میں نے اس سے پُوچھا کہ اگر تم گھر سے نکلتے ہوئے بیوی کو کھانا پکانے کے لیے 500 روپے دیکر آؤ اور واپسی پر مٹن قورمہ ،
تمہارے پُوچھنے پر بھی وہ جواب نہ دے سکے کہ یہ سب کہاں سے آیا ہے تو پھر تم کیا کرو گے ؟؟۔
وہ بولا میں اس کو وہیں پر طلاق دے دوں گا ۔
میں نے کہا کہ ثبوت نہیں مانگو گے؟؟
میں نےکہا، بس پھرتمہارے نواز شریف کی بھی یہی کہانی ہے