تھریڈ؛
مادر جمہوریت؛
ن لیگ آلی۔۔۔
#میڈیا نے بہت توپ چلائ کلثوم نوازکو #مادرسشٹر جمہوریٹ بنانے کی مگر غبارے میں سے پھُس سی ہوا نکل جاتی!میڈیالکھتا؛ کلثوم نوازبیگم سائبہ کے والد تھے،رستم ہند گاما پہلوان
آپکا دل دلے ہاراں آلے والوں کے پڑپوتے نواز شریف پر آگیا اور یوں آپ گامے سے نواز پاجامے کی ہو گئیں
Sorry Galt Foto
ویسے تو آپکی تحریک آزادی سے لیکر قیام پاکستان تک بہت قربانیاں ہیں (ہر سال 4 بکرے اور دو گائے عید قربان پر ) اور باقی یاد نہی آ رھیں مگر آپ کو مشرف کے لفٹر نے اٹھایا تو آپ نے بہت بڑی قربانی دی اور ہیرے جواھرات کے بیس بکسے بھر کر سعودی ہجرت فرمائ اور گوشہ نشین ہو گئیں۔۔۔۔۔۔۔
مشرف کی لفٹر اٹھائ نے #مادر کا عوامی پیار اور بڑھا دیا اور آپ نے بہت اور قربانی دی اور ہیرے جواھرات کے بیس بکسے بھر کر
جمہوریت کی خاطر جنرل مشرف اور شکاری شاکاہاری سعودی شہزادوں کے #NRO تحت روتی ہوئ غمگین ، سرور محل سعودیہ تشریف لے گئیں اور وہاں غربت میں زندگی بسر کرنی شروع کی
سرور محل میں غریبی کی زندگی شروع کی۔
کئ دن تک مور،ہرن کے کباب نا ملتے، صرف بکری کےبچے،کالے تیتر کے گوشت پر گزارہ ہوتا۔ پانی نا ملتا توکینڈا گلیشیرواٹر سے پیاس بجھاتیں۔ جب غربت سے تنگ آ جاتیں تو پھر سےکمر باندھ لیتیںاور سوئزرلینڈ کی گندی پہاڑیوں پرعبادت کو چلی جاتیں فیملی کے ساتھ
جب وہاں بھی چین نا ملتا اور وطن کی یاد ستاتی تو #لندن تشریف لے جاتیں جہاں انکے بیٹے اپنی 7 بیویوں کے ساتھ غلیظ خیمہ بستی #ایونفیلیڈاپارٹمنٹمیں میں تکلیف کی زندگی بسر کر رھے ہوتے! انکی تکلیف دہ زندگی نا دیکھی جاتی تو چلہ فرمانے #ہیرڈ نامی جگہ گوشہ نشین ہو جاتیں #مادرپٹواریت
یہاں بھی دل اچاٹ ہوتا توکچھ دن #پانامہ میں گزارتیں زیارت کیخاطر!
آستانہ بینک آف پانامہ میں جو چین ملتاوہ قابل بیان نہی۔پانامہ غریبوںکیخاطر #مادر نے چھوٹی چھوٹی کمپنیاں کھلوائیں مریم وحسین کے نام کہ بور نا ھوں۔
مسٹر نیلسن نییسکول کو نوکری دی کہ وہ انکے جانے کے بعد بھی کھیلتے رہیں
Panama Poor people resort
#مادر کا دل بھر چکا تھا دنیا سے ؛ بےچین ہوکرعربی سمدھی کے پاس تشریف لے جاتیں!
آپ بہت معصوم تھیں،ہر وقت پوچھتی رھتیں باؤجی کے پاس یہ اتنا سارا #بےکار پیسہ کہاں سے آتا!
سمدھی کہتے اللہ دیتا تو مسکرا کر آسمان کی طرف دیکھتیں فرماتیں؛ فضل الہی اور کہتیں آئیں یا حبیبی #چَوچی کھا لیں !
آپ اسحاق ڈار سے بہت بہت پیار کرتیں!پیار سےکہتیں ساقےکنجرتیری وجہ سے ہمیں برے دن دیکھنے پڑے,منحوس کمینے!
اللہ نا کرے تجھے کبھی کچھ ہو؟
تُو ، شریفوں کا اصل #ATM ھے۔
فرماتیں؛روج نماز پڑیا کر پتر تے دعا کریا کر کہ #حدیبیہ مِل آلا کیس نا کھلے کدی وی نئ تے ساریاں نے رگڑیا جانا۔۔۔
ساقا، مسکرا کر کہتا۔۔۔ باجی فکر نا کرو، دبئ خرید لیا ہے باقی لندن بھی خرید لوں گا آخر باؤ جی سے سیکھا ھے یہ سب کچھ

آج بیگم سائبہ ہم میں نہی مگر انکی جمہوریت کیلئےکھدمات ہم کبی نئ بھولیں گے!
اسکے علاوہ جو قربانیاں دیں #مادرجموریت نےوہ یاد نئ بس یہ بڑی بات کہ؛
گاما پہلوان ابا
،ایم اے کیا،
جنرل مشرف لفٹر
اور
نواز شریف کا نام نئ لینا کیوکہ وہ چور لڑکے اشتہاری اور سارا ٹبر چور ہے ہممم ہاں یہ۔۔
#مادرجمہوریت کی یادگار تصویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#ادارہ اوپر والی تصویر ؛
کی معذرت کرتا کیونکہ پٹوایوریوں کی مادر جموریت والی تصویر بے حد کوشش کے بعد بھی تلاش نہی کی جا سکی !

انا للہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to سپارٹا اصلی والا Reborn
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!