Aamir Mughal Profile picture
Retired Officer of Intelligence Bureau, Govt of Pakistan & Student of History

Aug 11, 2021, 13 tweets

کل کسی صاحب کو “ کشف “ ہوا ہے کہ حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر چند اشخاص ایک صاحب کے پاس آئے اور “ رائے پر اختلاف “ پر کسی مسلمان پاکستانی کو قتل کرنے کی دھمکی دی ! اس قتل پر اللہ کا حکم یہ ہے | سلسلہ احادیث صحیحہ جلد ششم ص ۷۶/۷۷

قتل ناحق پر نبی کریم (صلعم) نے کیا فرمایا

واضح رہے کہ حضرت اسامہ بن زید (رع) نبی کریم (صلعم) کے بہت نزدیک صحابی تھے اور سپاہ سالار بھی تھے اور یہ قتل ایک جنگ کے دوران ہوا اور جنگ میں افراتفری ہوتی ہے۔ غور سے صحیح بخاری کی اس حدیث کے متن پر غور فرمائیں تاکہ خون کی حرمت معلوم ہو

حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی کو بھی اختلاف رائے پر قتل کردینا !

ایک مسلمان کی جان کی کیا اہمیت ہے ؟ مسلمانوں نے قتل و غارتگری کو بچوں کا کھیل سمجھ رکھا ہے اور حیف ان پر ہے جو ٹوکتے بھی نہیں

کعبہ شریف کی حرمت اورمسلمان کی جان کی حرمت (ابن ماجہ جلد سوم باب الفتن)

حب الوطنی کے جذبات سے مغلوب ہوکر مسلمان کلمہ گو کو تو رکھیں طرف کسی کا بھی ناحق قتل کرنا ان سات ہلاک کرنے والے گناہوں میں شامل ہے جس پر بڑی سخت سزا ہے اللہ کے یہاں |

بخاری و مسلم بحوالہ اللؤ لؤالمرجان مرتبہ علامہ محمد فواد عبدالباقی | ص ۲۹ | مطبوعہ لاہور

حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی کو بھی ناحق قتل کرنا تو رہا ایک طرف کسی مسلمان کی طرف مذاق میں بھی ہتھیار سے اشارہ کرنا حرام ہے

ریاض الصالحین از امام نووی | جلد دوم صفحہ ۴۷۵/۴۷۶/۴۷۷ | افغان مجاہدین اور طالبان نے شاید نہیں پڑھی یہ صحیح حدیث بخاری و مسلم کی ہے

وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں جاننا چاہئیے کہ مذاق میں بھی ہتھیار سے کسی مسلمان کی طرف اشارہ کرنے سے اس وقت تک فرشتوں کی لعنت ہوتی رہتی ہے جب تک ہتھیار نیچے نہ کرلیے جائیں | صحیح مسلم جلد ششم

وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی مسلمان کے ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں چاہئیے کہ دوبارہ کلمہ پڑھیں یا پھر ایسی بات کرنے پر جہنم میں داخل ہوجائیں | اہل قبلہ کا ناحق قتل حرام ہے | سنن نسائی جلد ششم | مطبوعہ ممبئی بھارت

وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی مسلمان کے ناحق قتل پر آمادہ ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے کہ مسلمان کے قتل ناحق کے مقابلے میں اللہ کو پوری دنیا کی تباہی قبول ہے | خود فیصلہ کرلیں 👇

سنن نسائی جلد ششم | مطبوعہ ممبئی بھارت

وہ تمام “ جذباتی “ خواتین و حضرات جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر اختلاف رائے پر کسی حکومت کے لیئے کسی مسلمان کو ناحق قتل کرنا چاہتے ہوں تو انہیں چاہئیے “ ابدی جہنم “ کے لیئے تیار رہیں جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے

سنن نسائی جلد ششم ص ۴۲/۴۳ | مطبوعہ ممبئی بھارت

حب الوطن فیصل واوڈا چوری کے مبینہ الزام میں ۵۰۰۰ کلمہ گو مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں

حوالہ : dawn.com/news/1488355

dawn.com/news/1576514

عباس ناصر @abbasnasir59

جبکہ ایسا قتل اسلام میں سخت حرام ہے ایسا کرنے والا ابدی جہنمی ہوگا |

سنن نسائی جلد ششم ص ۵۷

وہ مسلمان جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی مسلمان کو “اختلاف رائے” پر ناحق ظلم کیساتھ قتل کرینگے تو پھر اللہ ایسے “ حب الوطن” کا کوئی عمل قبول نہیں کریگا ! نہ نفل نہ فرض !!!

سنن ابو داؤد جلد ۴ صفحہ ۲۷۷/۲۷۸

وہ مسلمان جو حب الوطنی کے جذبے سے مغلوب ہوکر کسی مسلمان کو “اختلاف رائے” پر ناحق ظلم کیساتھ قتل کرنا چاہتے ہیں انہیں معلوم ہونا چاہئیے

“ ایک مسلمان کے قتل ناحق کے مقابلے میں اللہ کو پوری دنیا کا مٹ جانا قبول ہے “

جامع ترمذی ۔ جلد اوّل ، صفحہ ۷۷۵

الوطن فیصل واوڈا چوری کے مبینہ الزام میں ۵۰۰۰ کلمہ گو مسلمان پاکستانیوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں اور اس سے پہلے انہیں گھسیٹنا چاہتے ہیں ۔

حوالہ : dawn.com/news/1488355

dawn.com/news/1576514

جب کہ اللہ کے نزدیک ایسا یا ایسے قتل حرام ہونگے

جامع ترمذی ، جلد اوّل صفحہ ۷۷۸

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling