۱ - حیرت تو محترم سلیم صافی صاحب جیسے صحافی پر ہے جو انتہائ بیہودہ ، لغو ، فحش گفتار حسن نثار کو اپنا پلیٹ فارم کررہے ہیں جس کو خواتین سے بات کرنے کی تمیز نہیں اور یہ بھی ہوش نہیں کہ نشے کی حالت میں ٹی وی پر براہ راست جانا مناسب نہیں
۲ - حسن نثار صاحب کیمطابق انہوں نے تحریک انصاف کے گلوکار سلمان احمد کو ۱۹۹۶/۱۹۹۷ میں گانا لکھ کر دیا کہ “انتخاب نہیں احتساب ورنہ خونی انقلاب” ! زرا یہ تو بتائیں کہ “خونی انقلاب” کہ بارے میں اسلام کیا کہتا ہے اور مطالعہ کریں “فتح مکہ” کا ؟ کیا وہ خونی تھا؟
۳ - اور خود پسندی ، خود نمائ جو شیطان کا سب سے بڑا وسوسہ ہے اس میں مبتلا ہیں حسن نثار صاحب ۔ یہ “میں” اور “مجھے” کیا ہوتا ہے ؟ مجھے “ریکوریز” چاہئئیں ؟ کس قانون کے تحت ؟ آپ ہیں کون ؟ اب یہی آپ کی منطق جس سے حسن نثار پیسے لیتے ہیں یعنی میر شکیل الرحمان سے تو اسی پر لگائیں پھر
۴ - حسن نثار وہ آکاس بیل ہیں کہ ہرے باغ پر ڈالی جائے تو اسکو برباد کردیں ۔ میں #عمران_خان صاحب اور #تحریک_انصاف کو بالکل الزام نہیں دیتا بلکہ پورا ملبہ ڈالوں گا حسن نثار جیسے فکری بددیانت پر کہ انہوں نے عمران خان کو بروقت صحیح نصیحت کیوں نہیں کی ؟
۵ - جاوید احمد غامدی صاحب سے میرا فقہی اختلاف اپنی جگہ مگر غامدی صاحب انتہائ شریف النفس ، نیک اور پرامن مسلمان ہیں اور حسن نثار وہ بیہودہ اور گھٹیا انسان ہے جس نے اوریا مقبول جان کے ساتھ مل کر دنیا ٹی وی پر بہت بدتمیزی کی ۔ حیف بلکہ لعنت ہے جنگ اور جیو پر کہ اس حیوان کو بلاتے ہیں
۶ - یہ وہی حسن نثار ہے جو ۲۰۰۳ سے ۲۰۱۵ تک #الطاف_حسین اور #ایم_کیو_ایم کی مٹھ چاپی کرتا رہا ہے ۔ یہ وہی حسن نثار ہے جو ٹی وی پر بیٹھ کر یہ کہتا تھا کہ لوگوں کو درخت سے باندھ کر ان پر چیونٹیاں چھوڑ کر انہیں اذیت دیکر پیسہ نکلوایا ۔ معاشرے کو تشدد پر اکساتا ہے ، نظر دوڑائیں !
۷ - ٹی وی چینلز پر حسن نثار اور تحریک انصاف کے “صوفی” گلوکار سلمان احمد تان طنبورہ پکڑ کر “خونی انقلاب” کی باتیں کررہے ہیں ۔ میرا دونوں سے سوال ہے کہ کیا ان دونوں نے گولیوں سے چھلنی لاشیں ، کرفیو، آتش زنی، لوٹ مار اور ہنگامے دیکھے ہیں جو یہ “خونی انقلاب” کی بات کرتے ہیں ۔ بیہودہ
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.