Ayyan Profile picture
🕋 ماشاءاللہ الحمدللہ Blessed,Vegan,Patriotic,Supermodel,Singer-Songwriter,Producer,Entrepreneur,Environmentalist, Humanitarian✨👸🏻💫 management@ayyanworld.com

Aug 17, 2022, 8 tweets

دنیا میں کسی بھی ریاست کا ایک بنیادی جزو ہوتا ہے جسے "Monopoly Over Violence" / "اختیارِ تشدد پر اجارہ داری" کہتے ہیں
ریاست اپنا کوئی بھی اختیار Delegate / تقویز کر دیتی ہے مگر اپنے شہریوں پر تشدد کا اختیار تقویز نہیں کرتی
کیونکہ ایسا کرنے سے ریاست Banana Republic بن جاتی ہے /1

جب کوئی فرد یا گروہ / جتھا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تشدد کو بطور ذریعہِ اظہارِ طاقت استعمال کرتا ہے تو در اصل وہ ریاست کی writ چیلینج کرتا ہے جسے عام فہم میں "بغاوت" کہتے ہیں
ریاست کا فرض ہے کہ وہ ایسا کرنے والے پر "Full Application Of Law" کرے اور اُس سے باغی کا سلوک روا رکھے /2

فیصل آباد میں پیش آنے والا دل خراش واقعہ درحقیقت ایسی ہی بغاوت کی ایک مثال ہے 🖤
گو کہ اس واقعہ میں
Outraging Modesty Of A Woman
Criminal Assault
Rape
کی دفاعت لگائی گئی ہیں جو Non Bailable اور Capital Punishment کی متقاضی ہیں مگر FIR میں دہشت گردی کی دفاعت دکھائی نہیں دیتی /3

دہشت گردی کی تعریف Anti Terrorism Act 1997 کی شق 6 میں موجود ہے جس کے مطابق ہر وہ عمل جو معاشرے کے کسی مخصوص طبقے میں خوف / عدم تحفظ پھیلانے کی نیت سے کیا جائے وہ دہشت گردی کہلاتا ہے
فیصل آباد کا واقعہ واضع طور پر پاکستانی خواتین میں خوف / عدم تحفظ پھیلانے کی نیت سے کیا گیا ہے /4

اور اس واقع کے نتیجے میں خواتین خوف / عدم تحفظ کا شکار بھی ہوئی ہیں
یعنی Mens Rea اور Actus Reus (ارادہ و عمل) دونوں Elements Of Crime موجود ہیں
حیرت ہے کہ ہماری پولیس جو مزدوروں کے مِل کے خلاف معمولی سے مظاہرے کو بھی دہشت گردی گردانتے نہیں چوکتی
وہ یہاں کیسے چوک گئی /5

سپریم کورٹ آف پاکستان کے متعدد فیصلے بشمول
Bashir Ahmed v. Muhammad Siddique & others PLD 2009 Supreme Court 11 یہ واضع کرتے ہیں کہ فیصل آباد سانح جیسے واقعات دہشت گردی کی تعریف پر پورا اُترتے ہیں
امید ہے کہ پنجاب پولیس اِس واقع کی FIR میں ATA 1997 کی دفاعت لگائے گی /6

تاکہ پاکستانی خواتین انتظامیہ سے وہ تحفظ حاصل کر سکیں جو مقننہ اور عدلیہ نے اُن کے لیے لیے مختص کیا ہے
اور ریاست کی "Monopoly Over Violence" چیلنج کرنے والے باغی "Full Force of Law" کو "Face" کر کرسکے جیسا کہ اُنہیں کرنا چاہیے /7
#AssuranceOfPunishmentDetersCrime
#ProsecuteWell

💔 …
Humans can never compensate for the pain & humiliation our sister Khadeeja has endured but InshaALLAH like always ALLAH Almighty will serve Justice (Aameen) 🕋👆🏼💯
#TruthPrevails
#PakistanZindabad
#PakistanJudiciaryZindabad
#PakistanArmyZindabad
💫👸🏻✨🤍💐 8/

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling