صحرانورد Profile picture
بہت سے عام لوگوں میں بہت ھی عام سے ھیں ھم

Dec 14, 2022, 8 tweets

تحریک انصاف کے کسی کم عقل نے یہ پرچہ شایع کیا ھے جس میں پچھلی حکومتوں کے منصوبوں کو اپنی حکومت کے کارھائے نمایا بتایا گیا ھے.آئیں ذرا اس کا پوسٹمارٹم کریں.
1-احساس کفالت پروگرام
حقیقت
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

2-لنگر خانے
حقیقت
دراصل یہ پروگرام سیلانی گروپ کا تھا جس پر پیسہ

سیلانی کے چندے سے لگتا رھا اور عمران خان نے اس کو اپنا کارنامہ بتایا۔
3-شیلٹر پروگرام
حقیقت
ذیادہ ترپناہ گاہیں صرف فوٹو سیشن تک رھے اور عمران خان کے دورے کے اگلے روز ھی بند کردیئے گئے۔
4-کسان کارڈ
حقیقت
2015 کسان پیکج

5-صحت انصاف کارڈ
حقیقت
صحت کارڈ

6-انصاف اسکالرشپ پروگرام

حقیقت
اسکالرشپس طلبا کو پنجاب میں 2009 اور وفاق میں 2014 سے مسلم لیگ نواز کی حکومت میں دی جارھی ھیں.
7-انصاف معذور و بزرگ پروگرام
حقیقت
یہ پروگرام بھی 2015 سے وفاق اور پنجاب میں چل رھا تھا جس کو احساس نام لگاکر پروگرام تحریک انصاف حکومت نے اپنے نام سے لانچ کیا
8-مزدور کارڈ
حقیقت

خدمت کارڈ اور بینظیر کارڈ یہ سہولت اپنے دور حکومت میں لانچ کرچکے ھیں.

10-خدمت ای مراکز
حقیقت
2016 سے یہ پروگرام پنجاب میں چل رھا ھے.
11-نیب کو بااختیار بنانا
حقیقت
نیب کے تحریک انصاف کے دور میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کئے نوے فیصد سے زائد رھنما آعلی عدالتوں سے باعزت بری ھوچکے.

12-ٹوورزم کا فروغ اور بلین ٹری سونامی
حقیقت
دونوں منصوبے کرپشن کی آماجگاہ۔
13-ٹیکس ریفارمز
حقیقت
👇
14-سستی ایل پی جی
حقیقت
قطر کی سستی ایل پی جی کی بجائے مہنگی ترین ایل پی جی کی خریداری۔

15-پی ایس ایل
حقیقت
ھنسنا منع ھے۔
پی ایس ایل نون لیگ دور حکومت کا برانڈ ھے۔
16-بھاشا،مہنمند اور داسو ڈیم
حقیقت
تینوں ڈیمز کی ٹائم لائنز
👇

17-اپنا گھراسکیم
حقیقت
آشیانہ ھاؤسنگ اسکیم(مکمل)
لیکن اب تک اپنا گھر کے سو گھر بھی تعمیر نا ھوسکے.
18-بلاسود قرضے
حقیقت
2016 کا مسلم لیگ نواز کا منصوبہ.
👇
19-یونیورسٹیز کا قیام
حقیقت
رشوت کے پیسے سے بنوائی صرف ایک یونیورسٹی بنائی اس کا حال۔
👇

20-نئے ھسپتالوں کا قیام
حقیقت
کے پی میں صرف ایک ھسپتال کی ایکسٹینشن کے علاوہ پنجاب،اسلام آباد،کے پی میں اپنے دور حکومت میں پی ٹی آئی حکومت ایک ھسپتال تک نا بناسکی.نو ھسپتال بنانے والوں کا اس سے بڑا جھوٹ کیا ھوگا کہ بہاولپور میں آخری ھسپتال نون لیگ کے دور حکومت میں سول ھسپتال بنا۔

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling