قائد اعظم کی مسلم لیگ نے جب برطانوی سامراج سے حقیقی آزادی حاصل کی تو برِ صغیر کے مسلمانوں سے اِس کارِ خیر کے لیے چندہ جمع کیا
جیسے کہ سید مراتب علی، جِن کی رسید آج بھی محفوظ ہے
قائد اعظم کی مسلم لیگ نے کسی رومیتا شیٹی، چارلس ہینس یا چرنجیت سنگھ سے چندہ وصول نہیں کیا /1
نہ ہی خیراتی کام کے نام پر کسی خلیجی شہزادے کو لوٹا اور اُس کے پیسے پارٹی فنڈز میں بھیجے
نہ ہی کینسر کے مریضوں کے لیے دی گئی ڈونیشنز پارٹی فنڈز میں منتقل کیں
نہ ہی ملازموں کی نام پر اکاؤنٹس کھلوائے اور بیرونِ ملک سے اِن میں رقوم منگوایں
نہ ہی غیر ملکی کمپنیوں سے امداد لی /2
یہی وجہ تھی کہ قائد اعظم اور اُن کی مسلم لیگ اپنے مقصد میں کامیاب رہی
کیونکہ اُن کی نیت و دامن دونوں صاف تھے
اور اُن کے پیروں میں کسی ملٹی نیشنل کی زنجیر نہیں تھی
اگر ایسا ہوتا تو قائد اعظم بھی کسی جعلی مہاتما کی طرح چوری چھپے امریکی امبیسڈر سے ملنے پر مجبور ہوتے /3
اور بار بار کہتے کہ میں اینٹی امریکہ نہیں ہوں
کیونکہ جو جس کا کھاتا ہے اُس کے گُن تو گاتا ہے 🤷🏻♀️
آپ بھی اگر حقیقی آزادی چاہتے تو غیر ملکی کمپنیوں اور اُن کے ثابت شدہ ایجنٹوں سے اپنا پیچھا چھڑوایں
جو آپ کو واپس سامراج کی غلامی میں لے جانے کی سازش رچ رہے ہیں /4
کوئی شخص یا جماعت جو خود کس بین الاقوامی سرمایہ دار کی زر خرید ہو آپ کی آزادی کے لیے کیسے کام کر سکتی ہے
وہ صرف اور صرف اپنے فنانسرز کے لیے ہی کام کرتی ہے
لہذا حقیقی اور جعلی آزادی میں فرق جان کر جیو
حقیقی آزادی ہمارے آبا ؤ اجداد 1947 میں اپنا خون دے کر حاصل کر چکے ہیں ❤️ /5
اُس کی قدر کریں ✅
اور جعلی آزادی آپ کا مال اینٹھنے کا ایک ڈھکوسلا ہے
اُس سے بچیں وہ آپ کو کہیں کا نہ چھوڑی گی
اللہ تعالیٰ ہمیں اس تفریق کی توفیق عطا فرمائیں اور ہمیں ایک ایسے سراب کا پیچھا کرنے سے بچائیں جو وجود نہیں رکھتا محض آنکھ کا دھوکا ہے
آمین یا رب العالمین 🕋👆🏼💯 /6
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.