, 12 tweets, 16 min read Read on Twitter
پاکستان خطے میں پشتون حقوق کا علمبردار ہے۔ پاکستان کو 15 سالوں سے افغانستان کی حکومت میں حصہ دینے کی بات کرنے پر سزا دی گئی۔ پشتون تشخص پاکستانی طاقت اور ریاست کا حصہ ہے اور پاکستان پشتون قوم کا حامی ہے، دوسروں نے استعمال کیا ہے۔ دیکھئے احمد قریشی کیا کہا۔
#PTM #MohsinDawar
پشتون قوم کو سیاست اور جنگ میں استعمال روس بھارت ایران اور امریکہ نے کیا۔ پاکستان نے پشتون قوم کی سیاسی wعسکری حمایت کی ۔ یہ پاکستان ہے جس نے پشتون قوم اور افغانستان میں افغان قوم کے حقوق کو زندہ رکھنے میں مدد کی ورنہ دنیا مٹانے پر تلی ہوئی تھی۔
#PTM #PashtunRejectStateTerrorism
پاکستان میں کوئی پشتون حقوق کا مسئلہ نہیں صرف بیانیہ کا مسئلہ ہے جس میں ریاست کمزور ہے۔ پاکستانی ریاست میں بیانیہ کا بحران ہے۔ اتنا بڑا بحران ہے کہ اس کے حل کیلئے بھی فوج کے ترجمان کو میدان میں آنے پڑا، تب جاکر ریاست کا بیانیہ اپنے پیر پر کھڑا ہوا۔
#PTM #MohsinDawar @AQpk
@AQpk پاکستانی پشتون دانشور اور روس اور افغانستان میں سابقہ فراری جمعہ خان صوفی کہتے ہیں قبائلی علاقوں میں مسائل ہیں لیکن اب حل ہو رہے ہیں، اور پی ٹی ایم میں اچھے لوگ بھی ہیں لیکن کچھ کو ورغلایا گیا ہے۔

#PTM #Pashtun #MohsinDawar #AhmedQuraishi @AQpk
@AQpk جمعہ خان صوفی: پی ٹی ایم کے پیچھے کچھ اندرونی اور کچھ بیرونی قوتیں کارفرما ہیں۔ اندرون میں محمود خان اچکزئی ہیں جو چاہتے ہیں کہ پاکستانی پشتون قبائلی رہیں اور آگے نہیں بڑیں۔

#PTM #Pashtun #AhmedQuraishi @Office_AQPk
@AQpk جمعہ خان صوفی: بھارت نے سب سے پہلے پشتونوں کو استعمال کیا، نوجوانوں کو قلم کے بجائے بم دیا۔ یہ 1950 کی دہائی میں ہوا۔

#PTM #Pashtun #AhmedQuraishi @AQpk #Pakistan
@AQpk انعام اللہ خٹک @Khan_Inam1: نواز شریف اور محمود اچکزئی نے پی ٹی ایم کو سیاسی ہتھیار بنایا۔

#PTM #Pashtun #AhmedQuraishi @AQpk
@AQpk @Khan_Inam1 جان اچکزئی @Jan_Achakzai: نون لیگ نے پلان بی کے طور پر PTM کو adopt کیا ہے۔

#PTM #Pashtun #AhmedQuraishi @AQpk
@AQpk @Khan_Inam1 @Jan_Achakzai احمد قریشی @AQpk: پشتون تحفظ موومنٹ کو کتنی پذیرائی ملی؟

انعام اللہ خٹک @Khan_Inam1 : پشتون مارشل ریس ہیں، چترال سے لیکر وانا تک وہ آرمی چیف کو اپنا سپہ سالار مانتے ہیں، کسی اور کو تو پوچھتے بھی نہیں!

#PTM #AhmedQuraishi
#Pakistan is a protector and defender of #Pashtun in the region. Pashtun are integral part of political & military power structure in Pakistan. Important #thread in #Urdu with video clips, by #AhmedQuraishi @AQpk
This is the link to the full TV show by #AhmedQuraishi @AQpk on #PTM and #Pashtun in #Pakistan, aired in April 2018. TV show is #AtQ. He floated a smart narrative on the issue before the story blew up and became a national crisis. Worth watching. In #Urdu.
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Ahmed Quraishi - TV Team
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!