لیکن پھر بھی فون پہ مجھ کو کتنا ڈانٹا جا سکتا تھا
اک دن ہم بھی جا پہنچے تھے، کرنے شاپنگ لنڈے سے
لنڈا میلوں پر پھیلا تھا ، کتنا چھانٹا جا سکتا تھا
+
مچھلی کھاتے کب یہ سوچا، گلے میں کانٹا جا سکتا تھا
ہم نے اپنی ٹیبل بھر لی، جو بھی ہمرے ہاتھ میں آیا
اس کی پیپسی کے چکر میں ، اپنا فانٹا جا سکتا تھا
+
ڈیڑھ پاو سوجی کا حلوہ کتنا بانٹا جا سکتا تھا
✋😐