خلیفہ اول سیدناابوبکر صدیقؓ_خطبہ دے رہے تھے:
لوگوں! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں یااہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں
👇
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتی کہ جنگل کے درندے آئیں اور ابوبکر کو گھسیٹ کر لے جائیں"
الله گواہ ہے کہ اگر علی المرتضی سیدناصدیق اکبر کو نہ روکتے تو وہ خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی
13 ہزار کے مقابل
👇
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے:
"بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259 صحابہ کرام شہید ھویے تھے ختم نبوت ﷺ کےدفاع میں1200صحابہ کٹے
👇
#اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی
انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس
ہاں وہی جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جسکی یہ عبادت
👇
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر و سناں کا زخم نہ لگا ہو
*اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
👇
ہاں وہی زیدبن خطاب جواسلام لانےمیں صف اول میں شامل تھا
اسنےمسلمانوں میں آخری خطبہ دیا:
والله!میں آجکےدن اس وقت تک کسی سےبات نہ کرونگاجبتک کہ انہیں شکست نہ دےدوں یاشہیدنہ کردیاجاؤں"
یہ وہی تھےجسکی شہادت نےمرادرسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم
👇
*اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگے۔۔۔
وہ ایسا باغ تھا جس کی دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہےکہ ہزاروں کا لشکر ہو اوربراء بن مالک
👇
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"*
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا یہاں وہ بھی سرپکڑ لے
👇
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوت کو کاٹ کر رکھ دیا
*اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی اہمیت معلوم نہ ہوئی*
کاش کہ تم جان لیتے کہ تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
👇
*یارسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم* کہتے ان صحابہ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔
*کاش تم یہ جان لیتے اے کاش!!!!!!!*
*رضی الله عنھم اجمعین*
*قادیانیت اس وقت ایک بہت بڑے فتنے کی
👇
پس ہرصاحب ایمان کےذمےہےکہ وہ اسکے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو*
*اے مسلمانو،تحفظ ختم نبوت کےجہادمیں اپنااپناکرداراداکروتاکہ قیامت کےدن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہو . اپنا حصہ ڈال کر دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے*