یہ سب ہم اپنی کمپنی کی مشہوری کیلئے کر رہے ہیں۔
گھر کا مالک یہ سب دیکھ کر مسکرایا، بغیر محنت کے مفت میں رات کے شو کی ٹکٹیں۔
رات کو جب فیملی فلم دیکھ کر واپس آئی تو ان کے گھر ڈکیٹی کی واردات ہو چکی تھی۔ پورا گھر سامان سےخالی
2/3
" امید ہے فلم پسند آئی ہوگی "
خلاصہ:- ایک کروڑ نوکریاں، 50 لاکھ گھر، 500 سو ڈیم، دس ارب درخت سال کے 12 موسم 😄 (فلم کی ٹکٹوں) کی صورت میں دکھا کرملک میں واردات ڈال دی۔
امید ہے آپکو بھی یہ "فلم" پسند آئی ہوگی۔😜
(منقول)