My Authors
Read all threads
اسکا نام عمرو بن عبدود تھا۔ یہ اگرچہ نوے برس کا خرانٹ بڈھا تھا مگر ایک ہزار سواروں کے برابر بہادر مانا جاتا تھا اور کٹر یہودی تھا۔ جنگ بدر میں زخمی ہو کر بھاگ نکلا تھا اور اس نے یہ قسم کھا رکھی تھی کہ :
" جب تک مسلمانوں سے بدلہ نہ لے لوں گا بالوں میں تیل نہ ڈالوں گا اور نہ جی بھر
کھانا کھاؤنگا ... "

جنگ خندق میں یہ آگے بڑھا اور چلا، چلا کر مقابلہ کی دعوت دینے لگا تین مرتبہ اس نے کہا کہ
کون ہے جو میرے مقابلے میں آتا ہے "

تینوں مرتبہ شیر خدا حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم نے اُٹھ کر جواب دیا
میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرما یا کہ
رحمت اللعالمین جناب رسالت مآب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے آپ علی کرم اللہ تعالٰی علیہ وجہہ الکریم کو روکنا چاہا اور فرمایا کہ :
اے علی یہ عمرو بن عبد ہے "
حضرت علی آگے بڑھے
" جی ہاں میں جانتا ہوں کہ یہ عمرو بن عبدود ہے، لیکن میں اس سے لڑوں گا .
رحمت اللعالمین جناب رسالت مآب حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلَّم نے آپ علی کرم اللہ کو روکنا چاہا اور فرمایا کہ :
اے علی یہ عمرو بن عبد ہے "

شیر خدا حضرت علی کرم اللہ نے عرض کیا کہ :
" جی ہاں میں جانتا ہوں کہ یہ عمرو بن عبدود ہے، لیکن میں اس سے لڑوں گا ..
یہ سن کر تاجدار نبوت حضرت محمّد مصطفٰی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ نے اپنی خاص تلوار ذوالفقار اپنے دست مبارک سے حیدر کرار حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے مقدس ہاتھ میں دے دی اور اپنے مبارک ہاتھوں سے ان کے سر انور پر عمامہ باندھا اور یہ دعا فرمائی کہ :
حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ
میں علی ابن طالب
عمرو بن عبدود :
"اوہ اے بھتیجے! تم ابھی بہت ہی کم عمر ہو میں تمہارا خون بہانا پسند نہیں کرتا "

حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ :
لیکن میں تمھارا خون نہانا پسند کرتا ہوں

چنانچہ عبدود خون کھولا دینے والے یہ گرم جملہ سن کر
مارے غصہ کے آپے سے باہر ہو گیا۔ شیر خدا حضرت علی کرم اللہ پیدل تھے اور یہ سوار تھا۔ اس پر جو غیرت سوار ہوئی تو گھوڑے سے اتر پڑا اور اپنی تلوار سے گھوڑے کے پاؤں کاٹ ڈالے اور ننگی تلوار لے کر آگے بڑھا اور حضرت علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم پر تلوار کا بھرپور وار کیا۔ شیر خدا
نے یہ وار روکا ۔یہ وار اتنا سخت تھا کہ تلوار ڈھال اور عمامہ کو کاٹتی ہوئی پیشانی پر لگی، گو بہت گہرا زخم نہیں لگا مگر پھر بھی زندگی بھر یہ طغریٰ آپ کی پیشانی پر یادگار بن کر رہ گیا۔ شیر خد حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے تڑپ کر للکارا کہ :
" اب میری باری ہے
یہ کہہ کر علی کرم اللہ نے ذوالفقار کا ایسا جچا تلا ہاتھ اور اتنا زبردست وار مارا کہ تلوار دشمن کے شانے کو کاٹتی ہوئی کمر سے پار ہو گئی، مگر اسے احساس تک نہ ہوا کہ یہ ہوا کیا
اور وہ جیسے ہی آگے بڑھا 2 ٹکڑے ہو کر گر پڑا
#گداز_لمحے
@MkKazam
ٹوئیٹ پڑھی ؟
ہماری محبت کو دیکھا ؟
معافی مانگو
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Enjoying this thread?

Keep Current with Shahidabano

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!