جو تم نے خود #خاتم_النبیین_محمدﷺ سے سنی ہے اور اس میں کسی زیادتی اور جھوٹ کی ملاوٹ نہ ہو، نیز تم نے وہ حدیث کسی اور آدمی سے بیان نہیں کرنی،جو اُس نے سنی ہو؟انھوں نے کہا: جی ہاں،میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا
*تحقیق میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی جو میری وجہ سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں*
*میری محبت ان لوگوں کے لیے ثابت ہو گئی، جو میری وجہ سے ایک دوسرے کے ساتھ خالص تعلق رکھتے ہیں*
✨ سیدنا عبد الله بن عمر رضي الله عنهما کہتے ہیں کہ کم ہی ایسا ہوتا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم اپنے صحابہ کی کسی مجلس سے یہ دعا کیے بغیر اٹھے ہوں :
اللَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا تَحُولُ بِهِ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ ،
اے الله! تو ہمیں اپنے خوف میں سے اتنا عطا کر کہ وہ ہمارے اور ہمارے گناہوں کے درمیان حائل ہو جائے،
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود وسلام) #درود_وقرآن
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ
لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ
اللہ ھو اللہ سبحان اللہ الحمداللہ
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام ) #درود_وقرآن
Surat92 سورة الليل
Ayat13
وَ اِنَّ لَنَا لَلۡاٰخِرَۃَ وَ الۡاُوۡلٰی﴿۱۳﴾
اور بیشک آخرت اور دنیا دونوں کے ہمیں مالک ہیں
Ayat14
فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
تو میں تمہیں ڈراتا ہوں اس آگ سے جو بھڑک رہی ہے
وقوله ; وكان أبوهما صالحا‘‘فيه دليل على أن الرجل الصالح يحفظ في ذريته، وتشمل بركة عبادته لهم في الدنيا والآخرة،بشفاعته فيهم ورفع درجتهم إلى أعلى درجة في الجنة لتقر عينه بهم،كما جاء في القرآن ووردت السنة به.
اور ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا۔ یہ آیت کریمہ اس بات کی دلیل ہے کہ نیک آدمی کی اولاد کی بھی حفاظت کی جاتی ہے اور اس کی شفاعت کی وجہ سے اس کی عبادت کی برکت اس کی اولاد کو بھی دنیا و آخرت میں حاصل ہوتی ہے، نیز اس کی اولاد کے
💥اے ایمان والو! اپنی فکر کرو، جب تم راہ راست پر چل رہے ہو تو جو شخص گمراہ رہے اس سے تمہارا کوئی نقصان نہیں۔ (سورۂ مائدہ: ۱۰۵) ، لیکن ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا:
تو اس کا بدلہ اس کی مثل ہو گا یا میں اسے بخش دوں گا۔ جو شخص مجھ سے (نیکیوں کے ذریعہ )ایک بالشت کے برابر قریب ہوگا میں اس کے ایک ہاتھ قریب ہوں گا۔ اور جو مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوگا میں اس کے دو ہاتھ قریب ہوں گا اور جو شخص
چل کر میرے پاس آئے گا تو میں دوڑتا ہوا اس کی طرف جاؤں گا۔ اور جو شخص زمین بھر برائی لے کر مجھے ملے گا لیکن وہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو تو میں اسے اسی قدر بخشش لے کر ملوں گا
*پتہ ہے جیسے جیسے انسان کی اللّٰه سے واقفیت بڑھتی جاتی ہے نا ویسے ویسے اس کا مخلوق کے آ گے اپنے دکھڑے رونا کم ہو جاتا ہے یہاں تک کہ بالکل ختم ہو جاتا ہے*
الحَمْدللهْ
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام ) #درود_وقرآن ﷽ Surat No 92 :
سورة الليلAyat No 7
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡیُسۡرٰی ؕ﴿۷﴾
تو بہت جلد ہم اسے آسانی مہیا کر دیں گے
Ayat No 8
وَ اَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۸﴾
اور وہ جس نے بخل کیا اور بے پرواہ بنا #سرمایہ_زیست
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام ) #درود_وقرآن صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
سورة الليلAyat 9
وَ کَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰی ۙ﴿۹﴾
اورسب سےاچھی کوجھٹلایا
Ayat 10
فَسَنُیَسِّرُہٗ لِلۡعُسۡرٰی﴿ؕ۱۰﴾
تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیاکردیں گے
Sf
چھ سو صفحات پر مشتمل اس کتاب میں موضوع پر سیر حاصل بحث ہےﷺ لیکن بدقسمتی دیکھئے کہ اپنی عمر کے آخری حصے میں خود ابن تیمیہ سے شان رسالت میں گستاخیاں ہوئیں۔ #جانثاران_ناموس_رسالتﷺ #سرمایہ_زیست #فروغ_سخن @tayb143
اس بات کا متقاضی ہے کہ ان ناموں کے معنی و مفہوم کا صحیح علم ہو اور ان ناموں کے مطابق عمل بھی کیا جائے، ساتھ ساتھ ان ناموں سے حاصل ہونے والی تاثیر انسان کے دل، زبان اور بقیہ اعضائے جسم پر نظر بھی آئیں،
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
Ayat No 14 سورة الشمس
فَکَذَّبُوۡہُ فَعَقَرُوۡہَا ۬ ۪ ۙ فَدَمۡدَمَ عَلَیۡہِمۡ رَبُّہُمۡ بِذَنۡۢبِہِمۡ فَسَوّٰىہَا ﴿۱۴﴾۪ۙ
توانہوں نے اسے جھٹلایا پھرناقہ کی کوچیں کاٹ دیں تو ان پرانکےرب نےان کےگناہ کےسبب تباہی ڈال کروہ بستی برابرکردی
( #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام ) #درود_وقرآن سورة الشمس Ayat 15
وَ لَا یَخَافُ عُقۡبٰہَا
اور اس کے پیچھا کرنے والے کا اسے خوف نہیں
🌺🌺
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ﷺ
چونکہ عشق عربی زبان کا لفظ ہے محبت کا بلند تر درجہ عشق کہلاتا ہے اور یہی محبت کسی درجے پر جا کر جنوں کہلاتی ہے۔اس پر اقبال سے بہتر کون بیان کر سکتا ہے عشق کا محرک مجازی یا حقیقی ہو سکتا ہے۔ یہ عشق نا ممکن کو ممکن بنا ڈالتا ہے۔ #سرمایہ_زیست
⊰✿ @tayb1a ✿⊱
کہیں فرہاد سے نہر کھد واتا ہے تو کہیں سوہنی کو کچے گھڑے پر تیرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ عشق ہی کی بدولت کوئی صدیق اکبر کہلاتا ہے تو کوئی سیدنا بلال بنتا ہے۔ غرض ہر عشق کے مدارج مختلف ہیں۔ کوئی عشق مجازی میں ہی گھر کر رہ جاتا ہے۔
تو کوئی عشق ِ مجازی سے حقیقی تک رسائی حاصل کرکے حقیقی اعزازو شرف حاصل کرتا ہے۔
اقبال کے یہاں عشق اور ان کے مترادفات و لوازمات یعنی وجدان، خود آگہی، باطنی شعور، جذب، جنون، دل، محبت، شوق، آرزو مندی، درد، سوز، جستجو، مستی اور سرمستی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
Surat No 67 سورة الملك Ayat No 5
(بقیہ ترجمہ)
سے آراستہ کیا اور انہیں شیطانوں کے لیے مار کیا اور ان کے لیے بھڑکتی آگ کا عذاب تیار فرمایا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
’’قیامت کے دن بندے کا سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا اگر وہ درست ہوئی تو وہ کامیاب
ہوا اور نجات پا گیا اور اگر وہ خراب ہوئی تو وہ نا کام ہوا اور خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا، اگر اس کے فرضوں میں کچھ کمی ہوئی تو اللہ فرمائے گا کہ میرے بندے کے نفل دیکھو اور پھر ان نفلوں سے فرض کی کمی پوری کی
’میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔ وہ اکیلا ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ﷲ کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘
اللہ تعالیٰ’’کم ہمتی‘‘ اور’’سستی‘‘ سے ہم سب کی حفاظت فرمائے… ایک مسلمان کے لئے لازم ہے کہ وہ’’سستی‘‘کو برا سمجھے، بیماری سمجھے، عیب سمجھے اور آفت سمجھے…کیونکہ ہمارے محبوب نبی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ’’سستی‘‘ سے نفرت فرماتے تھے…
پس ہمیں چاہئے کہ ’’سستی‘‘ سے بار بار اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگیں اور تو اور ہم نے خود حضرت آقا مدنی #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے حقوق میں کتنی غفلت اور سستی کر رکھی ہے… اب تو داڑھی منڈوانے اور کتروانے والوں کو احساس تک نہیں ہوتا
کہ وہ کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام کی مبارک سنت سے بغاوت کررہے ہیں جب سے دینداروں میں فوٹو، ویڈیو، موبائل، ٹی وی ٹاک شو اور فیس بک کی وبا آئی ہے تو اب داڑھی کی دعوت دینے والے بھی بہت کم رہ گئے ہیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة
Ayat No 80
تَنۡزِیۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۰﴾
اتارا ہوا ہے سارے جہان کے رب کا
Ayat No 81
اَفَبِہٰذَا الۡحَدِیۡثِ اَنۡتُمۡ مُّدۡہِنُوۡنَ ﴿ۙ۸۱﴾
تو کیا اس بات میں تم سستی کرتے ہو #سرمایہ_زیست
Sf
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
Surat No 56 : سورة الواقعة
Ayat No 82
وَ تَجۡعَلُوۡنَ رِزۡقَکُمۡ اَنَّکُمۡ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۸۲﴾
اور اپنا حصہ یہ رکھتے ہو کہ جھٹلاتے ہو
*مؤمن کا کمال تین خصلتوں میں ہے، دین کے مسائل و احکام سے اگاہی، سختیوں اور مشکلات میں صبر کرنا، اور زندگی کے معاملات میں منصوبہ بندی۔*
📚 أمالی شیخ طوسى، ج 2، ص 279۔
آگاہی حاصل کرنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرما، سختیوں اور مشکلات میں صبر کرنے کی توفیق عطا فرما، مشکلات کو آسان فرما اور اپنی مدد و نصرت ہمارے شامل حال فرما، زندگی کے معاملات میں صحیح معنوں میں ہمیں منصوبہ بندی کرنے کی توفیق عطا فرما۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن
سورة الواقعة
Ayt 73
نَحۡنُ جَعَلۡنٰہَا تَذۡکِرَۃً وَّ مَتَاعًا لِّلۡمُقۡوِیۡنَ
ہم نےاسےجہنم کا یادگار بنایا اورجنگل میں مسافروں کافائدہ