۔ مشرکین مکہ راہ چلتے مسلمانوں کی دل آزاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے تھے

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں شاعر اور جادوگر جیسے القابات دیتے اور کمزور مسلمانوں کو دیکھ کر استہزاء کرتے کہ بادشاہ لوگ آ گئے اسی طرح نماز کے دوران میں تالیاں اور سیٹیاں بجاتے

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

⭕سوال 2_ نظر بن حارث کون تھا؟ اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سننے سے لوگوں کو کیسے روکا؟

💠جواب۔ نظر بن حارث مشرک تھا لوگوں کو آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سننے سے روکنے کے لیے

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 21 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

⭕ سوال 22_ کیا معراج کے موقع پر آپﷺ نے اللہ کو دیکھا تھا؟

💠 جواب _ آپﷺ نے اللہ تعالی کو نہیں دیکھا تھا

✨ ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ، میں نے اماں عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

کیا آپﷺ نے اللہ کو معراج کے موقع پر دیکھا تھا تو انھوں نے جواب دیا "نہیں" کیوں کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں

"لاتدرکہ الابصار وھو یدرک الابصار"

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

💥نہیں پا سکتیں اس کو آنکھیں ،اور وہ پا لیتا ہے آنکھوں کو،اور وہ نہایت باریک بین اور باخبر ہے💥

💦سورہ انعام آیت 103💦

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 4 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

⭕ سوال 10_حضرت سودہ رضی اللہ عنہا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاح نبوت کے کون سے سال کیا؟

💠 جواب۔ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات کے ایک ماہ بعد

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

شوال 10 نبوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی

اس نکاح کے ایک سال بعد شوال 11 نبوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

سے شادی کی یہ شادی مکہ میں ہوئی اس وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر 6 سال تھی تین سال بعد مدینہ پہنچ کر شوال 1ہجری میں انہیں رخصت کیا گیا اس وقت ان کی عمر 9 سال تھی

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 4 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🏵 امّ المؤمنین🏵
💞 حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
🔴 نام" ہند۔
🟢 کنیت:ام سلمہ، "قریش" کے خاندان مخزوم سے تھیں-
🟤 نسب مبارک یہ ہے:"ہند بنت ابی مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم-"

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🟣 والدہ کا نام:"عاتکہ بنت عامر بن ربیعہ" تھا ،
🟠 خاندان" قریش" سے تھیں،
🔵 آپ کے والد کا نام
بعض مورخین کے نزدیک "سہیل” ہے-
💰آپ کے والد ایک دولت مند اور بے حد فیاض آدمی تھے،

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ان کی سخاوت اور دریادلی کی شہرت چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی، بیسیوں لوگ ان کے دسترخوان پر پلتے، کبھی سفر کرتے تو اپنے تمام ہمراہیوں کی خوراک اور دوسری ضروریات کی کفالت ان ہی کے ذمہ ہوتی،

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 36 tweets
8 Nov 20
حدیث نمبر: 2320
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ.ح وحَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ،عَنْ قَتَادَةَ ،عَنْأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ،
#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
قَالَ:‌‌‌قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‌‌‌ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَغْرِسُ غَرْسًا أَوْ يَزْرَعُ زَرْعًا فَيَأْكُلُ مِنْهُ طَيْرٌ أَوْ إِنْسَانٌ أَوْ بَهِيمَةٌ إِلَّا كَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ.

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
وَقَالَ لَنَا مُسْلِمٌ :‌‌‌حَدَّثَنَا أَبَانُ ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ،حَدَّثَنَا أَنَسٌ ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ترجمہ:
ہم سےقتیبہ بن سعید نےبیان کیا،

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 7 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ،حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ،عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِاللهِ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللهُ عَنْهُ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،‌‌‌‌‌
#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
قَالَ:‌‌‌الْخَازِنُ الْأَمِينُ الَّذِي يُنْفِقُ،وَرُبَّمَا قَالَ:‌‌‌ الَّذِي يُعْطِي مَا أُمِرَ بِهِ كَامِلًا مُوَفَّرًا طَيِّبًا نَفْسُهُ إِلَى الَّذِي أُمِرَ بِهِ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنِ.

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

ترجمہ:
ہم سے محمد بن علاء نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے برید بن عبداللہ نے، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوبردہ نے بیان کیا

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 6 tweets
8 Nov 20
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
*O mankind! (The most vital, perfect, clear and) conclusive evidence has reached you from your (Ever-Glorious and Most Exalted) Lord (in the form of the Holy Being of the Prophet Muhammad

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

[Blessings and peace be upon him]). And (besides) We have (also) sent down to you the brightening and radiant light (in the shape of the Holy Qur’an).⁠*

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

*يَآ اَيُّـهَا النَّاسُ قَدْ جَآءَكُمْ بُرْهَانٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَاَنْزَلْنَـآ اِلَيْكُمْ نُـوْرًا مُّبِيْنًا⁠*

*(النساء: 04-174)⁠*
*[Surah an-Nisā’: 04:174]⁠*

#IslamCompleteCodeToHumanity #OurLivesForMuhammad
Read 5 tweets