Zafar Mahmood Profile picture
AI Tools Nerd - Daily tweets on AI, tech, and practical systems that upgrade your business and personal workflow , DM for Collab

Sep 13, 2020, 10 tweets

👩‍ موٹروے عورت زیادتی کیس میں بہترین سوال سوشل میڈیا پر اٹھائے جارہے ہیں 130 پر کال پھر پولیس سے پہلے مجرموں کا پہنچنا اور انتہائی تسلی سے سارا واقعہ کرنا ڈیڑھ گھنٹہ کافی وقت ہے + کال کے بعد انتظار ایڈریس مدعی کا ایڈریس پرانا دینا 1میڈیا ہاؤس کا ایڈوانس خبر نشر کردینا👇🏻

اگر یہ سوال عام عقل میں ہیں تو ضرور انوسیٹیگیئشن ٹیم کے بنیادی سوالوں میں بھی لازماً شامل ہی ہونگے تو ہمارا فرض کہ ذرا حوصلہ صبر دکھ لیں تو زیادہ مناسب ہوگا کیونکہ سوالوں کے جواب مل ہی جانے ہیں سہولت کاری میں شامل چاہے جو بھی کردار ہیں جلد منظر عام پر آہی جائینگے👇🏻

انشاء اللہ ہمیں 1 تسلی رکھنی چاہئیے کہ کیس کوئی حلوہ نہیں شاید جڑیں بہت گہری ہیں اور 20 اکتوبر FATF اجلاس سے پہلے پے درپے ایسے واقعات کا ہونا اپوزیشن کی FATF کے بل پر بلیک میلنگ Exposed ہونا چیئرمین CPEC پر جھوٹا پروپوگنڈا عدالت میں نالے کر جانا یہ واقعات امیج بگاڑنے کی👇🏻

کوشش بھی ہوسکتے ہیں تو ذرا حوصلہ صبر ہی بہتر ہوگا جو آئینہ دکھایا جا رہا ہمکو وہ آئینہ دیکھنا ہی مناسب ہوگا پس آئینہ بھی نظر آہی جائیگا رہے سوال کہ پرانا ایڈریس کیوں دیا جو پرانا ایڈریس دے سکتا اسکو یہ پتہ ہوتا ہے کہ نئے ایڈریس پر پہنچا پرانے سے مشکل نا ہوگا👇🏻

تو اس طرح کے اور سوال پیدا جو ہوتے ہیں ابہام پیدا کرتے ہیں اور اس جب تک کیس فائینل . نا ہو جائے ہمیں اس طرح کے سوالوں میں الجھنا نہیں چاہیے بلکہ تحقیقاتی ٹیمز کیلئے دعا کرنی چاہیے کہ منتقفی انجام تک جلد پہنچ جائیں آمین👇🏻

ہمیں سوچنا چاہیے کہ صرف ن لیگی اور کرپٹ صحافی ٹولہ صرف اور صرف #CCPOLahore کا استعفیٰ ہی کیوں مانگ رہے ہیں وہ اس میں کیسے مجرم ہوئے؟؟

کیا انہیں بنیادی سوالات اپنے معاشرے کے حوالہ سے اٹھانا ہی مجرم کر گیا؟؟؟

آئیے جانتے ہیں کیوں👇🏻

جناب عالی #CCPOLahore وہ شخص ہیں جو اپنی ایمانداری کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اس شخص نے 2 ایسے کام کیے جس کے بعد یہ سارا گھناونا کھیل شروع ہوا۔

پہلا یہ کہ انھوں نے کلثوم نواز کے بھانجے پر ہاتھ ڈالا۔👇🏻

دوسرا اس صاحب کا سب سے بڑا قصور یہ تھا کہ انہوں نے پولیس میں کورٹ مارشل کا قانون لانا چاہا۔ اگر یہ قانون آجاتا تو ن لیگ کے لگائے تمام کرپٹ افسران کا کورٹ مارشل ہو جاتا اور یوں صرف 2 سال میں پولیس کا ادارہ گندگی سے پاک ہوجاتا۔ لیکن یہ کیسے منظور ہو سکتا ہے ن لیگ کو پھر یہ کھیل👇🏻

کھیل شروع ہوا جس میں ٹارگٹ صرف و صرف #CCPOLahore تھے۔

یہ تھے حقائق امید ہے کہ @iqrarulhassan صاحب بھی ان حقائق کو پڑھ کر اپنا موقف بدل لیں گے۔ شکریہ

اک اور ثبوت

اس واقعہ سے پہلے کیپٹن صفدر اور #CCPOLahore کے مابین لڑائی ہوئی👇🏻

جس میں کیپٹن صفدر نے سی سی پی او کو دھمکیاں دیں لیکن سی سی پی او نے اک نہ سنی۔ پھر یہ واقعہ ہوا
پاکستانی قوم وه ٹویئٹ نا بھولا کریں کہ " اب ہم کھیلیں گے "
منقول

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling