بالغ 18++
#بدکارگاندھی
گاندھی ہندوستانی رہنما تھے۔
دنیا انہیں #مہاآتما کے طور پر جانتی مگر مورخین کےمطابق انکی عادات خصائل خراب تھے
سپارٹا موھنداس گاندھی کے بارے میں کچھ حقائق شیئرکرتا۔
امید کہ کوئی بھی شخص پریشان نہیں ہوگا،آخرکار یہ حقائق معتبر لوگوں نے لکھے ہیں۔
شروع کرتے ہیں؛
گاندھی صرف جنسی بے راہ رو ہی نہیں ، #مودی کی طرح #نسل_پرست بھی تھا۔ تاریخ کو دیکھیں تو اس کی تقاریر اور خفیہ زندگی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ایک منافق تھا۔
سیاہ جلد کے افریقیوں کے لئے کافر عرف نگا Nigger جیسے لفظ استعمال کرتا تھا۔
حیرت انگیز طور پرانسانیت کی پوشاک کےنیچےگاندھی نے کالونی کے انگریزی متولی کو خط لکھ کر اپنی اصل قدر ظاہر کی۔ وہ ہندوستانی(براؤن رنگ)ہونے کی وجہ سے افریقی (بلیک رنگ) کالا نہ کہلانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
گاندھی کےمطابق وہ رنگ و نسل میں سیاہ فام سے بہتر تھا۔
وہ انہیں تضحیک سے حبشی کہتا
ہٹلر کو تعریفی خط:
موہنداس کم ظرف تھا، خود اعتمادی بھی کم تھی۔
اسے اپنے زمانے کے اہم لوگوں سے خودکو منسلک کرنے میں سکون ملتا۔ چرچل نےاسے اس صدی کا سب سے بڑا #IMPOSTER کہا تھا۔
حیرت کی بات نہیں کہ عالمی رہنما #مودی کو ہٹلر کہتے ہیں کیوں کہ وہ موہنداس جیسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں۔
ڈکٹیٹر مسیولینی سے پیار:
سبھاش چندر بوس اپنی کتاب میں گاندھی کی ڈکٹیٹر مسولینی سے پیار بارے لکھتے
گاندھی نےاسکو خطوط لکھے،اسکے لوگوں پر راج کرنے کی تعریف لکھی اورکہا اسکے طریقے میرےدل سے قریب ہیں۔
یاد رھے مسیولینی بہت ظالم تھا اور کئ ہزار لوگوں کو بہیمانہ تشدد سے ہلاک کروایا۔
گاندھی سخت #شاکاہاری تھے۔
کلکٹر نےلکھا،"گاندھی کی غربت کادکھاواکرنےکیلئےبرطانیہ حکومت کو بہت لاگت آتی اگر وہ امیر زندگی گزارے تو ہمیں سستی پڑے گی۔"
یہی وجہ؛چرچل نےبرا آدمی؛امپاسٹر کہا۔
گاندھی کو قبض رھتا۔
قبضی علاج کا روحانی طریقہ اپنایا کہ جب وہ پاخانے میں ہو تو عورت سامنے بیٹھے
گاندھی کے اطوار بگڑے تھے جیسا کہ ADAM اپنی کتاب میں لکھتا .
اس کا طرز زندگی اور جنسی عمل غیر فطری تھا اور اس کے آس پاس ہمیشہ جوان خواتین ہوتی تھیں .....
لڑکیوں کے سامنے #خروج اعضاء اس سے منسلک ایک عجیب رسم تھی۔ بقول گاندھی اس طرح وہ اپنی روح اور جسم کو پاک کرتا ہے۔
؟
موہنداس اپنےاوراپنے آس پاس کےدیگر افراد پر تجربات کرتا۔ اسکے جنسی تصورات عمر بڑھنے کے ساتھ زیادہ ہو گئے-
اس نے اپنی جنسی تسکین کےلیئے عجیب طریقےوضع کیے۔ اپنی تمام تر رسومات میں نوجوان خواتین کو ترجیح دیتا۔ کم سن لڑکیوں کو Enemas دیتا-
ماہر نفسیات اس بیماری کوNymphomania کہتے ہیں۔
اب سنگین بدکاری آتی ہے۔
جیسےے ہٹلر تجربہ کرتا ،اسی طرح گاندھی بھی تھا۔
ایڈما وہ تفصیلات لکھتی ہیں جو یہاں شیئر نہیں کی جاسکتی ہیں البتہ کچھ اقتباسات ذیل ہیں۔ سشیلا نائر چھ سال کی تھیں جب انہوں نے عصمت دری کو کنٹرول کرنے کی مشق کے نام پر اس کے ساتھ اپنا غسل اور بیڈ شیئر کیا۔
موہنداس نے نوجوان لڑکیوں کا استحصال کیا جیسا کہ گاندھی کی سوانح عمری میںADAM لکھتا۔
"گاندھی نوجوان لڑکیوں کو برہنہ مساج کرنے کے لئے کہتا۔
ساتھیوں اور یہاں تک کہ بیوی کو خود پر قابو پانے کے نام پر یہ سب دیکھنے کے لئے بلاتا۔"
کرمچند ،کو ساتھی#مہاتما کہتےتھے ، قریبی ذرائع کے مطابق "عظیم روح" نے اپنے ساتھیوں اور پیروکاروں کے بچوں کو اپنی پیش قدمی سے نہیں بخشا۔۔۔
کیا اندرا نہرو جو بعد میں اندرا گاندھی کے نام سے مشہور ہوئ، موھنداس کی جنسی دیوانگی کی بھینٹ چڑھی؟
اسے مورخین پر چھوڑ دیتے۔۔۔۔۔
گاندھی کے آخری دن اسکی جنسی بدکاری اتنی بے قابو ہوگئی کہ اس کا کنبہ ؛دوست الگ ہوگئے۔ وہ اپنی #جنسی_بندش کا تجربہ کرنے کے لئے اپنے رشتے کے پوتےکی 18 سال کی نئی شادی شدہ بیوی ، ابھا کو اپنے بستر پر بے لباس سلاتا۔ NUDE میں انکے ساتھ بستر بانٹتا اور پھر ان سے کہتا کہ اسکا پرچار کرو
گاندھی سٹھیا گیا تھا، اور نہرو پریشان تھا۔ گاندھی کے جنسی تجربات اس حد تک متاثر کر رھے تھے کہ ان کی پارٹی نے دوری اختیار کی۔ سیاسی شخصیت کے بجائے اسے روحانی مرتبہ دیا اور پاک روح ہونے کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ان کا نظریہ تھا ، جسمانی سیالوں پر قابو پانا امر ہو جانا ہے!
نازی کیمپ کیطرح،گاندھی نے بھی #آشرم بنائے جہاں وہ لڑکوں لڑکیوں کو رکھتا۔ ان پرجنسی تجربہ کرتا۔ساتھ نہانے سونے کو کہتا۔انہیں دیکھتا اور اپنے جنسی اطمینان کے لیئےگنی پگ کی طرح استعمال کرتا۔ کرمچند، ان بچوں کو اختلاط کی سزا دیتا۔ لڑکوں کو چھوڑ دیتا جبکہ لڑکیوں مارتا اور بال کاٹ دیتا
کرمچند کی مہا آتما ، میڈلین سلیڈ کے پیچھے لگ گئ
اسے لونڈی کے طور پر اپنے ساتھ رکھا۔ پھر بغیر شادی کے سرلادیوی چودھرانی کو ہم بستر کیا اور اسے اپنی #روحانی بیوی کہا۔ گاندھی کہتا کہ اس کی آغوش دیوی جیسی ہے اور اسے گود میں بٹھا کر وعظ کرتا تھا۔۔۔
Adam Jad Citation
Madeline Slade
جب کہ گاندھی دوسری لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ جنسی تجربوں میں مصروف تھا وہ اپنی بیوی کے ساتھ ظلم کرتا تھا۔ وہ اسے بوڑھی، HAG اور ایک جگالی کرتی گائے کی حیثیت سے زیادہ اھمیت نہیں دیتا تھا۔ تعجب کی بات یہ تھی کہ دوسروں کو روحانیت سکھانے والا گاندھی خود اپنی بیوی کے حقوق چراتا رھا۔
گاندھی،منافق ،اپنی بیوی کی موت کا ذمہ دار تھا۔
منافقت کی مثال خود جدید دوائی سے ملیریا کا علاج کرایا جبکہ مذہب کا عذر استعمال کیا کہ وہ اپنی بیوی کو نمونیا کےلئے پینسلن سے علاج نہیں کروا سکتا،جسکی وجہ سےوہ تڑپ تڑپ کرمرگئ۔
مہا آتما نےمعصوم کی جان لے لی اپنے جھوٹے خودساختہ عقائد پر
گاندھی جنس پرست تھا۔عورتوں کو #کمتر گردانتا۔
چھوٹے بچوں کو جنسی مواقع فراھم کرتا؛لڑکیوں کے بال کاٹ کر انہیں سزا دیتا۔
بلاتکاری لڑکی کےغیرت کےنام پر قتل کا حامی
عورت کا حیض اسکی کمتر گمراہ روح کی سزا بتاتا
ریپ کی وجہ عورت کو مانتا
بچہ روکنے کی دوائ استعمال کرنے والی کو ویشیا کہتا
گاندھی،باپو ، قوم کے باپ۔۔
انہوں نے کہا ، ہم جنس پرست اور ٹرانسجنڈر لعنت ہیں۔
انہیں BAPU کی حیثیت سے ان کی حفاظت کرنا تھی لیکن اس نے اس بات کو یقینی بنادیا کہ وہ سرکاری ملازمتوں میں نا آ سکیںاور اپنے خیالات اور بیانات سے ان کی توہین کرکے کمتر دکھا کر انکےکمانے کے موقع بند کر دئیے
گاندھی کی عجیب جنسی ترجیحات اور حرکات کی جانچ پڑتال پہلے ہی جاری تھی جب انکے GAY ہونے کی قیاس آرائیاں منظر عام پر آئیں۔ اس کے خطوط آویزاں کیے گئے تھے جہاں اس نے ایک باڈی بلڈر ، سے اپنے پیار کا اظہار کیا ،
اقتباس: "میرے پیارے ایوان زیریں" اور "گناہ اپنا ، اپر ہاؤس" پر دستخط کیے۔
Citations;
Subhash Chandra Bose in Nazi Germany, author
#RomainHayes
Gandhi: Naked Ambition, a 2010 biography by
#JadAdams
Great Soul, 2011 biography by #JosephLelyveld
WikiMedia Commons
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to سپارٹا اصلی والا Reborn
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!