My Authors
Read all threads
پاکستان ایک قومی ریاست ہے قومی ریاست کا مطلب ہے کہ ایک حطے میں محتلف مزاہب کے لوگ آباد ہیں اور برابر کے شہری ہیں اور حکومت ان سب کی نمائندہ ہے. سب ٹیکس دیتے ہیں حکومتی نظم اسی زریعے سے چلتا ہے.
اگر پاکستان میں 97% مسلمان ہیں تو اس کا یہ مطلب نہی کہ اس کو صرف مسلمان چلاتے ہیں. سب پاکستان کے شہری ہیں اور ایک جیسی خثییت رکھتے ہیں اس لئے ہر شہری کے حقوق کی پاسداری ریاست کا فرض ہے. اس لئے مندر بھی بنے گے کلیساء بھی بنے گے اور مسجدیں بھی.
اور جہاں حکومت کا تعاون درکار ہو گا وہ سب کے ساتھ کرے گی. اس لئے قومی ریاست میں تفریق کا حیال احساس محرومی کو جنم دے سکتا جو ریاست کے مفاد میں نہی. اور رہی بات بت تورنے کی تو جدید قومی ریاستیں اپنی حثیت متعین کر لیں پہلے کیوں کے
ان کی حثیت دارل کفر، دارل خرب، یا دارل اسلام کی نہی ہے. وہ دور اور فقہ دنیا سے چلا گیا ہے. اور اگر آپ کچھ بدلنا چاہتے ہیں تو پہلے بنیاد کو بدلئے. اور اصول بدلئے جس اصول کی آپ بات کر رہے اس کے مطابق تو پھر ہمارے لئے تمام اسلامی ممالک کی سرحدیں بھی کھلنی چاہیے اور شریعت بھی.
اگر باڑڈر لگا کے ہر ایک نے قومی ریاست قائم کی ہے تو اسی کے اصولوں پے چلنا ہو گا. اور اگر آپ کو یے نہی پسند تو اس کا کوئی دوسرا تصور پیش کریں اور وہ بنا لیں. اگر میں امریکہ میں یہ مطالبہ کرنے کا حق رکھتا ہوں کہ میں یہاں رہتا ہوں
اور مجھے مسجد چاہئے تو پاکستان کا ہندو اور مسیحی بھی یہ حق رکھتا ہے. اور اس میں استسناء صرف زمین عرب کو ہے جس کے بارے میں یہ فیصلہ کر دیا گیا ہے کی وہاں وہ اپنی مستقل استقامت بھی نہی رکھ سکتا اور اگر عبادت بھی کرنی ہے تو عارضی طور پر کرے گا.
اور سر زمین حجاز کے بارے میں اللہ کا یہ قانون اس لئے ہے کہ اس کی حثیت ایک مسجد کی ہے. اور باقی دنیا میں سب قومی ریاستیں ہیں اور برابری کے اصول پر کا فرما ہیں
(جاوید احمد غامدی)
#MandirTauBanega
#MandirInIslamabad
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with احمد حکیم

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!