Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Sep 26, 2020, 6 tweets

جو تم کو ہو پسند وہی بات کہیں گے ۔ تم دن کو اگر رات کہو رات کہیں گے ( سفر ۔ ۱۹۷۰ ۔ فیروز خان ، شرمیلا ٹیگور ) مکیش

مکمل :
—-

سنئیے ، ذرا دیکھیئے نا ! ہم آپکی دیوار کے سائے میں بیٹھے ہیں

( سادھنا ، فیروز خان ) گیتا میرا نام ۔ ۱۹۷۴

مکمل :

——

کیا خوب لگتی ہو ، بڑی سندر دکھتی ہو ، تم پیار سے پیاری ہو تم جان ہماری ہو !!!

دھرماتما (۱۹۷۵ ۔ فیروز خان ، ہیما مالنی ) مکیش / کنچن کماری ۔ مکمل ؛
—-

ہم دونوں مل کے کاغذ کے دل پے

چٹھی لکھیں گے جواب آئے گا

تمہاری قسم (1978) نوین نشچل

مکیش اور لتا

مکمل : |

——

جان من تم کمال کرتی ہو !

(فلم : ترشول ۱۹۷۸ ۔ ششی کپور اور ہیما مالنی )

کشور اور لتا

مکمل :
—-

پوچھے جو کوئ مجھ سے بہار کیسی ہوتی ہے

نام تیرا لے کے کہہ دوں کہ یار ایسی ہوتی ہے

(آپ آئے بہار آئی - ۱۹۷۱ | راجندر کمار ، سادھنا)

رفیع

مکمل :

—-

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling