اگر اب کی بار آخری حد کراس کی تو 👇👇
مسلمانوں نے جب دیکھا کہ اب اور کوئی چارہ نہی تو آخری حد کراس کی نتیجہ پاکستان کی صورت میں آیا پھر جب دیکھا گیا کہ اب کوئی چارہ نہی تو آخری
👇#NikloKashmirKiKhatir
👇#NikloKashmirKiKhatir
پھر دنیا کو سمجھایا کہ ہمیں نہ چھیڑو لیکن کوئی باز نا آیا اور ہمیں 1971 دولخت کیا گیا خیر 1973 میں ہم نے پھر آخری حد کراس کی تو آدھے
👇#NikloKashmirKiKhatir
اسرائیلی طیارے ہوا میں ذرات بن گے
وقت گزرا ہمیں اپاہج کرنے کہ پلان کیے گئے تو ہم نے پھر آخری حد کراس کی تو اسلامی دنیا کے
👇#NikloKashmirKiKhatir
👇#NikloKashmirKiKhatir
👇 #NikloKashmirKiKhatir
کشمیر کہ لیے آخری حد کراس کی تو کارگل کہ پہاڑ دشمن کا قبرستان بن گئے
👇 #NikloKashmirKiKhatir
پھر آخری حد کراس کی تو 17 تھنڈر دنیا کہ سینے پر مونگ دل گیا کفار پر ہیبت طاری ہو گئی ہندو بنیا اپنے ہتھیار تک چھوڑ گیا
اب پھر ہمیں آخری حد کراس کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
👇 #NikloKashmirKiKhatir
ہمارے آخری حد کراس کرنے کا مطلب دنیا سے پوچھو فیسبک کہ دانشورو جاؤ جا کہ دیکھو اس جملے کا قہر کہ سونا نصیب نہی ہوا اس دن سے دشمن کو اک نہی سمجھ سکے تو تم لوگ نہی سمجھ سکے
👇 #NikloKashmirKiKhatir
👇 #NikloKashmirKiKhatir
👇 #NikloKashmirKiKhatir
#PakistanStandsWithKashmir
نا باز آؤ گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستان والو
تمہاری داستاں تک نا ہو گی داستانوں میں۔
#NikloKashmirKiKhatir
#PakistanStandsWithKashmir