یہ پی ٹی ایم کا امن پسند ایم این اے علی وزیر ہے۔ جو پاک فوج کو سرعام قتل کرنے کی دھمکی دے رہا ہے. بی ایل اے اور ان کی زبان میں کیا فرق ہے؟
1/
2/
کیا منظور پشتین آپ کے پروگرام میں وہی باتیں نہیں کر رہا جو ماما قدیر حامد میر کے پروگرام میں کرتا تھا. بلکہ اس سے بھی آگے ہے.
اور ہمیں لبٹارڈز بتاتے ہیں کہ یہ پرامن بنیادی انسانی حقوق کی جدوجہد ہے
"اندرونی خانہ جنگی سے۔ پشتون اور بلوچ لوگوں کو ریاست کے خلاف استعمال کرکے۔"
اب اگر کوئی پی ٹی ایم اور بی ایل اے میں فرق سمجھتا ہے تو وہ یا احمق ہے یا مبشر زیدی ہے.

















