Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Aug 2, 2020, 20 tweets

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے محترم اقرار الحسن صاحب آئے دن ریٹنگ کے لیئے کچھ نہ کچھ ڈرامے کرتے رہتے ہیں اور دفعہ ایک نازک فقہی مسئلہ پر تقریبا” پورے ملک کو آگ لگاتے لگاتے رہ گئے ہیں ۔ کبھی قلعہ گجر سنگھ والا ، جڑانوالہ پر پروگرام کرکے دکھائیں کہ وہاں کیا خرابیاں ہیں ۔ /۲

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پر اقرار الحسن کرتے ہیں وہ کچھ بھی ہوسکتا ہے مگر “صحافت” ہرگز نہیں ہوسکتا ۔ بلکہ قانونا” Invasion of Privacy ہے ۔ اور شرعا” کسی جگہ پر چھاپہ مارنا سوائے ریاست کہ کوئ نہیں کرسکتا ۔ اقرار کو چاہئیے کہ قلعہ گجر سنگھ والا پر پروگرام کرکے دکھائیں

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام میں اقرار الحسن صاحب کئ دفعہ ایسے مبینہ چھاپے “مبینہ فحاشی کے اڈوں پر مارتے دکھائے گئے ہیں” جہاں خواتین و مخنث غیر شرعی حرکات میں ملوث دکھائے گئے ۔ جبکہ تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ تمام پروگرام پلانٹڈ ہوتے تھے اور کئ پروڈیوسر نکالے گئے

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام پر محترم اقرار الحسن صاحب پر شرعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ جہاں کھلے عام فسق و فجور و زنا ہورہا ہو تو بحیثیت مسلمان انہیں باقاعدہ شرعی کورٹ میں مقدمہ کرنا چاہئئے اور شرعی سزا دلوانی چاہئئے “زانیوں” کو جو کہ سنگسار ہے ۔ جاری ہے ۲

میری #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام پر محترم اقرار الحسن صاحب سے یہی اپیل ہوگی کہ وہ قلعہ گجر سنگھ والا، جڑانوالہ ، فیصل آباد پنجاب میں جو معاشی، معاشرتی ، اخلاقی برائیاں پھیل رہی ہیں اس پر کوئ پروگرام کریں 🙏 قلعہ گجر سنگھ والا کو اقرار جیسے مسیحا کی ضرورت ہے

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام پر محترم اقرار الحسن صاحب نے کئ دفعہ “زنا” و “اغلام بازی” کے مبینہ اڈوں پر چھاپے مار کر گناہ پر سے پردہ اٹھایا ۔ قرآن و حدیث میں گواہی چھپانا گناہ کبیرہ ہے ۔ اقرار اور Ary News کو چاہئیے کہ “زانیوں” کو ریاست پاکستان سے شرعی سزا دلوائیں

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام پر محترم اقرار الحسن صاحب کرتے ہیں وہ شرعی طور پر بھی “حرام” ہے کیونکہ اللہ ستار العیوب ہے اور خلوت کے گناہ اگر بتائے نہ جائیں اور توبہ کی جائے تو اللہ معاف کرتا ہے اگر اقرار لوگوں کے عیب کو ننگا کرتا تو شرعا” Ary کو مدعی بننا چاہئیے

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews پر “سرعام” پروگرام جو محترم اقرار الحسن صاحب کرتے ہیں وہ دینی عالم بھی ہیں - عورتوں کے بالخصوص بیویوں کے لیئے جو پردے کے احکام ہیں وہ یہ ہیں کہ انہیں شوہر کے علاوہ کوئ نہ دیکھے مگر اقرار باقاعدہ اپنی دو بیویوں کو ٹی وی پر لاتے ہیں جوکہ شرعا” حرام ہے

مالک صاحب #MalickViews نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews “سرعام” پروگرام اور محترم اقرار الحسن صاحب کی حمایت فرمائ ہے اور کرنی چاہئئے آزادی صحافت کی حمایت ۔ مگر اقرار سچ کا سفر جاری رکھیں اور محمد مالک پر بھی سرعام کا ایک چھاپہ ماریں اور صحافت کو گندگی سے پاک کردیں ۔ مالک کی صحافت👇

پاکستانی چھاتہ بردار “صحافیوں/اینکروں” بالخصوص
#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews “سرعام” پروگرام اور محترم اقرار الحسن صاحب کو اسلام میں Invasion of Privacy کے احکام کی خبر نہیں ۔ زنا جیسے قبیح گناہ کبیرہ پر ۴ عادل گواہ ہیں جبکہ قتل پر دو!

مالک کی صحافت کا پیمانہ 👇

#اے_آر_وائ_نیوز #AryNews “سرعام” پروگرام اور محترم اقرار الحسن صاحب کو معلوم ہونا چاہییے کہ اسلامی احکام کے تحت غیر شرعی تانک جھانک تو “ریاست” نہیں کرسکتی تو صحافی کو تو بالکل بھی یہ حق حاصل نہیں ، پڑھیں خلوت کے بارے میں اللہ کی کتاب کیا کہتی ہے

مالک صاحب #MalickViews نے #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews “سرعام” اور محترم اقرار الحسن صاحب کی حمایت فرمائ ہے کیا مالک صاحب کو خبر بھی ہے کہ اسلام میں Invasion of Privacy کی کیا اہمیت ہے ؟ یا مالک اور اقرار سمیت پاکستان کے تمام صحافی “ملحد و زندیق” ہوگئے ہیں ۔ پڑھیں نبی صلعم کا حکم 👇

تھانہ بلوچنی ، اڈہ جہل ، قلعہ گجر سنگھ والا ، جڑانوالہ فیصل آباد میں مسائل کا انبار لگا ہے اور وہ Re-enactment کے بے تاج بادشاہ #اقرار_الحسن اور #سرعام کی انقلابی ٹیم کا شدت سے انتظار کررہے ہیں تاکہ #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews ان کے زخموں پر پھاہے رکھے اور پشپا کے آنسو پونچھ لے

اہلیان تھانہ بلوچنی ، اڈہ جہل ، قلعہ گجر سنگھ والا ، جڑانوالہ فیصل آباد ، فرزند تھانہ بلوچنی محترم #اقرار_الحسن صاحب کو دل کی گہرائیوں سے انکی Re-enactment جوکہ حقیقت سے زیادہ سچی لگتی ہیں #سرعام کی انقلابی ٹیم اور #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کو ہدیہ تحسین پیش کرتے ہیں

Long ago 👉 Pemra is forming a code of conduct for investigative journalism & will "not allow anyone to breach someone's privacy". None will be allowed to name rape or suicide victims,

dawn.com/news/1259597

#سرعامُ #SareAam #AryNews #اے_آر_وائ_نیوز #InvasionOfPRivacy

ویسے تو #اے_آر_وائ_نیوز #AryNews کے انقلابی #اقرار_الحسن صاحب و #سرعام کو دنیا کی آنکھ کی پھانس تک نظر آجاتی ہے مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا ۔ اقرار صاحب کچھ تو گجر سنگھ والا ، تھانہ بلوچنی و جڑانوالہ کی لاج رکھ لیں اور ایک اور Re-enactment کریں اس پر

#PEMRA decided to ban such shows which re-enact those that raid places in the name of investigative journalism (Dawn 20 May 2016)
dawn.com/news/1259597 Is this Thana Balochni , Gujjar Singh Wala, Jarawala or just re-enactment produces by #SareAam by Mr #IqrarUlHassan #ARYNews

جو لوگ پولیس یا قانون نافذ کرنے والے اداروں میں نوکری کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں یا ملازمت کرچکے ہیں انہیں یہ ساری دونمبری اور ڈیڑھ ہوشیاریاں سمجھ میں آتی ہیں #اقرار_الحسن صاحب ہمیں بچہ نہ کھلائیں وہ ، #سرعام و #اے_آر_وائ_نیوز صحافت کو گالی نہ بنائیں نوٹنکیاں چھوڑ دیں
#AryNews

From the gold traders accused in bribery scandals to the owners of a media empire, the ARY Group continues to grow… without shedding any of its controversial baggage

profit.pakistantoday.com.pk/2020/08/08/the… #AryNews #اے_آر_وائ_نیوز

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling