ہر مسلمان تک یہ پیغام پہنچا ئیں🙏😭🕋
فرانس نے رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے بنانے کا اعلان ہوا۔ ناروے میں قرآن جلا دیا گیا۔ اور اس سے پہلے بھی کئ شرمناک واقعات ہوئے کیا کبھی کی مسلمان نے بائیبل گیتا پا کسی مذہب کو اس انداز نشانہ بنایا اسلامو فوبیا کا مرض صرف ھمیں نیچا دکھانے👇🏻
اور تکلیف پہنچانے کے سوا کچھ نہیں یاد رکھیں کہ دشمن وطن اور اسلام دشمن صرف ھمکو مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے . پہچان رکھتے ہیں کیا کہ "ہم سارا دن ایکٹو رہتے پارٹیز کو سپورٹ کرتے" جس نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امت کے لئے سجدوں میں بخشش کی دعا کی آنسو بہائے👇🏻😭
کیا اس پاک ذات کے لئے ہم سب اختلافات کو نہیں چھوڑ سکتےہم سیاسی مذہبی اختلافات کو چھوڑ کر" ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حرمت ان کے ناموس کی دفاع" کے لئے ایک پلیٹ فارم پر نہیں آسکتے ؟اللہ کا واسطہ چھوڑ دیں آپسی لڑائ جھگڑے تنقیدیں اور آواز اُٹھائیں 👇🏻
نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام مبارک پر میں میرے ماں باپ قربان الله پاک امت مسلم کو اتحاد یکجہتی نصیب کرے آمین
#TakeActionAgainstNorway
@TeamPakJingoist @TeamForJustice
@ForeignOfficePk
@ImranKhanPTI
#عشق_محمد ﷺ ♥️
اللہ کا واسطہ آواز اٹھائیں بہت دکھ ہوتا ہے کہ ہم آواز اٹھانے کی بجائے تنقید شروع کر دیتے ہیں 😭
خاموش نہ رہیں آواز اُٹھائیں اس پاک ذات کے لئے جس کی خاطر دنیا بنی ہے
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.
