اسرائیل/یو اے ای کے مابین معائدہ:
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ اسرائیل نے تعلقات استوار کر لیے ھیں۔ اور یو اے ای اور اسرائیل کے مابین معائدہ ھو گیا ھے۔۔۔
معائدے کے بعد اسرائیل مقبوضہ اب غرب اردن کے مزید فلسطینی علاقے اسرائیل میں ضم کرنے کے👇🏻
منصوبے کو معطل کر دے گا۔ معاہدہ ٹرمپ کے تعاون سے ہوا۔۔۔
عنقریب آپ ایسا ہی کوئی معائدہ سعودی عرب اور اسرائیل یا باقی کسی خلیجی/ عرب ملک کے مابین دیکھیں گے۔ یہودی اپنے عزائم کے آگے عرب ممالک کے ساتھ کسی بھی معائدے کو اھمیت نہیں دیتے۔۔👇🏻
دراصل عرب ممالک کو مختلف معائدوں اور دوطرفہ تعاون کے پس پردہ ان ممالک میں اپنے پاؤں جما کر پھر ان ممالک میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہی ہوگی)
دیکھ لیجیے گا میرے منہ میں خاک خدا ناخواستہ اب اگلا نمبر یو اے ای یا ملحقہ ریاستوں کا ہوگا۔👇🏻
اللہ کریم مسلم ممالک کو یہود کی ناپاک سازشوں سے محفوظ فرمائے۔۔۔
یہ تاریخ ھے کہ جویہود و نثاراکا دوست بنا وہ برباد ھوا، اپنی افواج انکے تابع کرنے کے بعد جس نے دشمنی یا ان کی چالوں کے خلاف اپنی ایٹیلجنس کو متحرک رکھا وہ محفوظ رہا، بالکل اسی طرح یہ معقولہ اسراائیل کے👇🏻
لیے بھی سمجھ لیجیے۔۔۔
امت مسلمہ کے کسی بھی ملک کے ساتھ اسراائیل کے تعلقات صرف اور صرف امت مسلمہ کو زخم دینے کیلیے ھوتے ھیں. اسرائیل لبنان کے بعد عرب سپرنگ ٹو کیلیے اگلا حدف ڈھونڈ رہا ھے۔۔۔کچھ لوگ دعوی کررہے ہوتے ہیں کہ گنبد صخری مسجد الاقصی نہیں👇🏻
بلکہ صرف دوسرا گنبد مسجد الاقصی ہے. جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ پورا کمپاؤنڈ ہی مقدس ہے اور اس کا ایک ایک حصہ مسجد الاقصی میں شامل ہے.
اس کا اکثر حصہ کھلا ہوا ہے اور اس میں مختلف مساجد ہیں جن میں کچھ زیر زمین بھی ہیں. مسجد براق، مسجد القبلی، مصلی مروانی، گند صخری اور خالی جگہ👇🏻
سب کو ملا کر مسجد الاقصی کہا جاتا ہے.
ابن تیمیہ رح کے مطابق:
مسجد اقصی اس ساری مسجد کا نام ہے جسے سیلمان علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا ، اور بعض لوگ اس مصلی یعنی نماز پڑھنے کی جگہ کو جسے عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ نےاس کی اگلی جانب تعمیر کیا تھا اقصی کا نام دینے لگے ہیں ،👇🏻
اس جگہ میں جسے عمربن خطاب رضي اللہ تعالی عنہ نے تعمیر کیا تھا نمازپڑھنا باقی ساری مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے ۔ الرسائل الکبری لشیخ الاسلام ( 2 / 61 ) ۔
اللہ مسلم ممالک کے حکمرانوں کو شعور عطا فرمائے، اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے۔۔۔ آمین
#عشق_محمد ﷺ ♥️
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
