شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 1
ساری عوام بس اپنا کام دھندہ چھور گھر بیٹھ کر ویڈیو کالز کری ہمارےوزیرخارجہ کے لیے بچت کرے
ہماراوزیرفضائیہ کے طیارےکو تانگہ بنا کرپوری دنیابےمقصد گھومتاپھرے
اور جھوٹ بول کر عوام کو بیوقوف بنائےکہ میں اپنےخرچ پہ ورلڈ ٹورکررہا۔ اپنا طیارہ ⬇️
Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 2
شوباز نے ہر چیز میں بچت کرنے کا ڈرامہ کر لیا
تھوری سی نظرکرم اپنی ورلڈ ریکارڈ بناتی نالائق کابینہ پہ بھی کر لیں
جتنے بھونڈے کام یہ 84 نالائق لوگ مل کے کر رہے ہیں یہ تو آپ خود اکیلے بھی کرسکتے ہیں یا آپ میں اتنی بھی عقل نہیں
#جیل_بھرو_تحریک
Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 3
اگر بچت کی بات نکل ہی پڑی ہے تو شوبازجواب دو کہ ایک مجرمہ کو روزانہ اتنا سرکاری پروٹوکول کیوں دیا جاتا۔ اس کی حفاظت پہ جو روزانہ کا خرچہ ہو رہا وو کب ختم کر رہے عوام کا پسہ یہ ہے مجرمہ پہ کیوںخرچ ہو رہا
#جیل_بھرو_تحریک
Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 4
پورے ٹبر کے لیے لگژری کاریں منگوا کر اب پابندی لگا دی۔
جب یہ کاریں منگوائی تھی تب بھی ملک کا یہی حال تھا۔
اپنی عیاشیاں تو پوری کر لی۔اب یہ شوشہ چھوڑ دیا
#جیل_بھرو_تحریک
Prime Minister Shahbaz Sharif
شوباز کی شوبازیاں پارٹ- 5
ایک ہفتہ پہلے ایگزیکٹو الاؤنس میں 150 فیصد اضافہ کیا تھا اور اب یہ تنخواہ نہ لینے کے ڈرامےکیوں؟
جب الاؤنسز ہی اتنے بن جاتے تو یہ تنخواہ نہ لینے کا احسان جتانے کی کیا ضرورت ہے یہ دکھاوا نہیں چلے گا
#جیل_بھرو_تحریک
Prime Minister Shahbaz Sharif
Share this Scrolly Tale with your friends.
A Scrolly Tale is a new way to read Twitter threads with a more visually immersive experience.
Discover more beautiful Scrolly Tales like this.