معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب (لبرل ، سیکولر و ملاحدہ کا نیا ہیرو) صحابہ کرام (رع) پر تو جرح کرتے ہیں جبکہ طارق جمیل ، مودودی ، اور ڈاکٹر اسرار کا دفاع کرتے ہیں ، فرماتے ہیں کہ اسرار صاحب مودودی کرامت ہیں ۔ مودودی کی کرامت اسرار ضیاء کی مجلس شوری میں تھے
A renowned Ahle Hadith Scholar ( newly found icon of Pakistani Liberal & Secular ) often criticise Companions (RA) but he defend Tariq Jamil, Dr Israr & Mawdudi | Mr Mirza says Dr Israr was a miracle of Mawdudi | Note the Miracle of Mawdudi in the video
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب احادیث ، اسلامی تاریخ اور فقہ وغیرہ پر گفتگو کریں کوئی حرج نہیں مگر جب وہ پاکستانی کی سیاسی تاریخ پر گفتگو کرتے ہیں تو دیگر مولویوں کی طرح کتمان کرتے ہیں ، فکری بددیانتی دکھاتے ہیں بالخصوص #جماعت_اسلامی اور اسکے بانی سید ابوالاعلی مودودی پر
معروف اہلحدیث عالم محمد علی مرزا صاحب کو مودودی صاحب کی “خلافت و ملوکیت “ سے عشق ہے اور ڈاکٹر اسرار کو وہ مودودی کی کرامت بتاتے ہیں | مودودی اور ایوب اور یحیحی کی مشترکہ کرامت ملاحظہ ہو | آئی ایس پی آر کے سابق چیف کے قلم سے
DAWN - Features; 30 June, 2004 dawn.com/news/1066149
معروف اہلحدیث عالم جناب محمد علی مرزا صاحب کیمطابق ڈاکٹر اسرار مودودی صاحب کی کرامت کی شکل میں موجود ہیں
“ ضمیر دنیا میں خدا کی عدالت ہے “
مؤلف : مرحوم مولانا وحید الدین خان (جماعت اسلامی کے سابق رہنما)
(اسباق تاریخ سے ماخوذ)
(مودودی اوردیگرسیاسی مولویوں کے نام) ، پڑھییے
حصہ اوّل - معروف اہلحدیث عالم جناب محمد علی مرزا صاحب کیمطابق ڈاکٹر اسرار مودودی صاحب کی کرامت کی شکل میں موجود ہیں
حصہ اول “ یہ خوش خیال مفکرین"
مؤلف : مرحوم مولانا وحید الدین خان
(اسباق تاریخ سے ماخوذ)
(مودودی /خمینی / آزاد / اقبال اوردیگرسیاسی مولویوں کے نام)
حصہ دوم - معروف اہلحدیث عالم جناب محمد علی مرزا صاحب کیمطابق ڈاکٹر اسرار مودودی صاحب کی کرامت کی شکل میں موجود ہیں
حصہ اول “ یہ خوش خیال مفکرین"
مؤلف : مرحوم مولانا وحید الدین خان
(اسباق تاریخ سے ماخوذ)
(مودودی /خمینی / آزاد / اقبال اوردیگرسیاسی مولویوں کے نام)
حصہ سوم - معروف اہلحدیث عالم جناب محمد علی مرزا صاحب کیمطابق ڈاکٹر اسرار مودودی صاحب کی کرامت کی شکل میں موجود ہیں
“ یہ خوش خیال مفکرین"
مؤلف : مرحوم مولانا وحید الدین خان
(اسباق تاریخ سے ماخوذ)
(مودودی /خمینی / آزاد / اقبال اوردیگرسیاسی مولویوں کے نام)
محمد علی مرزا صاحب کو مودودی کی خلافت و ملوکیت سے عشق ہے اور وہ آل مروان و آل امیہ کی ملوکیت پر تبصرہ بھی کرتے ہیں | مودودی کی کرامت ڈاکٹر اسرار ہیں | جبکہ مودودی ، جماعت اسلامی اور ڈاکٹر اسرار ضیاء الحق کی ملوکیت کے حامی تھے | نبی کریم (صلعم) کا حکم مارشل لاء کیخلاف یہ ہے 👇
۲ - محمد علی مرزا صاحب کو مودودی کی خلافت و ملوکیت سے عشق ہے اور آل مروان و آل امیہ کی ملوکیت پر تبصرہ بھی کرتے ہیں | مودودی کی کرامت ڈاکٹر اسرار ہیں | جبکہ مودودی ، جماعت اسلامی اور ڈاکٹر اسرار ضیاء الحق کی ملوکیت کے حامی تھے | نبی کریم (صلعم) کا حکم مارشل لاء کیخلاف یہ ہے 👇
۳ - محمد علی مرزا صاحب ڈاکٹر اسرار کو مودودی کی کرامت سمجھتے ہیں | جبکہ مودودی ، جماعت اسلامی ایوب یحیحی اور ضیاء کے حامی تھے اور انکی کرامت ڈاکٹر اسرار ضیاء الحق کی ملوکیت کے حامی تھے | نبی کریم (صلعم) کا حکم ملوکیت کیخلاف یہ ہے 👇( مشکوۃ المصابیح جلد سوم)
۴ - محمد علی مرزا صاحب ڈاکٹر اسرار کو مودودی کی کرامت سمجھتے ہیں | جبکہ مودودی ، جماعت اسلامی ایوب یحیحی اور ضیاء کے حامی تھے اور انکی کرامت ڈاکٹر اسرار ضیاء الحق کی ملوکیت کے حامی تھے | جنرل یحیحی کے لئیے صاحب کرامات مودودی اور انکے نائب امیر کے خیالات ملاحظہ فرمائیں
محمد علی مرزا صاحب ہوں یا کوئی اور مولوی ہوں وہ تمام قرآن و حدیث و فقہ و اسلامی تاریخ کے ماہر ہیں اور انکا شعبہ ہے مگر اگر وہ پاکستان کی یا عالمی سیاست پر بات کریں تو مستند حوالے دیکر بات کریں یہاں امت اور تکبیر کی بچودیاں نہیں چلتیں یا پھر خود کو حیض و ماہواری تک محدود رکھیں
محمد علی مرزا صاحب ، توصیف الرحمان راشدی ، طارق مسعود ، شہنشاہ نقوی ، ابتسام الہی ظہیر و ہشام الہی ظہیر ، آصف جلالی ، مولوی اسحاق و دیگر مولوی جو یاجوج ما جوج کی طرح پھیلے ہوئے ہیں پہلے مسجد کے منبروں سے فتنہ پھیلاتے تھے اب یوٹیوب کے ذریعے اپنی پوجا کرواتے ہیں
یہ تمام مولوی ان مسئلوں کو لیکر تاتاریوں کی طرح یوٹیوب پر چڑھ دوڑے ہیں جو ۱۵۰۰ سال سے حل نہیں ہوسکے ، صرف خالص علمی ہیں اور سنجیدہ محفلوں میں ہی زیر بحث ہونے چاہییں Public Debate ہے ہی نہیں | اور ان تمام مولویوں نے تبلیغ کا اپنایا ہے جو کہ نبی کریم (صلعم) کا طریقہ نہیں
جب پرنٹنگ پریس آیا تھا تو یہود و نصاری کے احبار و رہبان کو لیکر بیٹھ گیا اور اب انٹر نیٹ آیا ہے تو ان مولویوں ، خطیبوں ، زاکرین و مجتہدین و مناظرین و مجادلہ کرنے والوں کو لیکر بیٹھ گیا ہے ۔ اب ہاتھ سے کنٹرول نکل رہا ہے تو روزانہ کوئی نہ کوئی لغو بحث ملا چھیڑ دیتے ہیں
سنہ ۱۹۹۰ / ۱۹۹۱ میں دوران ملازمت صرف ایک دفعہ بنوری ٹاؤن نیو ٹاؤن کراچی کے دیوبند مدرسے میں سرکاری طور پر جانا ہوا تو وہاں ایک 6 فٹ سے بھی ذیادہ طویل قامت دیوث حیوان (مولوی) ایک دس سال کے مدرسے کے طالبعلم کو جس طرح پیٹ رہا تھا اسی دن لعنت بھیج دی تھی علمائے دین پر
محمد علی مرزا صاحب منسلکہ کتاب کے کچھ اقتباس صاحب کرامات مودودی اور جماعت اسلامی کے بارے میں پڑھ لیں تو انہیں اندازہ ہوجائیگا کہ انکے نزدیک مودودی کی زندہ جاوید کرامت ڈاکٹر اسرار کی حقیقت کیا تھی ۔
جناب محمد علی مرزا صاحب کے نزدیک ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی کی کرامت ہیں | انہی مرزا صاحب کے ایک من پسند اہلحدیث عالم مرحوم مولانا اسحاق صاحب نے مودودی کی کرامت ڈاکٹر اسرار صاحب کے بارے میں یہ فرمایا ہے ، خود سن لیں میں تو لکھنے کی ہمت نہیں کرسکتا | 👈
