پاکستانی Profile picture
#TeamPTI

Mar 10, 2021, 22 tweets

وہ خبریں جنکا ذکر کوئی واٹس ایپ صحافی نہیں کریں گا۔کیونکہ انکا تعلق پی ٹی ائی سے نہیں۔

یہ خبریں آج کی ہیں :

ن لیگ نے جب حکومت سنبھالی تو اس وقت سرکاری اداروں سے 200 ارب منافع آرہا تھا جب حکومت ختم ہوئی تو 300 ارب خسارہ تھا یعنی کُل 500 ارب کا نقصان عوام کی جیب پر
لیکن کیونکہ چینی 55 روپے کلو تھی اس لئے چور اچھے تھے

Via @Aakbar84

"ہم نواز شریف کے ورکر ہیں، نواز شریف نے اخلاقیات کا سبق دیاہے": مریم نواز۔

نواز شریف کے ورکر:
عدالت میں داخلے سے روکنے پر لیگی رہنما نے خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ رسید کردیے urdu.geo.tv/latest/247972-

کوئئ واٹس ایپ صحافی اج یا کل اس ٹویٹ کا سکرین شاٹ شئیر نہیں کریں گا

سندھ کے بچوں کی ادھی ابادی سے زیادہ سکول نہیں جاتے۔۔۔
یہ جہالت ہی پیپلز پارٹی فروغ دے رہی ہے کہ ترقیاتی فنڈ سے ایم این اے خریدے گئے اور جیالے خاموش رہے

کیا کسی نیوز چینل نے یہ خبر چلائی ہے؟

دو پیسے مہنگی ہونے پر ٹویٹ کرنے منصور علی خان نے کیا اس خبر پر کوئی ٹویٹ کیا ؟؟
@_Mansoor_Ali

سندھ حکومت نے سرکاری گندم کا کیا حال کر دیا۔۔۔ ظاہر ہے کوئی واٹس ایپ صحافی اس پر نہیں بولے گا۔
حامد میر اور سلیم صافی مکمل خاموشی اختیار کیے رکھے گا۔منصور علی خان اور روف کلاسرا اس پر کوئئ یوٹیوب ویڈیوز نہیں بنائے گا

سندھ حکومت کےتعلیم کے محکمے میں بادشاھت بیک وقت 4 عہدوں پر متعین تحسین فاطمہ کا اختیارات سے تجاوز شروع

jang.com.pk/news/897942

سول اسپتال مٹھی،غذائی قلت اورمختلف بیماریوں سے3نومولودانتقال کرگئے ۔

اس خبر پر اپکو کسی واٹس ایپ صحافی کا ٹویٹ نظر نہیں آئیگا

ایمبولینس نہ ملنے پر والد نے بیٹے کی لاش بھی ریڑھی پر رکھ کر گھر منتقل کی

#Sindh #Pakistan

غربت، بھوک افلاس یا گھریلو جھگڑوں کے باعث تھرپارکر میں مبینہ خودکشیوں کا سلسلہ بڑھنے لگا، صرف 24 گھنٹوں کے دوران تین افراد نے اپنی جان لے لی۔

urdu.geo.tv/amp/248630?__t…

سندھ میں کتے دندناتے پھر رہے ہیں

ایمبولینس تیسں منٹ تک سٹارٹ نا ہوسکا، مریض اس دوران ایمبولینس میں فوت ہوگیا

Patient dies as govt ambulance fails to start in Sindh’s Sanghar
@HamidMirPAK

arynews.tv/en/tragic-pati…

سندھ میں 4 ارب کی 10 لاکھ بوری سرکاری گندم چوری کا نیا واقعہ!
سندھ میں گندم کے سرکاری گوداموں میں چوری معمول کا عمل بن گیا۔

سندھ حکومت ایک بار پھر سب سے اگے:

Sindh has widest gap between market, official prices of food items

dawn.com/news/1616270

سندھ نے گندم قیمت اعلان کے طور پر بڑھائی تو صحافیوں نے اسکی تعریف کی،
لیکن ابھی تک سندھ نے گندم کی خریداری شروع نہیں ۔
مجال یے جو صحافی اس پر کچھ بولے

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے یا این جی اوز کی ؟

تھر پارکر: محکمہ صحت کی ناکامی، زچگی کی سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

urdu.geo.tv/latest/250964-

سندھ حکومت کے کام سب سے نرالے

10,000 doses of CanSino coronavirus vaccine wasting away at Karachi warehouse geo.tv/latest/345767-…

اندرون سندھ کشمور میں کرونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر قدیر نواز جکھرانی نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر خودکشی کرلی

@Xadeejournalist @_Mansoor_Ali
@NasimZehra

یہ کسی زلزلے میں متاثرہ عمارت کی تباہی نہیں۔ حکومت سندھ کی اربوں رپے لگا کر بنائی جانے والی دل کی ہسپتال NICVDسکھر کی بلڈنگ ہے۔ غیرمعیاری کام خود زمین پر گر بتا رہا ہے کہ لوٹ کھسوٹ بھی معمولی نہیں ہوئی،اسی میں خورشید شاہ داخل ہے
Via @imtiazchandyo

Over 1,000 children in this Pakistani city are HIV-positive — and the numbers continue to rise as efforts to combat the epidemic have been disrupted by COVID-19..
Zinda ha bhuto, Zinda ha

کوئی واٹس ایپ صحافی اس ظلم کی داستان کو شئیر کریں گا ؟
وزیراعلی سندھ کے شہر کا نمازی فیس بک لائیو وڈیوز کیوجہ سے مشہور ہوا۔علاقے کے مسائل بیان کرنا شروع کئے۔لیکن بااثر افراد کو بات پسند نہیں آئی۔تھانے میں تشدداس کئ شلوار اتارکر معافیاں کروائی گئیں۔

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling