My Authors
Read all threads
کل مدینہ منورہ کے باسیوں نے پہلے روزے کا افطار آہوں اور سسکیوں میں گھروں میں بیٹھ کر کیا
قریبی علاقے کے رہائشی اور ہوٹلوں میں موجود عملہ چھتوں سے گنبد خضری کو دیکھ کر اپنی بے بسی پر روتا رہا ۔کرفیو کی وجہ سے کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں تھی ۔تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ…
…وآلہ وسلم جو ہر سال مسجد نبوی میں افطار کے کئے دستر خوانوں کا اہتمام کرتے رہے ہیں آج اپنے گھروں میں افطار کے وقت حسرت اور لاچارگی کی مورت بنے ہوئے طرح طرح کے پکوانوں کو صرف آنسوؤں سے دیکھتے رہے بچے بڑے بزرگ جن کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں درود وسلام پیش…
…کرنے کی جلدی میں اپنے گھروں کے دروازوں کو بند کرنے کی بھی پرواہ نہ ہوتی تھی اور ایک دوسرے پر سبقت لینے کے لئے اذان سے پہلے مسجد کی طرف جو بھاگنا شروع کر دیتے تھے وہ سب اداسی اور کرب میں مسجد نبوی کے بند دروازوں کے تصور میں بت بنے گھروں میں بیٹھے رہے۔
امام مسجد نبوی اور مؤذن اور دیگر خادمین کی حالت بھی بیان سے باہر ہے😢
سچ تو یہ ہے کہ!
یہ سوچ کر سب اہل دل کا کلیجہ پھٹا جاتا ہے کہ کیا ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ہمارے منتظر اور پریشان ہوں گے امت کے فراق پر
مسجد نبوی کے خالی صحن میں ملائیکہ صف در صف درود وسلام ضرور پڑھ کر ہمارے آقا کریم کے غم میں شامل ہوئے ہوں گے جو امت کو افطار اور ترواویح میں نہ پا کر انکو ہوا ہو گا
اے ہمارے کریم رب !
تجھے تیری رحمت اور عفو و درگزر کا واسطہ ہمیں ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی بارگاہ میں دوبارہ حاضری کا شرف عطا فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہمارے حالوں پر رحم فرما😢
ہم پر باب رحمت اور باب سلام کھول دے 😢
آمین یا رب کریم بجاہ نبی الکریم♥️
التماس ہے کہ ہر سحر و آفطار میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درد وسوز اور عشق سے ڈوبا ہوا سلام عشق ضرور پیش کریں
ہم یہاں سے پڑھیں وہ مدینے سنیں
ایسی اعلی سماعت پر لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کثیرا دائما أبداً ♥️
آمین

#پیرکامل
ایک بار ضرور پڑھنے اور دوسروں کو بھی بتائیے، شکریہ 🙏
#پیرکامل
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with 💎 پـیــــــKamilــــــر™

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!