جناب محمد علی مرزا صاحب کے نزدیک ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی کی کرامت ہیں | انہی مرزا صاحب کے ایک من پسند اہلحدیث عالم مرحوم مولانا اسحاق صاحب بھی ہیں | جبکہ انہوں نے امریکی سی آئی اے اور سعودی خفیہ ادارے کے ایجنٹ اسامہ بن لادن کی قصیدہ خوانی فرمائی ہے
جناب محمد علی مرزا صاحب کے نزدیک ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی کی کرامت ہیں | انہی مرزا صاحب کے ایک من پسند اہلحدیث عالم مرحوم مولانا اسحاق صاحب بھی ہیں جنہوں نے لال مسجد و جامعہ حفصہ کے حواس باختہ مولویوں کی قصیدہ خوانی فرمائی ہے |
حوالہ :
@AliArqam
بڑی مہربانی ہوگی 🙏 اگر تمام علماء و مشائخ ماضی کی اسلامی تاریخ کے متنازع سیاسی اختلافی واقعات کو آجکل کے دور کے سیاسی اختلافات پر چسپاں نہ کریں اور اسلام کو پاکستان کی ریاست کے سیاسی نظام سے دور رکھیں ورنہ پیچیدگیاں بڑھیں گی | ایک نظر شام ، عراق اور لیبیا کی طرف دوڑائیں
۱ - جناب محمد علی مرزا صاحب کے نزدیک ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی کی کرامت ہیں | مودودی کی پہلی کرامت میاں طفیل محمد تھے | اور دونوں کرامتیں لسانی عصبیت ، تعصب ، اور جہالت پھیلا کر لوگوں میں نفرت پھیلاتے تھے | احادیث صحیحہ کی نص سے حرام ہے عصبیت | |
۲ - جناب محمد علی مرزا صاحب کے نزدیک ڈاکٹر اسرار احمد مولانا مودودی کی کرامت ہیں | مودودی کی پہلی کرامت میاں طفیل محمد تھے | اور دونوں کرامتیں لسانی عصبیت ، تعصب ، اور جہالت پھیلا کر لوگوں میں نفرت پھیلاتے تھے | احادیث صحیحہ کی نص سے حرام ہے عصبیت | |
1 - Issuing Sweeping Statement & Spreading Ethnic Hate against entire communities is forbidden in the highest degree in Islam even compared with Disbelief | Watch the Two miracles of Mawdudi doing the same , and watch the poisonous tongue of Dr Israr against entire #Punjabi Race
2 - Issuing Sweeping Statement & Spreading Ethnic Hate against entire communities is forbidden in the highest degree in Islam even compared with Disbelief | Watch the Two miracles of Mawdudi doing the same , and watch the poisonous tongue of Dr Israr against entire #Punjabi Race
۱ - اس متعصب لعین فسادی ڈاکٹر اسرار احمد کو اہل حدیث مولوی محمد علی مرزا کہتا ہے کہ یہ مودودی کی زندہ کرامت ہے | لسانی تعصب و نسل پرستی اور سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا اسلام میں حرام ہے ، #جماعت_اسلامی خوارج تو تھے ہی متعصب نسل پرست بھی تھے | #پنجابی #سندھی
۲ - اس متعصب لعین فسادی ڈاکٹر اسرار احمد کو اہل حدیث مولوی محمد علی مرزا کہتا ہے کہ یہ مودودی کی زندہ کرامت ہے | لسانی تعصب و نسل پرستی اور سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دینا اسلام میں حرام ہے ، #جماعت_اسلامی خوارج تو تھی ہی متعصب نسل پرست بھی تھی | #پنجابی #سندھی
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.