Chaudhry Humayun Raza Profile picture
Social and Political Activist of Pakistan Peoples Party 🇵🇰🇱🇾 #Jiyala 🇵🇰🇱🇾 #Bhuttoisam 🇵🇰🇱🇾 ❤❤ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاء ❤

Aug 31, 2021, 5 tweets

کشمور/کندھکوٹ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دڑی میں رکن سندھ اسمبلی عابد خان سندرانی کی رہائش گاہ آمد۔
@BBhuttoZardari

کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عابد خان سندرانی، میر راشد خان سندرانی اور میر نصراللہ خان سندرانی سے ان کے بھائی میر ماجد خان سندرانی کے انتقال پر تعزیت
@BBhuttoZardari

کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مرحوم میر ماجد خان سندرانی کے بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا۔
@BBhuttoZardari

کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، نثار کھوڑو، اعجاز جاکھرانی، عاجز دھامرا اور شبیر بجارانی نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari

کشمور/کندھکوٹ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ جام خان شورو، ضیا عباس شاہ، مکیش کمار چاولہ، خورشید جونیجو، رمیش کمار، محبوب بجارانی اور جاوید نایاب لغاری نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی
@BBhuttoZardari

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling