, 10 tweets, 5 min read Read on Twitter
رؤف کلاسرہ کا پروگرام بند کیوں ہوا
*تھریڈ*
انڈس گروپ نے آفتاب اقبال کے ساتھ مل کرنیوز چینل لانچ کرنےکافیصلہ کیا, آفتاب اقبال کی گڈوِل کو استعمال کرنےکیلیے اسے 30 فیصد شیئرزکامالک بنایاگیا,چینل لانچنگ کا فیصلہ ہو گیا تو سامان کی خریداری کافیصلہ ہوا,آفتاب اقبال کا بھائی ایم ڈی
بنایاگیا, اس نے چینل کیلیےسامان خریدنے کی بجائے کرائے پرلینے کافیصلہ کیا, پی سی آر کاسامان, گاڑیاں,کیمرے وغیرہ کرائے پرحاصل کرلیےگئے, ساتھ ہی ایم ڈی نے اپنے رشتہ دار اورجاننے والے اہم پوسٹوں پرلگادیے اورانکی تنخواہیں لاکھوں میں, مثال کے طور پرٹرانسپورٹ ہیڈ اس کا رشتہ دارتھا ڈیڑہ
لاکھ سیلری لگائی, کچھ فریش لوگ لاکھ روپے سے زائدپر بھرتی کرلیےگئے, ٹیسٹ ٹرانسمیشن سے اب تک تقریباً ایک سال میں کمپنی نے 2 ارب کانقصان کیاتو مالک کے کان کھڑےہوئے, تحقیقات کیں توانکھیں کھل گئیں, معلوم ہوا کہ آفتاب اقبال کےبھائی نے جو سامان چینل کیلیے جس کمپنی سےکرائے پرلیا, وہ
کمپنی اسکی اپنی ہی تھی, یعنی کرائے کہ مد میں اتنے پیسےکمالیے جتنے کاسامان تھا,اورسامان بھی اپنا,ایک اورمثال, بولان کیری ڈبہ ماہانہ 45ہزار پرہائیرکیاگیا, کتنےعرصے میں قیمت پوری ہوگئی ہوگی؟مالک نے ایم ڈی کو نکال دیا, کیس کردیا, ٹرانسپورٹ ہیڈ اوردیگرکوایم ڈی نےبھگادیا تھا, مالک نے
ان سب کو گرفتارکروا دیااور کیس چل رہاہے, کیا آپ نے دیکھا کہ آفتاب اقبال کا شو کب سے نیا نہیں آرہا؟ ریکارڈنگ بند تھی, پرانے چل رہےتھے, مالک نے رؤف کلاسرہ کو ایم ڈی بنانےکا سوچا لیکن کلاسرہ صاحب نہ مانے, مالک نے نقصانات کے بعدچینل کوبیچنے کافیصلہ کیاہے, اسلیے سفارشی لوگ نکال دیے,
انڈس نیوزمیں ایک گوری اینکر50 لاکھ ماہانہ پرتھی اسے نکال دیا, کلاسرہ کا پروگرام ماہانہ 70 لاکھ بجٹ لےرہاتھا اسے بھی بند کردیاگیا, اسکےعلاوہ تقریباً 20 لوگ نکالےگئے جو کئی لاکھ ماہانہ پرسفارشی اوررشتہ دارتھے. مالک اب چینل کو منافع بخش دکھا کربیچنا چاہ رہاہے, ملازمین کی تنخواہیں
2 ماہ تک لیٹ ہوچکی ہوئی ہیں جبکہ 30 فیصد کا کَٹ لگانے کا بھی فیصلہ ہوچکاہے.
فراڈیوں کے خلاف کیس ہوچکاہے, ایم ڈی آفتاب اقبال کا بھائی تھا, کیا خیال ہے کہ آفتاب اقبال کو اس سارے فراڈ کاعلم نہیں ہوگا؟ جبکہ وہ 30 فیصد کا مالک بھی ہے.
اب کلاسرہ صاحب اس بارے میں زبان کھولنے کی بجائے
حکومت کو الزام دیں یا خلائی مخلوق کو, یا GIDC کیس پر شور مچانے کو وجہ قرار دیں. حقیقت بدل نہیں سکتی ہے.
@MashwaniAzhar @Lalika79 @umar8528 @Aakbar84 @asiq72 @MusaNV18 @Yasirmcheema @JismaniRemand @Jugartist @mariamsmadness @MeFixerr @MehmoodSheikh12
Correction*
Only Admin (former) is arrested and case is filed. None other is arrested so far as Aftab Iqbal is mediating to deal the matter.
اطلاعاً عرض ہے کہ آپ نیوز کو ملک ریاض نے گود لے لیاہے. تو کلاسرہ صاحب کا شو بند کروانے میں حکومت سے زیادہ ملک ریاض کو دلچسپی ہوسکتی ہے. کیونکہ رؤف کلاسرہ ملک ریاض کیلیے دردِسر ہے کیونکہ کلاسرہ صاحب دیگرصحافیوں کی طرح آج تک ملک ریاض کے دم چھلے نہیں رہے
Missing some Tweet in this thread?
You can try to force a refresh.

Like this thread? Get email updates or save it to PDF!

Subscribe to Obaid Bhatti
Profile picture

Get real-time email alerts when new unrolls are available from this author!

This content may be removed anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just three indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!