Freya Lawson Profile picture
Viral AI & tech that converts. Trusted by 200+ founders. Collabs & reviews: 📩 askfreyalawson@gmail.com

Aug 25, 2020, 7 tweets

#عشق_محمد ﷺ ♥️

متوجہ ہوں

میں نے کچھ دن پہلے اپنے تمام ایکٹو فالورزسے اور سب دوستوں, ایکٹوسٹز سے التماس کی تھی کہ ہم سپیشل لوگوں کی آواز بننے جارہے ہیں تاکہ ان کی آواز اوپر بالا حکام تک پہنچ جائے
اور گورنمنٹ ان کے لیے الگ سے کوٹہ بنائے ان کی مدد کرے ان کے لیے روزگار 👇🏻

کے مواقع پیداکرے تاکہ یہ کسی کے محتاج نا ہوں
میرے فالورز اور سب سے درخواست ہے پارٹیز کی لڑائ ایک سائیڈ پر رکھ کر انکے لیے آواز اٹھائیں تو ان سپیشل اور بے سہارا لوگوں کی مدد ہو جائے گی
۰اور دوسری بات میری تمام ٹرینڈز گروپس والوں سے گُزارش,التماس کہ پلیز اپنی آپس کی انا گلے👇🏻

شکوےایک طرف رکھیں اور مل کر اس معاشرتی مسئلہ پر 1 ہو جائیں اور پلیز ان سپیشل لوگوں کا سوچیں جن کی مدد کرنے ولا کوئی نہیں جو بے سہارا ہیں بے یارو مددگار ہیں .جو زندگی کے ہر میدان میں مشکل سے دو چار ہوتے ہیں میرا ماننا ہے انسانیت کی ٹیم نہیں ہوتی کسی کا درد ختم تو نہیں کرسکتے 👇🏻

پر اُن کا ساتھ دے کر بانٹ تو سکتے ہیں
صرف آپ لوگوں کے چند لمحے ان کی زندگی بنا سکتے ہیں انکی تکلیفیں محرومیاں کم کر سکتے ہیں ،آپ سارا دن پاکستان کی بقا, سیاسی/دینی نقط نظر پر ٹرینڈز کرتے ہیں تو یہ سپیشل لوگ بھی پاکستان کا حصہ ہیں ہم سب کا فرض ہے کہ ان کی
مدد کریں 👇🏻

اس لیے آئیں سب ساتھ مل کر آواز اٹھائیں
جس سے اللہ بھی راضی ہو اور اس جہاں اور اُس جہاں کا سفر بھی آسان ہو

نیچے ہیش ٹیگ دیا گیا ہےسب ٹرینڈز ٹیموں کے نام بھی مینشن ہیں تو پلیز ا پنی مصروفت میں بھی سب صدقہ جاریہ سمجھ کر ٹرینڈز میں حصہ

لیں اوران سپیشل لوگوں کی آواز بنیں

#DisableSeeksAttention

(نمود عشق اور محبت مافیہ کے حضرات سے بھی توجہ طلب)
Time:Wednesday 11:00 Am
@TeamISF_ @PPPmediacellkpk
@TGP_Alpha @Salute_PPP
@TeamISPOfficial @na129_pmln
@Team4Pakistan @pmln_org
@TeamVFPofficial👇🏻

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling