Freya Lawson Profile picture
Viral AI & tech that converts. Trusted by 200+ founders. Collabs & reviews: 📩 askfreyalawson@gmail.com

Aug 29, 2020, 11 tweets

بہت شور برپا سوشل میڈیا پر بلوچستان میں چن چن کر کامیاب آپریشن کی سربراہی کرنے والے اور عسکری میدان جنگ کو خوب سمجھنے والے اس شیر دل آرمی آفیسر کی جو دوران عسکری آپریشن اگلی صفوں میں رہنا اور کمانڈ کرنا اپنی عادت سمجھتا تھا جسے جونیئرز مجبو راً اصرار کرکے پیچھے کمانڈ سنبھا لنے👇🏻

کا کہتے کہ سر ہم سنبھال لینگے آپ بس کمانڈ کریں اس مرد مجاہد کی کمانڈ میں BLA کے حواریوں نے کلبھوشن جیسے نیٹ ورک کے ہوتے ہوئے بھی وہ کامیابیاں اور عزائم پورے نا ہونے دیئے جو دشمن وطن چاہتے تھے اور بلوچستان زندگی اور قانون کی طرف لوٹا سرداری خوف ختم ہوا سوئی میں چھاؤنی کا👇🏻

قیام مزید سودمند رہا پھر آپ DGispr مقرر ہوئے اور آپ نے بین لقوامی سطح اور میڈیامیں موجود اور اندرونی دشمنوں کے عزائم کا خوب جواب دیا اور ہر پل ایک خوف بنائے رکھا جس یقیناً آپ سمجھ گئے بات کر رہی سر عاصم سلیم باجوہ صاحب کی دشمن کے عزائم کوکاری ضربیں لگانے والے جب ریٹائرمنٹ👇🏻

کے بعد چیئرمین CPEC منتخب ہوئے تو دشمنوں کو اپنی ماں کی موت سے کم خبر نا تھی کیونکہ1 محنتی محب وطن شخص کو نا خریدا جاسکنے کا چانس بچا نا ہی کام میں سست روی کی کوئی رہی کیونکہ پروجیکٹ میں تیزی کا خوف منڈلاتا نظر آنے لگا سونے پر سہا گا یہ کہ حکومتی مشیر مقرر ہوئے تو حواریوں کی👇🏻

نیندیں اڑگئیں پہلےجومراعات اور صوابدیدی حق جو کہ خود پارلیمنٹ بتاتی دیتی ہےاس پر معا ملہ اچھالا گیا لیکن جب لوگوں کو سمجھ آگئی کہ قانون بنانے والے ہی شور مچا رہے ہیں اب ادارہ جس میں اتنی خدمت کی اگر صوابدیدی حق استعمال ہوا زیر استمال گاڑی انکو ایز پر رولز ڈسکاؤنٹ پے منٹ پردے دی👇🏻

گئی جب حواریوں کا یہ وار ضائع ہوا تو حالیہ فیکٹ فوس FF جیسی تین دن کی نوزائیدہ ویب سائٹ پر انکے فیملی بھائیوں اور بیوی کے بزنس میں کروڑوں کے اضافے کو نظریہ بنا کر اک نام نہاد صحافی سے اسٹوری بریک کروا دی گئی اب 3 باتیں ذہن میں رکھیں بشمول جو تحریر میں کردار واضح کیا👇🏻

1.اگر امریکہ میں جائز بزنس سے ر قم میں اضافہ ہوا تو کیا برا ہوا (جبکہ جناب عالیٰ یہ ہیں وہ ذرائع والوں کو ہی ایسی بزنس ترقی مفید لازم)
2 یہ سٹوری ان صحافیوں سے بریک نا کرائی گئی جو صبح شام لفافے بے عزتی کروار ہے
3 سب سے اہم یہ ساری بکواس میں ہر حواری ہر👇🏻

پٹواری حصہ سوشل میڈیا پر کیوں چاں چاں کرتا نظر آرہا ہے اگر سچے ہیں تو عدالت کا رستہ بھول گئے ہیں؟ جبکہ قوم جانتی ہے کہ یہ صرف CPEC کی تکلیف ہے جو اس طرح کے حربے استعمال ہورہے جبکہ قوم کو یہ بھی یقین ہے کہ عاصم باجوہ جیسے خوددار محنتی شخص اپنے قیمتی وقت سے وقت👇🏻

نکال کر خود انکو دودھ کا دودھ پانی کا پانی بھی کرکے دکھا دینگے لیکن جھوٹے لوگ عدالت نا جائینگے یہ دشمن کے ا یجنڈے پر صرف انتشار چاہتے اور کچھ ,نہیں، الله پاک انار گی کی فضاء میں کسی محب وطن پاکستانی کو شامل نا کرے اور دشمنوں کو ہر مقام پر ناکامی ہو انشاء اللہ

#عشق_محمد ﷺ ♥️

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling