نبی کریم ((صلعم) نے فرمایا سب سے بڑا بہتان یہ ہے کہ اپنی آنکھ کو وہ کچھ دکھائےجو اس نے نہیں دیکھا – جھوٹا خواب بیان کرے – یا رسول اللہ ﷺ کی طرف سے کوئ ایسی بات بیان کی جو آپ نے ارشاد نہیں فرمائ (صحیح البخاری و مسند احمد)
#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل
نبی کریم (صلعم) نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی خواب میں اپنی آنکھوں کو وہ کچھ دکھلائے جو (درحقیقت) انہوں نے نہ دیکھا ہو۔ (سلسلہ احادیث صحیحہ از علامہ ناصر الدین البانی)
#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل #TariqJamil #MaulanaTariqJamil #TablighiJamat #TablighiJamaat
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم (صلعم) نے فرمایا جو شخص جھوٹا خواب بیان کرے تو قیامت کے دن اسے دو جو کے دانوں کو گرہ لگانے کا حکم دیا جائے گا (جامع ترمذی)
#تبلیغی_جماعت #طارق_جمیل #TariqJamil #MaulanaTariqJamil #TablighiJamat #TablighiJamaat
جناح صاحب کی دو نماز جنازہ ہوئیں ۔ ۱ - مکتبہ فقہ جعفریہ کے تحت ہوئ جو شیعہ عالم علامہ انیس الحسنین صاحب نے گورنر ہاؤس میں پڑھائ اسکا انتظام مرزا ابوالحسن اصفہانی نے کیا ۔ میئر کراچی حاتم علوی ، یوسف ہارون اور مرزا صاحب نے پڑھی ۔ لیاقت علی خان الگ بیٹھے رہے انہوں نے نہیں پڑھی /۲
جناح کی دوسری نماز جنازہ جو ہوئ جو علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب نے پڑھائ اور اس میں قائد ملت لیاقت علی خان “خوشی خوشی” شریک ہوئے اور اس نماز جنازہ سے مودودی اور جماعت اسلامی اور چوہدری سر ظفر اللہ خان الگ تھلگ رہے ۔ تمام حوالے اگلے ٹوئٹ میں ۔ /۳
جو کچھ بیان کیا جناح کے حوالے سے وہ خالد احمد صاحب کے @TFT_ کے ۲۰۱۰ کے کالم ، انکی تصانیف اور کے کے عزیز کی تصنیف مرڈر آف ہسٹری اور سندھ ہائ کورٹ کے ریکارڈ میں موجود ہے ۔ جائیں مطالعہ فرمائیں اور گھٹ گھٹ کر مرجائیں تمام کے تمام اور منہ پیٹ لیں ۔ /۴
#SNC #AikNisab کے تحت غالبا” مولوی حضرات اسکولوں پر مسلط ہونے والے ہیں ۔ طارق جمیل کو خوابوں کے بارے میں احادیث صحیحہ میں دیئے گئے احکام کی خبر نہیں ، واضح لکھا ہے کہ اچھے خواب صرف نیک شخص کو بتائیں اور برے خواب پر اعوذ پڑھ کر تھتکار دیں اور ذکر نہ کریں ۔ یہ ٹی وی پر بتارہا ہے
اور جو مودودی اور جماعت اسلامی نے جناح کے جنازے میں شرکت نہیں کی جس کا اوپر ذکر کیا گیا اسکا حوالہ 👈 “ علامہ اقبال، قائد اعظم اور پرویز مودودی اور تحریک پاکستان “ مؤلف چوہدری حبیب احمد (مطبوعہ ۱۹۸۱ فیصل آباد پنجاب) ۔
طارق جمیل صاحب جناح کے بارے میں علامہ شبیر احمد عثمانی کا خواب بتارہے ہیں جسکا کوئ گواہ نہیں ۔ جبکہ علامہ شبیر احمد عثمانی (رحمہ اللہ) نے جناح کو “ فاسق و فاجر” لکھا ہے اپنے خطابت میں ۔ ، پڑھیئے
ia902901.us.archive.org/0/items/Khutba…
آصف علی زرداری کے نانا زیڈ اے بخاری علامہ عثمانی کیساتھ
مولانا طارق جمیل صاحب اور اوریا مقبول جان صاحب کے لیئے کیونکہ ان دونوں کو خواب بہت آتے ہیں اس لیئے انکا یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
#تبلیغی_جماعت #مولانا_طارق_جمیل #اوریا_مقبول_جان 👇
Tariq Jameel's comments are reflective of the anti-intellectual attitudes prevalent in mullahs.The state-ulema alliance, as explained by @prof_ahmetkuru
@UzairYounus
#تبلیغی_جماعت #مولانا_طارق_جمیل
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
