Zafar Mahmood Profile picture
AI Tools Nerd - Daily tweets on AI, tech, and practical systems that upgrade your business and personal workflow , DM for Collab

Jan 25, 2021, 5 tweets

گورنمنٹ پالیسیوں سے لاکھ اختلاف کریں تنقید براے اصلاح کریں
نہ کہ اپنی گندی سوچ اور گھٹیا زبان سے کسی کی ذات کو بغیر ثبوت الزاموں سے بھر دیں پہلے خود کے گریبان جھانک کر خود کی اصلاح کریں کیونکہ اس معاشرے کا ناسور اس قوم کی رگوں میں خون کی طرح شامل کر دیا گیا ہے👇🏻

اس لیے خود کو سدھارنے کی کوشش کریں اور اپنے قریبی ساتھیوں معاشرے کی اصلاحات کریں تا کہ ہم میں برایوں کی جگہ آنے والی نسل میں اچھائی پیدا ہو سکے
لنڈے کے دانشور نہ بنیں حقیقت کو دیکھ کر جیئں کیونکہ کی پچھلے بہت سے گزرے ہوے سالوں سے ہم نیند میں تھے اگر اب جاگ گئے ہیں👇🏻

تو بلا وجہ غلط بیانی سے بہتر ہے اپنے گزرے وقت کو یار کریں اور اس کی تلافی کے لیے صبر کریں اکثر کہتی ہوں کہ جو تبدیلیاں پچھلے 30 سال میں ناآئی ہیں وہ جادو کی چھڑی سے نا آئیگی جہاں در در ہر درو دیوار ایک رشوت خور مفاد پرست ناسور بیٹھا ہے👇🏻

خان صاحب کے دعوے اس سمندر میں اترنے سے پہلے کہ تھے اترے ہیں تو انکو پتہ چلا اور دوڑے اٹکانے والے اور انکے خیر خواہ اپنی کوششوں پر ہی آپکو نظر آتے ہیں لیکن دیر ہے اندھیر نہیں جو لوگ سسٹم بدلنا چاہتے ہیں حوصلہ مند ده کر گزارا کریں خان صاحب کے سوا اب چوائس نہیں امید نہیں ہے👇🏻

دینے خان صاحب کو ہی انشاء الله وسیلہ بنانا ہے ملکی ترقی کا
انشاءاللہ بہت جلد اچھا اور بہت اچھا وقت آے گا
چھوٹی سی اس تحریر کے آخر میں صرف ایک بات قوم بنے1 تھے تب قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی ملکی ترقی استحکام کیلئے آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے جزاک الله

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling