Rebel⚡ Profile picture
Believer of Altaf Hussain Bhai https://t.co/jdMqqsK8bu

Jan 15, 2023, 35 tweets

"ازقلم: "ربیل سارا"
(غداروں احسان فراموشوں کےنام)

اس وڈیو میں جو الفاظ مصطفی کمال ادا کررہا ہے وہ الفاظ ہم ادا نہیں کررہے بلکہ یہ جھوٹامنافق احسان فراموش غدار انسان خود اپنے منہ سے کہہ رہا ہے
یقین نہیں آرہا تو خودسن لیں۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

کراچی والوں دیکھیں یہ محترم خود کس طرح بتا رہے ہیں کے ایم کیو ایم کے قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کس طرح کے احکامات مصطفی کمال کو دیا کرتے تھے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

اور کس طریقے سے وہ اسے اور اس جیسے دیگر منافقین و غداران الطاف کو شہر کراچی کی دیکھ بھال اور شہریوں کی خدمت کے حوالے سے
تلقین کرتے تھے.
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

مصطفی کمال نے خود بتا دیا کہ یہ کس سوچ کے حامل انسان ہیں اور انکی سوچ کی وسعت کہاں تک تھی۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

ان محترم نے اپنی اوقات اس ویڈیو میں خود بتائی ہے کہ قائد تحریک الطاف بھائی کی ایک کال نے انکو کیا سے کیا بنا دیا اور انھوں نے خود بتایا کہ الطاف حسین نے انکو کال کی
اور کہا کہ..........👇
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

"تم ناظم بنا دئیے گئے ہو"
"اب کراچی میں رہنے والے تمام شہریوں کی زمہ داری تمہاری ہے انکے امور کی ذمہ داری صرف تمہاری ہے اب میں کراچی کے حوالے سے صرف تم سے پوچھوں گا"
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

اور آج مصطفی کمال تم اور دیگر غدار ٹولے ٹولیاں خود اپنے پھٹے ہوئے گریبان میں جھانکو کہ تم نے بدلے میں اپنے محسن لیڈر الطاف حسین کو کیا دیا؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

جس نے تمہیں فرش سے اٹھا کر عرش پر بٹھا دیا، نام دیا پہچان دی، رہنے کو گھر دیا، عزت مرتبہ رتبہ دیا، جینے کا سلیقہ سکھایا بولنے کو زبان دی، تربیت کی پرورش کی اور تم سب غداروں احسان فراموشوں نے بدلے میں اپنے روحانی والد کو کیا دیا؟؟؟؟؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

دھوکا، الزامات، احسان فراموشی، خودغرضی، بدنیتی، سازش، گھٹیا سیاست، کیا تم سب کی اتنی اوقات تھی؟ قائد تحریک نے تم سب نام نہادوں گمناموں مڈل کلاس طبقہ سے تعلق رکھنےوالوں دو پٹے کی چپل پہنے افراد کو سینیٹر، وزیر مشیر بنایا۔۔۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

تم دو ٹکے کے بھوکوں ننگوں کو ایوانوں کے چاروں طرف پہنچایا
وڈیروں جاگیرداروں کے بیچ لاکھڑا کیا ایک معمولی سے ٹیلیفون آپریٹر کو شہر کراچی کا میئر بنادیا
کیا تم سب کی اتنی اوقات تھی؟
اور بدلے میں اپنےلئے
قائد تحریک نے کیا بنایا؟
اپنے خاندان کو کیا دیا؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

تم سب غداروں نے اپنے محسن کو صرف احسان فراموشی دھوکا دغا فریب اور من گھرت جھوٹے الزامات دیئے
جنکی کوئی حقیقت و حیثیت نہیں ہے
کیونکہ جب تم الطاف حسین بھائی کے دشمنوں کے آلہ کار بن گئے تو تمہیں زبان بھی تو وہی استعمال کرنی تھی
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

جی بلکل وہی منفی حروف زبان جو تم سب احسان فراموشوں کو استعمال کرنے والے 40 سال سے الطاف حسین بھائی اور ایم کیو ایم کے خلاف استعمال کر رہے ہیں اور اب وہی زبان بیشتر سیاسی بونے،
سیاسی یتیم،
لے پالک گروہ ٹولے ٹولیاں،
"غیرمقامی سلیکٹڈ"
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

قبضہ گیر اور آج کے نام نہاد فوجی قومی موؤمنٹ والے نام نہاد متحد ٹولے ٹولیاں اور دیگر مقامی و غیر مقامی افراد استعمال کر رہے ہیں.
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

مصطفی کمال اور غدار مفادپرست ٹولوں، ایک بات یاد رکھنا جس طرح تم اور تم جیسے تمام سیاسی یتیموں کو "پالنے" اور "بنانے" والا
تمہارا باپ ایک ہی ہے
اسی طرح تمہیں بنانے سنوارنے نام پہچان آن بان شان باعزت مقام دلوانے والا بھی صرف
ایک باپ "الطاف حسین" ہے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

تم سب بیغیرت غدار منافقین مانو یا نہ مانو لیکن تم سب حقیقت سے آنکھیں چرا کر بھاگ تو سکتے ہو لیکن ضمیر کے احتساب سے نظریں کبھی نہیں
چرا سکتے.
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

وقت ثابت کرتا ہے کہ اپنے خالق، عزیز، رفیق اور محسن کو دھوکا دینے اور احسان فراموشی کے بعد خودغرض
انسان کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

"مارچ اگست سن 2016"
تم ضمیرفروشوں نے اپنے ضمیر کو بیچا اپنے محسن قائد سے غداری کی ان پر من گھرٹ الزامات لگا کر منفی پرپیگنڈہ کرنے والی ریاستی مشینری اور پولیٹیکل انجنیئرنگ ونگ کے چالیس سالہ پرانے اسکرپٹ پر۔۔۔۔۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

بےجان اداکاری کرنے کی ناکام کوشش کی تو تم سب غدار کیا سمجھےتھے؟
کہ تم سب جیت گئے؟
بڑے لیڈر بن گئے؟
کامیاب ہوگئے؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

تم کیا سمجھے تھے؟
کہ تم"الطاف حسین بن گئے؟
تم کراچی کے وارث بنا دیئےجاؤگے؟
کراچی میں "عمران خان سلیکٹڈ"
کی جگہ تمہیں "سلیکٹ" کرلیا جائےگا؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

غداروں منافقوں۔۔۔۔!!
پہچانو اپنی اوقات
کہ تمہیں کس طرح استعمال کرکے
واش روم ٹشو پیپر کیطرح فلش میں
پھینک دیا گیا۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

جنرل الیکشنز 2018,
تمہیں کراچی سونپنے کا وعدہ کرکے تمہارے گاڈ فادرز نے کراچی سندھ کے "الیکشنز" کو سیلیکشنز" میں تبدیل کرکے تمہیں ایک بار پھر فلش میں بھا دیا اور تمہیں تمہارے ٹولوں سمیت تمہاری دوٹکے کی اوقات یاد دلا دی گئی
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

اور کراچی "غیر مقامی" افراد کو سلیکشن کی صورت پلیٹ میں سجا کر پیش کر دیا گیا۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

وہ غیر مقامی سلیکٹڈ افراد "پی ٹی آئی" اور عمران خان جو صرف کراچی کو لوٹنے کے لئے آتے ہیں جنھیں کراچی کو بنانا نہیں ہے
صرف اجاڑنا ہے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

وہی عمران خان جوکراچی کے وسائل پر قبضہ کرکے "کراچی سب کا ہے"
کاصبح شام ورد کرتے ہیں۔
جنھوں نے اپنے چار سالہ دور حکومت میں کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے ایک روپیہ خرچ نہیں کیا مگر کراچی کے انتخابات میں بیک وقت چار پانچ جگہ سے الیکشن لڑنے کو تیار رہے۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

کمالو اور غداروں،
شاید کے اب تم سب کو سمجھ آگئی ہوگی جنرل الیکشنز، ضمنی انتخابات، اور اب لوکل باڈی الیکشنز میں اپنی اوقات دیکھ کر کہ تمہیں بنانے والے سیاسی انجینیئرز تمیں....…!!
"کہاں سے کہاں لے آئے"
کمالو۔۔۔۔۔!!
تمہیں یاد ہےناں یہ جملہ؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

ہمیں تو بہت اچھی طرح سے
یاد ہے یہ جملہ؟؟؟
کیونکہ ہمارے دل پر لکھا ہوا ہے
اور ہم مرتے دم تک یہ جملہ نہیں بھولیں گے اور ناں ہی ہم تم سب کی غداری کی داستان بھولیں گے اور نہ اپنی قوم کو کبھی بھولنے دیں گے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

پس ثابت ہوا کہ محسن سے غداری کرنے والے نہ دین کے رہتے ہیں نہ دنیا کے،
آج ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ متحد تھے تو دس غیرمقامی پارٹیز سے بیک وقت مقابلہ کرتے تھے اور فتح مبین نصیب ہوتی تھی آج ذلت و رسوائی تنہارے ماتھے پر لکھ دی گئی ہے
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

آج صرف ذلت آپ غداروں منافقوں احسان فراموشوں کا نصیب ہے،
جہاں جاتے ہیں ناکام و نامراد لوٹتے ہیں،
جہاں جاتے ہیں ذلیل و رسوا ہوتے ہیں
جہاں جاتے ہیں سوالات ہوتے ہیں
جہاں جاتے ہیں منہ چھپا کے بھاگ جاتےہیں
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

آج آپ غدار منکرین منافقین
جہاں جاتے ہیں
"جئے الطاف"
" نعرءٔ الطاف"
کی بازگشت آپکا پیچھا کرتی ہے اور انشاء اللہ یہ بازگشت اب تمام غدار احسان فراموشوں ٹولوں ٹولیوں کو سکون سے سونے نہیں دی گی۔
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

آج پی ایس پی ٹولہ (مرحوم)
(مصطفی کمال انیس قائمخانی ہمنوا)
بہادرآبادی ٹولہ،
(خالد مقبول عامر خان ہمنوا)
پی آبی ٹولہ،
(فاروق ستار و ہمنوا)
بیت الحمزہ ٹولہ،
(آفاق احمد و ہمنوا)
فری کراچی ٹولہ،
(ندیم نصرت واسع جلیل ہمنوا)
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

حرف عام میں آج مندرجہ بالا تمام چائنہ کے سیاسی عسکری انجینیئرڈ ٹولے ٹولیاں مہاجر منجن چورن فروش زمین بوس ہوچکے ہیں، گویا اوقات پر لائے جا چکے ہیں، اب اور کیا دیکھنا تمہارے لئے باقی بچا ہے؟
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

درصل جو ہوا بہت اچھا ہوا
کیونکہ جو ہوتا ہے
اچھےکےلئےہوتا ہے
ویسے بھی غداروں منافقوں مفادپرستوں احسان فراموشوں بیغیرتوں، بےحسوں، مفاد پرستوں کے ساتھ کبھی اچھا نہیں ہوتا
جو بویاجاتا ہے
وہی کاٹا بھی جاتاہے
جس کے ساتھ جیسا کروگے
تمہارے ساتھ ویسا ہی ہوگا
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

وقت وقت کی بات ہےصاحب
اب تم بھی دیکھو
اور ہم بھی دیکھیں گے
اور لازم ہے کہ۔۔۔۔۔!!
ہم بھی دیکھیں گے
انشاءاللہ عزوجل
🇧🇬✌️
#الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا

@UnrollHelper
please unroll

Share this Scrolly Tale with your friends.

A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.

Keep scrolling