5 جولائی 1977ء کے مارشل لاء پر آرمی چیف جنرل ضیاءالحق کے کردار پر بہت گفتگو ہوتی ہے لیکن کوئی اس محاذ آرائی بارے بات نہیں کرتا جو انتخابی دھاندلی کے خلاف شروع ہونے والی تحریک نظام مصطفٰےؐ کی وجہ سے بھٹو اور پاکستان قومی اتحاد کے درمیان پیدا ہو گئی تھی -1-
انتخابی دھاندلی کےخلاف شروع ہونےوالا احتجاج تحریک نظام مصطفٰےؐ بن کر ملک بھر میں پھیل گیا گولی چلی شہادتیں ہوئیں مارشل لاء نافذ ہوا آئین معطل ہوا مفتی محمود، نوابزادہ نصراللہ خان، مولانامودودی، پیرپگاڑا کی جماعتیں چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاء کی کابینہ میں شامل ہو گئیں -2-
تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا آج سطحی تجزیے کرنےوالے تجزیہ کار 1977ء کے حالات پر نظر ڈالیں کہ کس نے صورتحال کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک تک پہنچایاتھا؟ بھٹو کے زخم خوردہ مجیب الرحمٰن شامی اور الطاف حسن قریشی جنرل ضیاءالحق کو کیا مشورے دیتے تھے ان کی تحریروں میں یہ سب کچھ محفوظ ہے -3-
کبھی کسی تجزیہ کار نے پیپلزپارٹی کی قیادت سے پوچھا کہ صحافیوں پر شاہی قلعہ میں تشدد کیوں کیا جاتا تھا؟ مساجد میں پولیس جوتوں سمیت گھس کر علماء اور نمازیوں کی داڑھیوں کو کیوں نوچتی اور ان کو ظلم و بربریت کا نشانہ کیوں بناتی تھی؟ پرامن احتجاجی مظاہرین پر گولیاں کیوں چلاتی تھی؟ -4-
کسی تجزیہ کار نے پوچھا کہ بھٹو کے جمہوری دور میں بلوچستان، صوبہ سرحد میں احساس محرومی کیوں پیدا ہوا؟ سردارعطاءاللہ مینگل کی حکومت کیوں برطرف کی؟ مفتی محمود نے استعفی کیوں دیا؟ آج کا ہیرو نواب اکبربگٹی اس وقت کی اپوزیشن کے نزدیک غاصب بھٹو کا ساتھی بن کر گورنربلوچستان کیوں بنا؟ -5-
پی ٹی ایم پر پابندی کی بات پربےچین ہونےوالے تجزیہ کاروں نےکبھی پوچھاکہ بھٹو نے نیپ پر پابندی کیوں لگائی؟ ولی خان پر غداری کا مقدمہ کیوں چلایا؟ کیا صرف جنرل ضیاء پر تنقید سے اوراق تاریخ سےوہ بھٹو کی فسطائیت کو نکال سکتےہیں؟ تاریخ سے یہ بددیانتی مطالعہ پاکستان کیوں نہیں کہلاتی؟ -6-
جنرل یحیٰی خان سےفاش غلطیاں ہوئیں لیکن ان پر بےرحم تنقیدکرنےوالے نقاد سوال کیوں نہیں اٹھاتے کہ بھٹو نے 1971 میں اقوام متحدہ میں پولینڈ کی جنگ بندی کی قرارداد کو کیوں پھاڑا؟ شیخ مجیب الرحمن کو اقتدار کی منتقلی میں روڑے کیوں اٹکائے؟ نقاد ان کے منفی کردار کو جواز کیوں بخشتے ہیں؟ -7-
ناقدین نے کبھی فضل الرحمان سے سوال پوچھا کہ کیا وہ چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاء کی کابینہ جے یو آئی کی شرکت پر مفتی محمود کی مذمت کرتے ہیں؟ ناقدین نے کبھی سراج الحق سے سوال پوچھا کہ جماعت اسلامی کی جنرل ضیاءالحق کی کابینہ میں شرکت پر وہ مولانا مودودی کی مذمت کرتے ہیں؟ -8-
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to 🇵🇰Ch. Muhammad Akram🇵🇰
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!