Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Apr 28, 2021, 17 tweets

آپ مستند سیرت نبوی (صلعم) کا مطالعہ فرمائیں اور ساتھ میں قرآن کریم اور احادیث صحیحہ کا بھی مطالعہ فرمائیں | ریاست مدینہ کی بنیاد قرآن و حدیث پر تھی اور چین کے نظام کی بنیاد ظلم ، الحاد ، کفر و اشتراکیت پر ہے بلکہ تینوں کا ملغوبہ ہے

مرحوم مولانا صفی الرحمان مبارکپوری صاحب کی مستند ترین سیرت نبوی “ الرحیق المختوم “ | اس سیرت کا مطالعہ فرمائیں اور بتائیں کہ چین نے کہاں پیروی کی ہے نبی صلعم و اصحاب کرام (رع) کے منہج کی ؟ پاک نسبت دیتے وقت کچھ تو ادب کریں 🙏 مکمل کتاب یہاں پڑھیں 👇

ia802609.us.archive.org/16/items/Ar-ra…

China’s Cover-Up foreignaffairs.com/articles/china… The Chinese Communist leader Mao Zedong’s “permanent revolution” destroyed tens of millions of lives. From the communist victory in 1949 in the Chinese Civil War, through the upheaval, famine, and bloodletting

اور یہ ان جہلاء کامریڈز کے لیئے ہے جنہوں نے اسلامی سوشلزم کا واہی نعرہ لگایا تھا

Stalin's Gulag
Witness History
Millions of people were sent to brutal labour camps in the USSR under the communist rule of Joseph Stalin.

bbc.co.uk/programmes/p01…

یہ مسلم دنیا اور انکے واہی ، مذہبی و غیر مذہبی سیاسی دانشوروں و مولویوں کی فکری بدیانتی ہے جس نے مسلمانوں میں فکری انتشار پیدا کیا ہے اور فتنہ ڈالا ہے مندرجہ مہمل سیاسی اصطلاحات اپنی سیاسی ٹکسالوں میں ڈھالی ہیں

۱ - اسلامی جمہوریت

۲ - اسلامی سوشلزم

نتیجہ = نہ ۳ میں نہ ۱۳ میں

الاصابہ فی تمیز الصحابہ از ابن حجر ،
الاستیعاب فی معرفۃ الأصحاب از ابن عبدالبر ، طبقات ابن سعد کا مطالعہ فرمائیں کیونکہ کئی صحابہ کرام (رع) اس زمانے کے حساب سے مالدار بھی تھے | لہذا اسلام کے ساتھ سوشلزم و اشتراکیت کو خلط ملط نہ کریں | حلال مالدار ہونا گناہ نہیں بلکہ پسندیدہ ہے

اسلامی تاریخ کا غلط ٹانکہ موجودہ سیاسی حالات میں اچھے اچھے پڑھے لکھے پاکستانی فلسفی لگا دیتے ہیں #علامہ_اقبال کے صاحبزادے جاوید اقبال جذبات میں اتنا آگے گئے گئے کہ جیو پر فرمایا “ اسلامی کے اولین دور کی سیاسی حزب اختلاف “ خوارج “ تھے | جاری ہے /۲ @TahirMujtaba_ @sob4n

مگر یہ جاوید اقبال صاحب نے نہیں بتایا کہ حضرت علی (رع) کے دور سے لیکر پوری آل امیہ و آل مروان کے ادوار تک بالکل بعد میں بھی “ خوارج” کو تلوار کے حوالے کردیا گیا | اب جاوید اقبال سے اینکر کو پوچھ لینا چاہئیے تھا کہ وہ چاہ کیا رہے ہیں ؟ @TahirMujtaba_ @sob4n

مسلمان عموما” اور پاکستانی بالخصوص بنو عباس کے ہارون الرشید کے دور سے نکلنا ہی نہیں چاہ رہے یہ جسمانی طور پر ۲۱ ویں صدی میں ہیں دماغ انکا ہارون الرشید عباسی کے بغداد میں اٹکا ہے | سمجھ نہیں رہے ہیں کہ وہ وقت اور تھا اس وقت کے dynamics اور تھے اور موجودہ دور بالکل الگ ہے

پاکستان تحریک انصاف اور محترم عمران خان صاحب اچھی طرح سے سوچ سمجھ کر بتادیں کہ آخر وہ کونسا انقلاب اور طرز حکومت چاہ رہے ہیں | ملاحظہ فرمائیں : -

۱ - چین

۲ - ایران

۳ - مدینہ

۴ - امریکہ

جس خلافت عثمانیہ کی عظمت میں مسلم اُمّہ بالعموم اور ارطغرل کی محبت میں پاکستانی بالعموم خلجان ہوئے جارہے ہیں وہ تخت اور حکومت کے لیئے ایک دوسرے کے گلے کاٹتے تھے | پڑھئیے 👇

حصہ اوّل 👇

dailysabah.com/feature/2015/0…

حصہ دوم 👇

dailysabah.com/feature/2015/0…

تحریک انصاف کے عالم و فاضل مدینہ ، چین ، ارطغرل ، ایران اور امریکہ کو رکھیں ایک طرف اور امام ابوحنیفہ (رحمہ اللہ) کے شاگرد امام ابویوسف (رحمہ اللہ) کی شہرہ آفاق تصنیف "کتاب الخراج" میں دیئے گئے حکومتی نظام کے پیمانے پر خود کو پرکھ لیں تو چکرا جائیں گے

ia800407.us.archive.org/0/items/kitab-…

#جماعت_اسلامی کے سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے صاحبزادے سید حیدر فاروق مودودی صاحب کیمطابق “ مودودی صاحب نے تنخواہ دار سیاسی کارکن کا فلسفہ کمیونسٹ پارٹی “ سے لیا تھا “ (روزنامہ جنگ ۱۲ اکتوبر ۱۹۹۱)

اسلامی جمہوریت نہاد اسلامی انقلاب

@TahirMujtaba_ @sob4n @Rafi_AAA

#جماعت_اسلامی کے سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) کے صاحبزادے سید حیدر فاروق مودودی صاحب کیمطابق “ جماعت اسلامی دوسروں کے بچوں کو جہاد پر بھیجتی تھی اپنے بچوں کو امریکہ” (روزنامہ پاکستان ۲۶ جولائ ۱۹۹۷) @sob4n @Rafi_AAA @TahirMujtaba_ @MohsinHijazee @saeedma08417161 @MaqsoodAsi

اسلامی سوشلزم

“ آرمی چیف تو دور کی بار کسی میجر یا کپتان تک سے میری ملاقات نہیں ہوئی “

ٹکا خان کو پی پی پی میں شامل کرنے کی وصیت سردار نوروز خان نے کی تھی

1 - dawn.com/2012/12/16/his…

2 - dawn.com/news/1619091

3 - dawn.com/news/1617397

@Rafi_AAA @MohsinHijazee

۱ - کشمیر کے جہاد کی مخالفت کے بارے میں #جماعت_اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) اور علامہ شبیر احمد عثمانی کے درمیان خط و کتابت نایاب خطوط | خطبات عثمانی مطبوعہ ۱۹۷۲ لاہور

ia802901.us.archive.org/0/items/Khutba…

@TahirMujtaba_ @sob4n @saeedma08417161 @Rafi_AAA @MohsinHijazee

۲ - کشمیر کے جہاد کی مخالفت کے بارے میں #جماعت_اسلامی کے بانی سید ابوالاعلی مودودی (رحمہ اللہ) اور علامہ شبیر احمد عثمانی کے درمیان خط و کتابت نایاب خطوط | خطبات عثمانی مطبوعہ ۱۹۷۲ لاہور

ia802901.us.archive.org/0/items/Khutba…

@TahirMujtaba_ @sob4n @saeedma08417161 @Rafi_AAA @MohsinHijazee

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling