Ayyan Profile picture
🕋 ماشاءاللہ الحمدللہ Blessed,Vegan,Patriotic,Supermodel,Singer-Songwriter,Producer,Entrepreneur,Environmentalist, Humanitarian✨👸🏻💫 management@ayyanworld.com

Aug 21, 2022, 13 tweets

کون سے محلے سے؟
ہمارا یا @ShamaJunejo کا تعلق مصطفی ٹاورز سے تو نہیں
ویسے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ آپ اور صدیق جان میں صلح ہو گئی
اُس نے تو آپ کے سپر سپلائیر ​والی بات واپس نہیں لی، نہ ہی آپ کی شادی کا سیاق و سباق بدلا
یقیناً آپ ہی نے دل بڑا کیا
کرنا بھی چاہیے، سچ میں عار کیسی؟ /1

ہم تو مانتے ہیں کہ آپ کام خود کرتی ہیں
جو کام آپ کرتی ہیں وہ کیا بھی خود ہی جا سکتا ہے 🤷🏻‍♀️
ہاں چھاپے کا ڈر ضرور ہوتا ہے
مگر آپ کے کیس میں تو وہ چھاپہ بھی خوش قسمتی کی دستک ہی ثابت ہوا
اُس بھگوڑے کو آپ کو اپنانا تو پڑا کہتے ہیں نا قسمت اپنی اپنی نصیب اپنا اپنا /2

ہاں صحافت آپ کے بس کی بات نہیں کیونکہ اُس کے لیے تو دماغ لگانا پڑتا ہے
محنت کرنی پڑتی ہے
جو آپ کے حال احوال سے واضع ہے کہ آپ کے بس کی بات نہیں ✅
آپ کے بس میں جو تھا وہ آپ نے درجہ کمال کو جا کر کیا
اب اُسی کا پھل کھائیں
مشترکہ شوہر آپ کے لیے کافی ہے
مشترکہ ریسرچر کو چلتا کریں /3

پہلے بھی مشترکہ ریسرچر آپ اور اُس دوسری یوتھیا بی بی کو ذلیل کروا چکا ہے آئندہ بھی ذلیل ہی کروائے گا
ویسے بھی آپ کو کوئی Employee تو کرتا نہیں
تو صحافت کے ڈھونگ کے لیے ریسرچر کی کیا ضرورت
خود کو وہی کہ کر Introduce کروایا کریں جو آپ ہیں
اور جس کام کے لیے آپ مشہور ہیں ☺️
/4

رہی بات ہماری تو جس Dubai میں آپ گروپ کے ساتھ آیا کرتی تھیں
ہم وہاں پیدا ہوئے تھے
جس Europe کے Visit Visa کے لیے آپ نے مصطفی ٹاور کا رُخ کیا تھا وہاں ہم 6 ماہ کی عمر سے جا رہے ہیں
اور جن آسائشوں کے لیے آپ آیامِ جوانی میں شبانہ روز محنت کرتی تھیں
وہ ہم نے بچپن میں دیکھ لی تھیں /5

ریسرچر کو کہتیں ہمارا خاندانی پسِ منظر ہی آپ کو بتا دیتا
یا یہ تو بتا دیتا کہ ہم پاکستان کی
Highest Paid Super Model,Brand Ambassador of 50 Global Brands,Cover Girl for 500 Magazines,10th Most Beautiful Face In World اور No 1 Worldwide Top Trending SoundCloud Celebrity ہیں
/6

پھر بھی ہم غربت کو کبھی کسی کے لیے طعنہ نہیں سمجھتے
تربیت کی بات ہے ❤️
آپ کا ریسرچر یہ بتانا بھی بھول گیا کہ ہم جعلی منی لانڈرنگ + جعلی قتل کیس میں بری ہو چکے ہیں اور آپ کے چہیتے نیازی کے دور میں اِس کیس میں کسٹم کی اپیل بھی خارج ہو گئی
Triplifying Presumption Of Innocence
/7

اب یہ Presumption Of Innocence کیا بلا ہے اور یہ Triplify کسیے ہوتی ہے یہ سمجھنے کے لیے ذہن پر زور نہ ڈالیں
زور ڈالنے کے لیے اور کئی جگہیں ہیں جہاں آپ کو اشد ضرورت ہے
ہماری مانیں تو واک کریں جوگ کریں اور کوئی جِم جوائن کریں
کسی روز واپس "پروفیشن" میں جانا پڑا تو آسانی ہو گی /8

اب آپ ہمیں تو Block کر گئیں
امید ہے کوئی ریسرچر یا آپ کا نیک مند آپ تک ہمارا مشورہ پہنچا دے گا
آئندہ کبھی عزت آفزائی کروانی ہو تو ہمیں Unblock کر کے Tag کرنے میں عار محسوس نہ کیجیے گا
عار آپ ویسے بھی محسوس نہیں کرتی نہ ہی آپ کو ججتی ہے
جب بھی موقع دیں گی ہم خدمت کو حاضر ہوں گے /9

ہم ہر چیز کے لیے صرف ماشاءاللہ الحمدللہ کہتے ہیں 🕋👆🏼💯
💫👸🏻✨ /10

ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
ہمارا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے /11

عمران نیازی عرف جعلی خان @ImranKhanPTI #فتنے_کو_گرفتار_کرو
فتنہ پھلانے والے خود ہی سدھر جائیں گے #Fact✌🏼
/12

پاکستان زندہ باد پاکستان عدلیہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 💫👸🏻✨🤍💐 /13

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling