معروف مؤرخ ڈاکٹر مبارک علی کیمطابق کتابوں پر پابندی کون لگاتا تھا
dawn.com/news/1130041
The manuscript by Copernicus was included in the index of prohibited books, which was published by the Church mentioning the books which were not allowed to be read by devout Catholics
The Church hence closed all doors for the creation of new knowledge, relegating the Catholic world into backwardness. On the other hand, Protestant countries free from such religious restrictions created new knowledge & progressed politically economically
dawn.com/news/1130041
The state normally controls the curricula and devises its own system to develop a mindset suitable to its ideology and when this happens in an ideological state like Pakistan, the task of writing unbiased history for the youth becomes even more difficult beta.dawn.com/news/249200/ka…
Historian Mubarak Ali said that instead of leaving the serious subject of history on the mercy of newspaper columnists, novelists and poets, history should be in the hands of professional historians. dawn.com/news/1524747
کن جہلاء کے ہاتھوں لگی ہے حکومت ان کو خبر ہی نہیں کہ تحقیق کے لیئے سخت اور نرم اور تر و خشک ہر قسم کی کتاب پڑھنی پڑھتی ہے تاکہ صحیح نتیجے تک پہنچا جاسکے ، زرا پڑھیں ابن جوزی، ابن تیمیہ ، ابن حزم ۔ شہرستانی و غزالی کو ! انہوں نے کتابیں پڑھ کر ہی نتیجہ نکالا ۔ پابندی لگا کر نہیں
مسلمان مفکرین نے جو تصانیف لکھی ہیں اور اسلام دشمن حملوں کا جواب دیا جوکہ مسلمانوں کے عقائد ہر حملہ تھا وہ تصانیف پڑھ کر ہی تحقیق کی اور پھر جواب لکھا ۔ یہ آپ حضرات طالب علموں کو “رٹو طوطا” اور اندھا مقلد بنانا چاہ رہے ہیں ؟ جبکہ اندھی تقلید تو اسلام میں حرام ہے
ایک مثال سے واضح کردیتا ہوں “ابن خلدون، ابن تیمیہ ، امام رازی و دیگر کئ نے “جادو” جیسے موضوع پر کئ کتابیں (احمد المجریطی کی بالخصوص) چھانیں پھٹکیں اور پھر اسکے بعد لوگوں کو اپنی کتاب لکھ کر صحیح غلط واضح کیا اور یہ سب ۷۰۰ سال اور اس سے بھی پہلے کیا ۔ پاکستانی ریاست پاگل ہوئ ہے
اور اس بات کا فیصلہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کھلی بحث کے زریعے کرنا چاہیئے کہ کونسی کتاب کیوں اور کس وجہ سے قابل اعتراض ہے اور جو “فارسی” شفقت محمود “درسی نصاب” کے نام پر نازی جرمنی و فسطائ اٹلی کی طرح مسلط کررہے ہیں اسے پیش کریں بحث کے لیئے قومی اسمبلی میں
کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ لگائیں پھر سرسید کی کتاب پر پابندی؟
اگر کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں تو اٹھائیں زرا سچل سرمست ، بابا بلھے شاہ، شاہ لطیف ، بابا فرید ، شاھ حسین و دیگر صوفیاء کا کلام اور اسکی تشریح “دینی مدرسوں” سے کروالیں تو سب پر ۲۹۵ سی لگ جائیگی اور سارے سالانہ عرس “ڈنڈے” پر چڑھ جائینگے ۔ لگائیں پابندی
کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں تو زرا اٹھائیں علامہ اقبال کی وہ کتاب جس میں انہوں نے اسلام کی من مانی تشریح کی ہے اور اسے پیش کریں علماء پر بشمول انکی وحدت الوجود کی شاعری تو جو پھر علماء کہیں گے اس پر بڑی خفت ہوگی اور اقبال آدھے سے زیادہ باہر ہوجائیں گے ۔ حکومت پنجاب پاگل ہے
متحد قوم صرف یکساں نصاب سے نہیں بنتی اور نہ ہی پابندیوں سے اتحاد پیدا ہوگا بلکہ قوم تب متحد ہوتی ہے جب انکو پالیسی سازی میں شراکت کا اختیار ہو ۔ شفقت محمود و دیگر BJP اور RSS کی طرح کی تاریخ سازی نہ کریں انہیں اندازہ نہیں کہ اسکا نقصان کتنا ہے
مثلا” حکومت پاکستان نے علامہ غلام احمد پرویز کو انکی وفات کے بعد انکی پاکستان کے لیئے خدمات پر تمغہ دیا تھا (وہ جناح اور اقبال کے مشیر برائے اسلام مقرر کئے گئے تھے تاکہ مسلم لیگ مخالف مولویوں کو جواب دیں) جبکہ خود انتہائ گمراہ زندیق تھے ۔ دیکھیئے 👇
——
۱ - کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ دیکھیے
———
۲ - کیا “تصانیف” پر پابندی لگانے والی اس نئی مبینہ “اتھارٹی” کو خبر بھی ہے کہ دو قومی ُنظریئے” کے بانی سرسید احمد خان نے “صحیح حدیث” کا انکار کیا ہے اور قرآن کریم کی وہ تفسیر کی ہے جو نبی کریم (صلعم) و صحابہ کرام (رع) سے ثابت نہیں ۔ دیکھیئے
——-
مدتوں پہلے جب مستشرقین (orientalists یعنی وہ کفار علماء جنہوں نے مسلمانوں کا مطالعہ کیا عربی و فارسی سیکھی تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کرسکیں ) نے اسلام پر ادبی حملہ کیا تو کئ مسلمان علماء نے انہی مستشرقین کی گمراہ کن کتابوں کا مطالعہ کرکے علمی جواب دیا نا کہ پابندی لگائ ! جاہل 👇
شیطان رشدی کی غلیظ کتاب کا مطالعہ کئ علماء نے کیا اور پھر اسکے بعد جن جھوٹی بلکہ من گھڑت اسلامی روایات کو شیطان رشدی نے اپنی کتاب کے لیئے استعمال کیا تھا ان روایات کی اصل حقیقت بتا کر تیاپانچا کردیا ۔ روایات ابن سعد و طبری سے لی تھیں شیطان رشدی نے ۔ پابندی نہیں بلکہ آزادی حل ہے
مشہور مسلمان عالم ڈاکٹر حمید اللہ جو حیدرآباد دکن سے پاکستان آئے اور پھر فرانس چلے گئے اور ۵۰ کی دہائ سے ۱۹۷۴ تک فرانس کے مشیر برائے اسلامی امور رہے اور اسلام کی وہ خدمت ان اکیلے نے وہ کی جو پورا پاکستان نہیں کرسکا! کیسے کی ؟ تحقیق سے اور فرانس میں اسلام کو روشناس کرایا ۔ جاہل 👇
Historians like Dr I H Qureshi, S.M. Ikram & Moinul Haq wrote history, as dictated by dictators like Gen Ayub Khan, on two premises: the two-nation theory and greater national unity. There writings are more anti-Hindu than about British colonialism.
beta.dawn.com/news/310892/hi… 👇
Barani in Tarikh-i-Firuzshahi when the Sultan refused to appoint lower caste Muslims to high posts, despite their intelligence, ability, and integrity. Barani propounds his racist theory by advising Muslim rulers to appoint only racially pure family
irenees.net/bdf_fiche-anal… 👇
Aurangzeb was asked to expel the Hindus and the shias from his administration, his reply was that religion and politics were two separate things and they should not be mixed with each other. irenees.net/bdf_fiche-anal… 👇
تحریک انصاف و دیگر کو چاہئئے کہ وہ صرف اپنی حکومت کو بچائیں اور اسلام اور اسلام کی بنیاد کی حفاظت کو اللہ پر چھوڑدیں کیونکہ اللہ نے قرآن میں خود کہا ہے کہ وہ (اللہ) حفاظت کریگا اسلام آپکی -
واضح رہے کہ اسلام یعنی قرآن و حدیث میں تواتر سے شرک (قبر کو سجدہ بھی) حرام ہے
مثلا” ہماری کتابوں میں مجدد الف ثانی (رحمہ اللہ) ، شاہ ولی اللہ (رحمہ اللہ ) ، شاہ اسماعیل دہلوی (رحمہ اللہ) اور سید احمد بریلوی (رحمہ اللہ) و دیگر کو پاکستان کا نظریاتی ستون کہا گیا ہے ۔ اب زرا ان تمام کی تصانیف میں جو مختلف مکتبہ فکر کے لیئے کہا گیا ہے ؟ لگائیں پابندی 👇
مفتی عبدالرشید جالندھری، مولانا عبدالحق ، مفتی محمود ، مفتی تقی عثمانی، فتاوی عالمگیری میں پاکستان میں رہنے والے مختلف مکاتب فکر اور عورتوں کے لیئے جو فتاوی جات موجود ہیں زرا شفقت محمود کو پڑھا دیئے جائیں تو سارا “متحدہ درسی نصاب کا محل” نسیا” منسیا” ہوکر رہ جاویگا ۔ پابندی ؟ 👇
مودودی کی تصنیف “مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش” کا وہ اصل نسخہ جو مودودی نے لکھا تھا اگر پڑھا دیا جائے (جماعت اسلامی نے مودودی کی کتابوں میں تحریف کردی ہے) تو شفقت محمود کا متحدہ درسی نصاب کا محل زمیں بوس ہوجاوے ، پابندی ؟ 🙏 تحفظ بنیاد اسلام بل 👇
کتابیں نسلیں برباد کررہی ہیں ۔ زرا فتاوی رشیدیہ (مفتی رشید لدھیانوی) ، فتاوی حقانیہ (جن کو تحریک انصاف نے مالی امداد دی) ، فتاوی محمودیہ (مفتی محمود) اور مفتی نعیم اور تقی عثمانی کے فتاوی مختلف مذہبی مکاتب فکر کے بارے میں پڑھ لیں اور لگا کر دیکھیں پابندی ۔
ڈھٹائی سے “تحفظ بنیاد اسلام بل ۲۰۲۰” کی بات پنجاب اسمبلی کررہی ہے جبکہ پنجاب سمیت پورے پاکستان میں کھلم کھلا قبروں کی پوجا ہوتی ہے جوکہ حرام ہے اور اللہ معاف بھی نہیں کرے گا
dawn.com/news/1416795
👆
دنیا کا واحد اسلامی ملک پاکستان ہے جہاں “شرک اور قبر پرستی” کو سرکاری تحفظ ہے
Pakistan is the only Islam country in the the world which officially allows the practice of “Polytheism” which is a Grave Major Sin & Unpardonable by Allah. Yet Pakistan talks about Tahafuz-e-Bunyaad-e-Islam Bill 2020 , read 👇
dawn.com/news/1416795 👇
کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو ٹھرائے بیٹا خدا کا تو کافر
جھکے آگ پر بہر سجدہ تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں
#حالی
dawn.com/news/1416795
جاری ہے /۲ 👇👆
نبی کو چاہیں خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں
مزاروں پہ دن رات نذریں چڑہائیں
شہیدوں سے جاجا کے مانگیں دعائیں
نہ توحید میں کچھ خلل اس سے آئے
#حالی 👇
dawn.com/news/1416795
👆
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے
وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں
ہوا جلوہ گر حق زمیں و زماں میں
رہا شرک باقی نہ وہم و گماں میں
وہ بدلہ گیا آگے ہندوستاں میں
ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں
وہ دولت بھی کھو بیٹھے آخر مسلماں
#حالی 👆👇
dawn.com/news/1416795 👇
شیخ احمد سرہندی المعروف مجدد الف ثانی (رحمہ اللہ) کے مکتوبات ، شاہ اسماعیل دہلوی (رحمہ اللہ) اور انکے پیر سید احمد بریلوی (رحمہ اللہ) کی تصانیف اور انکا سکھہ شاہی کیخلاف جہاد پاکستان کے دوقومی نظریہ کے ستون ہیں ! لگائیں پابندی کرتار پورہ میں یا پھر مجدد ، دہلوی اور بریلوی پر ؟
RT @TahirMujtaba_ قرارداد مقاصد منظور ہونے سے مذہبی انتہاء پسندوں کو ملک پر قبضے اور شدت پسندی مسلط کرنے کی کیسی شہہ ملی، اسکا اندازہ انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی سالانہ کانفرنس نومبر ۱۹۴۹ء کیخلاف پراپیگنڈے، قتال، بلاسفیمی اور تشدد پر اکسانے کی مہم سے لگایا جا سکتا ہے۔👇
سب سے پہلے تو آپ بلاک ہوجائیں ۔ اما بعد
آپ نے غزالی کو پڑھا بھی ہے یا بس ٹوئٹ کرنے سے مقصد ہے -
لہذا جن خواتین و حضرات کو بغیر حوالے اور سند کے ٹوئٹ کرنے کی علت ہے وہ جاکر کہیں اور ٹوئٹ کریں ۔ یہاں میرے ہاس جھک مارنے کی قطعا” اجازت نہیں
گاندھی جی نے دلی فسادات میں مسلمانوں کی جان بچانے کے لیے گھروں پر پہرہ دیا۔پاکستان کا تقسیم سے 45کروڑ حصہ دلوانے کے لیے بھوک ہڑتال کی اور آر ایس ایس کے ہاتھوں مارے گئے۔یہ گاندھی تھا جس پر اب پاکستان میں پابندی لگائی گئی ہے
dunya.com.pk/index.php/auth…
مؤلف
@KlasraRauf 👍👌
علامہ شبلی نعمانی صاحب کا یہ تحقیقی مقالہ پڑھیں جس میں انہوں نے تحقیق و سند سے ثابت کیا کہ کہ اسکندریہ کے کتب خانے کو نذر آتش کرنے کی تہمت جو مسلمانوں پر تھوپی جاتی ہے غلط ہے
rekhta.org/ebooks/mazmoon…
مطبوعہ ۱۹۰۲ آگرہ ہندوستان ( بشکریہ ریختہ @Rekhta )
۱ - محترمہ مریم چغتائ @MariamChughtai صاحبہ نے #پنجاب میں #کتابوں پر پابندی کے فیصلے سے ہونیوالے نقصانات پر روشنی ڈالی اور #سنسر_شب اور ایسے دیگر اقدامات کی خامیوں کی وضاحت کی ۔ سحر طارق صاحبہ @sehartariq و ڈاکٹر پرویز ہود بھائ
مکمل : m.facebook.com/ThinkFestPakis… بشکریہ @BangashYK
۲ - محترمہ مریم چغتائ @MariamChughtai صاحبہ نے #پنجاب میں #کتابوں پر پابندی کے فیصلے سے ہونیوالے نقصانات پر روشنی ڈالی اور #سنسر_شپ اور ایسے دیگر اقدامات کی خامیوں کی وضاحت کی ۔ سحر طارق صاحبہ @sehartariq و ڈاکٹر پرویز ہود بھائ
مکمل : m.facebook.com/ThinkFestPakis… بشکریہ @BangashYK
جنرل یحیحی خان کے دور میں جو تعلیمی کانفرنس ہوئ اسکا احوال “نظریہ پاکستان اور نصابی کتب” (مطبوعہ : پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ، لاہور دسمبر ۱۹۷۱)
ڈاؤنلوڈ کیجیئے ، پڑھیئے
ia802304.us.archive.org/21/items/Nazri…
——-
#AikNisab #Education #Syllabus
#TextBooks #Pakistan #Literacy
@saeedma08417161
In violation of the Constitution dawn.com/news/1035554 IN the eyes of Pakistan’s Constitution, all Pakistanis are equal citizens and everyone has a right to follow their respective faith. ( by A H Nayyar) #Education #curriculum #TextBooks #TwoNationTheory #AikNisab #Pakistan
پاکستان میں انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرپرسن اور معلم ڈاکٹر مہدی حسن نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی نصاب کی کتابوں میں تاریخ کو مسخ کیا جاتا ہے۔
bbc.com/urdu/pakistan-…
پاکستان میں درسی کتابوں میں کیا پڑھایا جاتا رہا ہے
Murder of History (A critique of History Textbooks used in Pakistan) ia801205.us.archive.org/26/items/K.K.A… ( by Late. K K Aziz ) Published by Vanguard , Lahore 1993 (click the link, download and read)
#AikNisab #ایک_نصاب 👆👇
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.