, 8 tweets, 2 min read Read on Twitter
یہ جو آجکل ہر طرف مینڈکوں کی مختلف ڈشز کی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں ۔ اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے، پلیز بغیر کسی ثبوت کے بلاوجہ سنسنی پھیلانے سے گریز کریں ۔ کیونکہ مجاہد سکواڈ نے جن اشخاص کو ان مینڈکوں کے تھیلے سمیت پکڑا تھا، ان افراد کو مکمل تفتیش کے بعد بے گناہ قرار دے کر چھوڑ…
…دیا گیا ہے ۔ وہ لوگ مختلف میڈیکل کالجز کو تجربات کیلئے مینڈک سپلائی کرتے تھے، اور ان کے پاس سے باقاعدہ ان کالجز کے لیٹر بھی برآمد ہوئے ۔ اور ان کالجز سے تصدیق بھی کی گئی ۔
جبکہ یہ بات تو آپ سب کے علم میں ہے کہ میڈیکل کالجز میں مینڈکوں کی ہی Dissection کی جاتی ہے ۔

اب اس…
…سارے واقعے کو مختلف حقائق کی روشنی میں پرکھتے ہیں:

پہلی بات تو یہ ہے کہ ان کی مقدار بہت تھوڑی سی تھی، پانچ من تو بالکل بھی نہیں تھی۔

اور دوسری بات یہ ہے کہ ہم جب کسی بھی ریسٹورنٹ میں جاتے ہیں تو ہمیں ان کی جو بھی ڈشز پسند ہوتی ہیں تو ہمیں ہر بار ان کا ایک ہی ذائقہ…
…ملتا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے گاہکوں کے Taste Buds کے مطابق ایک خاص ذائقہ ڈیویلپ کیا اور پھر اس کی مکمل ترکیب کو لاک کر دیا جاتا ہے کہ اس میں کون کون سے اجزاء کس مقدار میں ڈالے جائیں گے، پھر چاہے ان کے شیف تبدیل بھی ہوتے رہیں تب بھی اس کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں…
…آتا ۔ اسی وجہ سے وہ لوگ اپنے اجزائے ترکیبی میں معمولی سا فرق بھی افورڈ نہیں کر سکتے ۔
جبکہ مینڈک یا اس طرح کے دوسرے اجزاء کی سپلائی ریگولر بنیادوں پر ممکن نہیں ہوتی، کہ روزانہ اتنے من یا اتنے کلوگرام مینڈک روزانہ سپلائی کئے جائیں، یہ اس لئے بھی ممکن نہیں ہے کہ اس کی کونسا…
…کمرشل فارمنگ ہوتی ہے

اسکے علاوہ پاکستان میں جو زیادہ تر مینڈک پائے جاتے ہیں، وہ سائز میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں جس وجہ سے بہت سے مینڈک ملا کر بھی گوشت کی معمولی سی مقدار ہی حاصل ہو پائے گی۔
جو شخص اتنی محنت کر کے بڑی بھی ہمت کر لے تو وہ کئی دن لگا کر سو یا حد 200 مینڈک پکڑ…
…لے گا جس سے بمشکل 4 یا 5 کلو سے زیادہ گوشت نہیں نکلے گا، تو وہ اسے 400 یا 500 روپے کلوگرام سے کم کیا بیچے گا، جبکہ ریسٹورینٹس کو مرغی اس سے سستی مل جاتی ہے، تو وہ یہ مینڈک کیوں خریدیں گے ۔ اور بیچنے والے کا بھی اس میں incentive بہت کم ہے،
یعنی قصہ مختصر یہ Commercially…
…viable بھی نہیں ہے

اس لئے برائے مہربانی اس طرح کی افواہوں پر کان مت دھریں
#پیرکامل
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Peer-e-کامل 💎
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!