معید یوسف صاحب انٹرنیٹ کے دور میں امریکہ کے بارے میں کس کو چغد بنارہے ہیں #AryNews کے planted انٹرویو میں ؟ دو یہودی صحافی نوم چومسکی اور سیمور ہرش کم از کم معید کی طرح جھوٹے نہیں ہیں | انکی رپورٹس امریکہ کے بارے میں پڑھیں
جب سے پاکستان میں انٹرنیٹ ہے اس وقت سے بالعموم اور ۹۱۱ کے بعد بالخصوص اس ویب سائٹ پر جو کچھ امریکہ سے چھپتا رہا ہے اگر معید یوسف تھوڑا سا مطالعہ کرلیتے تو کوئی ہرج نہ ہوتا 👈 zcomm.org/author/noamcho… اور سیمور ہرش کی کچھ رپورٹس بالخصوص امریکی Death Squad پر | 👇چغد 👇
پاکستان میں جو اینکر اور صحافی حضرات ہیں (چند ایک کو چھوڑ کر) انہیں چاہئیے کہ تھوڑا سا مطالعہ کرلیا کریں اگر کسی عالمی موضوع پر گفتگو ہورہی ہو ان موضوعات پر اردو ڈائجسٹ ، مون ڈائجسٹ ، تکبیر اور امت حتی کہ جنگ تک میں جو بچودیاں چھپتی ہیں وہ ردی ہوتی ہیں | 👇عالمی جھوٹا معید 👇
لگتا ایسے ہے معید یوسف صاحب ایک قسم کے fixer ہیں جیسے کہ ۹۰ کی دہائی میں وہ فراڈ منصور اعجاز تھا ۔ کوئی زیادہ فرق نہیں منصور اعجاز اور معید یوسف میں
معید یوسف امریکہ سے PhD ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے سے کم تعلیم یافتہ لوگوں کے معیار کو اونچا کریں مگر کر وہ یہ رہے ہیں کہ امت ، تکبیر ، جنگ و نوائے وقت کی بکواس اور ردی پڑھنے والوں کو وہ مذید جہالت کے گٹر میں گھسیٹ رہے ہیں | یقین نہیں آتا کہ معید نے کتابیں بھی لکھی ہیں ردی ہی ہونگی
۱ - امریکی ادارہ برائے امن کے تجزیہ نگار جناب معید یوسف صاحب نے وائس آف امریکہ کو پاکستان میں سول ملٹری عدم توازن کی مختصر مگر جامع تشریح فرمائی !
حوالہ : dailymotion.com/video/x250s2r
۲ - امریکی ادارہ برائے امن کے تجزیہ نگار جناب معید یوسف صاحب نے وائس آف امریکہ کو پاکستان میں سول ملٹری عدم توازن کی مختصر مگر جامع تشریح فرمائی !
حوالہ : dailymotion.com/video/x250s2r
@abbasnasir59 @hyzaidi @murtazasolangi @KamranShafi46
۲ - امریکی ادارہ برائے امن کے تجزیہ نگار جناب معید یوسف صاحب نے وائس آف امریکہ کو پاکستان میں سول ملٹری عدم توازن کی تشریح فرمائی ! اور کہا کہ نوازشریف کا استعفی مانگنا غلط مطالبہ ہے
حوالہ : dailymotion.com/video/x250s2r
@abbasnasir59 @hyzaidi @murtazasolangi @KamranShafi46
۴ - امریکی ادارہ برائے امن کے تجزیہ نگار جناب معید یوسف صاحب نے وائس آف امریکہ کو پاکستان میں سول ملٹری عدم توازن کی تشریح فرمائی ! اور کہا کہ نوازشریف کا استعفی مانگنا غلط مطالبہ ہے
حوالہ : dailymotion.com/video/x250s2r
@abbasnasir59 @hyzaidi @murtazasolangi @KamranShafi46
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.