My Authors
Read all threads
ترکی اور یورپ کے مابین 24 جولائی 1923ءکا معاہدہ

1918 میں پہلی عالمی جنگ کے اختتام نے ترکی کی شکست و ریخت پر مہریں ثبت کر دیں ، برطانیہ کی سربراہی میں فاتح قوتیں ترکی کے بڑے حصے پر قابض ہوگئیں اور پھر ان کے درمیان سو سال پر محیط ایک معاہدہ ہواجو معاہدۂ لوزان کہلاتا ہے..
👇1
... اس معاہدے کی دفعات اور ان میں پوشیدہ یورپ کی مسلم دشمنی بھی ملاحظہ ہو۔
1- اسلامی خلافت ختم کی جائے گی اور اس کی جگہ سیکولر ریاست قائم ہو گی۔
2- عثمانی خلیفہ کو ان کے خاندان سمیت ملک بدر کیا جائے گا۔
3- خلافت کی تمام مملوکات ضبط کر لی جائیں گی بشمول سلطان کی ذاتی املاک ۔
👇2
4- ترکی پٹرول کے لیے نہ اپنی سر زمین پر اور نہ ہی کہیں اور ڈرلنگ کرسکے گا ، اپنی ضرورت کا سارا پٹرول اسے امپورٹ کرنا ہو گا ۔
5- باسفورس عالمی سمندر شمار ہوگا اور ترکی یہاں سے گذرنے والے کسی بحری جہاز سے کسی قسم کا کوئی ٹیکس وصول نہیں کر ے گا, باسفورس نہر سویز کے ہم پلہ ہے.
👇 4
اس معاہدہ کے ساتھ ہی خلافت عثمانیہ تقسیم ہو گئی،

عراق، اُردن اور فلسطین برطانیہ کے کنٹرول میں,
شام، لبنان، الجزائر اور لیبیا فرانس,
اناطولیہ اور آرمینیا آزاد اور حِجاز مُقدس آل سعود کے قبضہ میں چلا گیا۔
خلیفہ کی ملک و بیرون ملک جائیدادیں ضبط کر کے ملک بدر کر دیا گیا
👇5
خلیفہ کی معزولی کا پروانہ لے کر اسی صہیونی لیڈر رہرزل کو بھیجا گیا جسے خلیفہ نے فلسطین کو یہودیوں کے حوالے کرنے کے مطالبہ پر اپنے دربار سے نکالا تھا۔

ظُلم کی یہ داستان جو مسلمانوں کی یکجہتی پر کھلا وار تھی، 2023ء میں انجام کو پہنچنے والی ہے. انشاءاللہ

#ZafarDar
#ایک_ہوں_مسلم
Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh.

Keep Current with Zafar M. Dar

Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

Twitter may remove this content at anytime, convert it as a PDF, save and print for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video

1) Follow Thread Reader App on Twitter so you can easily mention us!

2) Go to a Twitter thread (series of Tweets by the same owner) and mention us with a keyword "unroll" @threadreaderapp unroll

You can practice here first or read more on our help page!

Follow Us on Twitter!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3.00/month or $30.00/year) and get exclusive features!

Become Premium

Too expensive? Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal Become our Patreon

Thank you for your support!